• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    تاریخ اہل حدیث ك‏ے چند نقوش

    ما شاء اللہ ۔۔۔۔ بہت اچھا اور فورم پر خوش آمدید
  2. اسحاق سلفی

    لوگوں کو فائدہ پہنچانے والا اللہ کے ہاں بہترین شخص ہے۔

    علامہ ناصر الدین الالبانی ؒنے " صحیح الجامع الصغیر " میں حدیث درج فرمائی ہے : «خير الناس أنفعهم للناس» . (حسن) ... [القضاعي] عن جابر. الصحيحة 426: طب، الدارقطني، هب، ابن عساكر. " سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں میں بہترین وہ ہے جو دوسرے...
  3. اسحاق سلفی

    اے علی سونے سے قبل پانچ اعمال کرکے سویا کرو۔تحقیق درکار ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! یہ سرے سے کوئی حدیث ہی نہیں ، نہ صحیح نہ ضعیف ، یعنی حدیث کی کسی کتاب میں اس کا وجود ہی نہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قال الرسول الكريم صلى الله عليه وسلم لعلي بن أبي طالب رضي الله عنه- : يا علي لا تنم قبل أن تأتي بخمسة...
  4. اسحاق سلفی

    لڑکیوں کی بغاوت اسباب وعوامل اور علاج

    یہ لیں پی ڈی ایف فائل : لڑکیوں کی بغاوت اسباب وعوامل اور علاج 2.pdf
  5. اسحاق سلفی

    بھویں تراشنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ــــــــــــــــــــــــــ حكم تخفيف شعر الحاجب إذا كان كثيفاً السؤال : هل يجوز للمرأة حلق أو قص حاجبيها ، إن كان شكلهما يشبه شكل الرجل ، بأن كان حاجباها كثيفين جداً وغير منظمين ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب : الحمد لله أولاً : اختلف أهل العلم...
  6. اسحاق سلفی

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو (ٹوٹ جانے) کا بیان

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر ایسی دعوت ِحلیمیہ وقتاً فوقتاً ہوتی رہتی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس مسجد کے قریب گھر لینا پڑے گا ، بلکہ اسی مسجد ٹھکانہ کرلیں گے ؛ عــــــــــــــ تیرا کوچہ ترا در تیری گلی کافی ہے
  7. اسحاق سلفی

    ابراھیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کے بت

    بعض قبائلِ عرب کا دوبارہ بتوں کی پوجا شروع کرنا جزیرۃ العرب میں شرک اور بت پرستی کا دور دورہ تھا، مگر اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو توفیق دی اور اپنے لشکروں سے ان کی مدد کی حتیٰ کہ انہوں نے تمام بتوں کا خاتمہ کردیا اور اللہ تعالیٰ کی توحید کا علم بلند کردیا۔ لیکن قیامت کے قریب...
  8. اسحاق سلفی

    ختنہ واجب یا سنت

    فیس بک پر ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. ... بھائی جان ایک فتوی پوچھنا ہے. وہ یہ کہ ایک حافظ صاحب ہیں ان کی بچپن میں ختنہ نہیں ہوا تھا . کیونکہ انکو یہ پریشانی لاحق تھی کہ انکے اکثر بھائیوں کی جب ختنہ ہوتا تھا تو خون بند ہوتا نہیں تھا بہت دوا کراتے...
  9. اسحاق سلفی

    آسمانی فرشتوں کے بارے میں میرا سوال۔علماءتشریف لائیں

    ایک مضمون ملا ہے ،شاید آپ کی معلومات میں اضافہ کرے ! ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ فرشتوں کا تعارف: کتاب و سنت کی روشنی میں ابوعدنان سعیدالرحمن بن نورالعین سنابلی فرشتوں پر ایمان لانا انتہائی ضروری ہے: اللہ تعالی نے فرمایا:”یاایھا الذین آمنوا آمنوا باللہ ورسولہ والکتاب الذی نزل علی...
  10. اسحاق سلفی

    آسمانی فرشتوں کے بارے میں میرا سوال۔علماءتشریف لائیں

    اس تفصیل کیلئے کتاب و سنت لائیبریری میں کوئی کتاب دیکھ لیں ؛
  11. اسحاق سلفی

    آسمانی فرشتوں کے بارے میں میرا سوال۔علماءتشریف لائیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ملائکہ کے قد و قامت جاننے سے پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ فرشتے نور سے پیدا کیئے گئے ، عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُلِقَتْ الْمَلَائِكَةُ مِنْ نُورٍ وَخُلِقَ الْجَانُّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ...
  12. اسحاق سلفی

    حالت نماز میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر قراءت کا حکم

    نماز تراویح میں مصحف پکڑ کے تلاوت کرنا القراءة من المصحف في صلاة التراويح ما حكم القراءة من المصحف في صلاة التراويح ؟. ـــــــــــــــــــــــــــــ الجواب الحمد لله لا بأس بالقراءة من المصحف في الصلاة ، فقد كان لعائشة رضي الله عنها غلام يؤمها من المصحف في رمضان . رواه البخاري معلقاً (1/245) ...
  13. اسحاق سلفی

    حاملہ اور دودھ پلانے والی کا روزہ

    سنن الدارقطنی کی ان روایات کو دیکھا ، سنداً صحیح ہیں ، علامہ ناصر الدین الالبانیؒ " ارواء الغلیل " میں لکھتے ہیں : عن ابن عباس قال: " إذا خافت الحامل على نفسها , والمرضع على ولدها فى رمضان قال: يفطران , ويطعمان مكان كل يوم مسكينا , ولا يقضيان صوما " الحديث عند الطبرى (2758) قلت: وإسناده صحيح على...
  14. اسحاق سلفی

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    اس مسئلہ پر متعلقہ احادیث صحیحہ کے علم و فہم کے حامل ائمہ کرام مثل احمدؒ بن حنبل واسحاقؒ بن راھویہ امام ابن حزم ؒنے جب وضوء ٹوٹنے کا فتوی دیا ہوا ہے ، تو مجھ ایسے ناکارہ کو سبب ڈھونڈنے کی جسارت کی ضرورت کیا ہے ، میں جیسے شرعی نصوص تسلیم کرنے کا پابند ہوں اسی طرح سلف کے فہم کا پابند ہوں ، جو...
  15. اسحاق سلفی

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    شریعت کے بے شمار احکام کے علل ہمیں معلوم نہیں ،لیکن پھر بھی ہم ان کو ماننے اور انکی تعمیل کے پابند ہیں ، شیخ رحمہ اللہ نے اسی بات کو زبردست ایمانی نکتہ نظر سے بیان فرمایا ہے کہ : (فالأقرب ما قاله الأكثرون أنه تعبدي والله سبحانه هو الأعلم بالحكمة والعلة في ذلك ) یعنی صحیح بات جسے اکثر اہل علم...
  16. اسحاق سلفی

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب ذرا تھریڈ اس تھریڈ پر نظر کرم فرمائیں ، وائیپر اورکرم کش سے صفائی ہونا ضروری ہے ، ایسے بدتمیز کو یہاں سے نکالیں ،
  17. اسحاق سلفی

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    الشيخ عبد العزيز بن عبد الله بن بازؒ فتاوی نور علی الدرب میں (اونٹ کا گوشت کھانے سے وضوء کا سبب ) بتاتے ہوئے فرماتے ہیں : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سبب نقض لحم الإبل للوضوء السؤال: لماذا أكل لحم الإبل ينقض الوضوء؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب: الله...
  18. اسحاق سلفی

    حاملہ اور دودھ پلانے والی کا روزہ

    محترم بھائی ! حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’اللہ تعالیٰ نے مسافر کو آدھی نماز معاف کر دی ہے اور مسافر، حاملہ اور دودھ پلانے والی کو روزے معاف کر دئیے ہیں۔ (ابن ماجہ، الصیام: ۱۶۶۷) اس حدیث میں مسافر، بچے کو دودھ پلانے والی اور حاملہ کے...
  19. اسحاق سلفی

    حجر بن عدی کون تھے؟

    مزید تفصیل آپ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی کتاب خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت صفحہ 473 ۔۔۔ سے آگے تک پڑھیں ۔
  20. اسحاق سلفی

    حجر بن عدی کون تھے؟

    بالکل درست ۔۔۔۔ کیونکہ امام ابن کثیرؒ لکھتے ہیں : "قال أبو أحمد العسكري: أكثر المحدثين لا يصححون له صحبة ۔۔۔ الخ ،یعنی اکثر محدثین ان کے صحابی ہونے کو تسلیم نہیں کرتے " (البدایہ والنہایہ ) اور ان سے پہلے امام ابن سعدؒ نے الطبقات میں ان کو " طبقہ تابعین میں شمار کیا ہے ، لکھتے ہیں : الطبقة...
Top