• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    توہین آمیز خاکے اوراسلام جہاں تک اس احتجاج کا تعلق ہے تو یہ اس ظلم وزیادتی کا رد عمل ہے، لیکن ان خاکوں یا کارٹونوں میں کونسی چیزیں ایسی پائی جاتی ہیں، جن پر اعتراض کیا جارہا ہے؟ اکثر مضامین میں اس پر کوئی روشنی نہیں ڈالی گئی، ذیل میں ہم ان وجوہات کا تذکرہ کرتے ہیں جن کی بنا پر یہ کارٹون دنیا...
  2. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فکرونظر توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ (حافظ حسن مدنی) مسلمان دنیا بھر میں ان دنوں توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت کے خلاف پرزور احتجاج کررہے ہیں اور اس سلسلے میں میڈیا پر ہرطرح کی خبریں، مظاہرے ومباحثے، مضامین اور مقالات شائع ہو...
  3. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    موبائل فون موبائل فون موجودہ دور کی جدید ایجادات میں سے ہے اس کا صحیح استعمال قابل تعریف ہے اوربہت سے اَفراد کے لیے یہ ایک ناگزیر ضرورت بھی ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے جان بوجھ کر اسے ضرورت بنا لیا ہے اور بلا مقصد وہ اپنا پیسہ اور وقت برباد کررہے ہیں صرف نمائش اور خود نمائی کے لیے...
  4. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    مردوں کی موجودگی میں عورتوں کو ٹیلیفون اٹھانے کی اجازت نہ دی جائے ۔ عورتوں کو چاہیے کہ وہ اپنے پاس موبائل فون رکھنے سے حتی المقدور گریز کریں۔ لڑکیوں کے کمروں میں ٹیلیفون سیٹ نہ رکھے جائیں ۔ اپنے اہل خانہ کو فون پر جواب دینے کا سلیقہ بتایا جائے اور عورتوں کو سمجھایا جائے کہ وہ گفتگو میں لچک...
  5. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    رانگ نمبر یہ بات بھی معاشرے میں جڑ پکڑ چکی ہے کہ بعض پراگندہ خیال نوجوان خواتین کو تنگ کرنے اور ان کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے انہیں فون کرکے ان سے بات چیت کا سلسلہ پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔بخدا یہ حرام ہے اور بہت بڑا گناہ ہے اور عورتوں کے ساتھ خلوت اختیار کرنے کا ایک راستہ ہے۔ اس حوالے سے نبی...
  6. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    فون زحمت کب ہوگا؟ کسی مسلمان کو بلا وجہ تنگ کرنا،ان کی باتوں کو چوری چھپے سننا اور دوسرے مسلمان کی بے عزتی کرنا حرام ہے۔ اسی طرح کسی مسلمان کے لائق نہیں کہ وہ دو افراد کے درمیان ہونے والی گفتگو ریکارڈ کرے۔نوع کلام چاہے دینی ہو، دنیاوی ہو، فتویٰ ہو،مباحثہ ہو یا مالی گفتگو ہو،کیونکہ یہ ایک قسم کی...
  7. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    فون نعمت کب ہوگا؟ ہر وہ فون نعمت ہے جو بامقصد ہو اور جس میں اَخلاقی قوانین کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہو اور جس میں ضروریات زندگی کی تکمیل مقصود ہو جیسا کہ آپ فون کے ذریعے مارکیٹ کے اُتارچڑھاؤ کی معلومات حاصل کریں یا کسی مریض کی عیادت کے لیے فون کا استعمال کریں۔اس حوالے سے یادرہے کہ مریض کی عیادت...
  8. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    ٹیلیفون اور مفتی ٹیلیفون جیسی نعمت کے ذریعے انسان بوقت ضرورت کسی عالم یا مفتی سے پیش آمدہ شرعی مسئلہ کے حل کے لیے بھی رجوع کر سکتا ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے آپ اپنا مختصر تعارف کرواکر عالم دین کے سامنے اپنا مسئلہ رکھیں اور ان سے پوچھیں کہ اگر تو آپ ابھی بتا سکیں تو مہربانی ورنہ میں بعد میں...
  9. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    ٹیلیفون اوراہل خانہ ایسا گھرانہ خوش قسمت ہے جس کا نگران شرعی آداب واحکام کی پاسداری کرنے والا ہے، اس نے اپنی عورتوں کی تربیت ایسی کی ہے کہ وہ مردوں کی موجودگی میں فون اٹینڈ نہیں کرتیں اور نہ ہی کسی کو بلا اجازت فون کرنے کی اجازت ہے۔دوسری طرف وہ گھرانہ کتنا بد نصیب ہے جس کے ہاں فون استعمال کرنے...
  10. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    کسی دوسرے کا فون استعمال کرنا انسان کو چاہیے کہ وہ حتی المقدور دوسرے شخص کا فون استعمال کرنے سے گریز کرے، لیکن اگر اشد ضرورت پڑ جائے تو پھر انتہائی نرمی کے ساتھ اِجازت لے کر مختصروقت کے لئے فون استعمال کر لے۔یاد رہے کہ تنگ ظرف اور چھوٹے دل والے آدمی کا فون نہ ہی استعمال کیا جائے تو بہتر ہے کہیں...
  11. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    ہولڈنگ بیل(Holding Bell) اس حوالے سے لوگوں کی دو قسمیں ہیں : ایک تو وہ ہیں جنہوں نے ہولڈنگ بیل پر گانوں اور موسیقی کی ٹونز کو سیٹ کیا ہو تا ہے اور انتظارکے دوران میوزک بیل بجتی رہتی ہے۔جس کے حرام ہونے میں توکسی قسم کا کوئی شبہ نہیں۔دوسرے وہ ہیں جنہوں نے قرآنی آیات کو ریکارڈنگ پر لگایاہوا ہوتا...
  12. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    مراتب کا لحاظ فون پرگفتگو کرتے وقت اَنداز کلام مخاطب کے شایانِ شان اپنانا چاہیے آپ ﷺنے فرمایا: ایسانہ ہوکہ جیسا انداز آپ ایک جاہل کے ساتھ اپناتے ہیں وہی انداز ایک عالم کے ساتھ اختیار کریں۔بلکہ دوران گفتگو مخاطب کی عمر، مذہب، قدروقیمت اور مقام کو خصوصی طور پر ملحوظ خاطر رکھیں۔ٹیلی فون کے آداب...
  13. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    ٹیلیفون اور عورت اگرفون کرنے یا سننے والی عورت ہو اور مخاطب مرد ہو تو اس عورت کو چاہیے کہ اپنی آواز میں لچک پیدا نہ کرے بلکہ سنجیدگی اور متانت کے ساتھ گفتگو کرے۔اللہ تعالیٰ نے اُمہات المومنین کو تنبیہ کرتے ہوئے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے نبی ﷺ کی بیویوں کو اپنی گفتگو میں مٹھاس اور لچک پیدا...
  14. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    گفتگوکااختتام جس طرح گفتگوکاآغازسلام کے ساتھ کرنا ضروری ہے اسی طرح گفتگوکا اختتام بھی سلام کے ساتھ ہونا چاہیے۔ حضورﷺنے فرمایا: آواز کی کیفیت ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ دوران گفتگو اپنی آواز کو پست اور مناسب رکھتے ہوئے ادب کو ملحوظ خاطر رکھے۔ حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے...
  15. عبد الرشید

    ٹیلیفون پرگفتگو کے آداب

    درست تعارف کروایا جائے فون کرنے والے کوچاہیے کہ وہ سلام دعا کے بعد اپنا معروف تعارف کروائے۔ایسا نہ ہو کہ نام پوچھنے پر آگے سے کہے کہ آپ نے مجھے نہیں پہچانا؟․․․․․․․․․ذراکوشش تو کرو! وغیرہ۔حضرت جابر سے روایت ہے فرماتے ہیں : یعنی آپﷺنے ایسے تعارف کو ناپسند فرمایا جس سے متکلم کی مکمل پہچان نہ...
Top