• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    آپ زیادتی کر رہے ہیں۔ فورم انتظامیہ کی جانب سے آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی ہے۔
  2. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    یہاں معاملہ شروع سے آخر تک احناف کے موقف کا ہے۔ لہٰذا اہلحدیث کا موقف پوچھنے سے فائدہ نہیں۔ ویسے بھی ہمارے نزدیک یہ حدیث ضعیف بھی ہو تو ہمیں حرج نہیں، کیونکہ ہمارا ان دونوں باتوں پر عمل ہے جو حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے ثابت ہیں۔ پہلے تو یہ حوالہ دیجئے کہ سرفراز صاحب نے واقعی اس حدیث سے...
  3. شاکر

    رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا

    مجھے بھی یہاں لنک نہیں ملا۔ ویسے آزاد بھائی نے یہی کتاب اردو مجلس فورم پر پیش کی تھی۔ اس کا ربط یہ ہے: رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا از صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ، مكمل كتاب - URDU MAJLIS FORUM کوئی بھائی اسے محدث فورم پر بھی پیش کر دیں اور ورڈ فائل بھی بنا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  4. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    اس بحث کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے اور آپ کی سہولت کے لئے عرض ہے کہ سرفراز خان صفدر صاحب فرماتے ہیں: (خزائن السنن 2/114) اگر آپ انہیں متبحر عالم مانتے ہیں اور ان کی تحقیق سے متفق ہیں۔ تو میرے خیال میں ہمیں مزید کسی بات چیت کی ضرورت نہیں رہ جاتی۔ 1۔ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ 9...
  5. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    آپ کی لی گئی مثال میں: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر: 55 سال: گویا کم و بیش سن دو ہجری کا زمانہ اور اس وقت تک نماز فرض ہوئے ساڑھے تین یا چار سال گزر چکے تھے۔ اگر نماز کی فرضیت کے چار سال بعد کیا جانے والا عمل بھی ابھی ابتدائی دور میں ہے۔ تو نامعلوم اس ابتدائی دور کی ابتدا و انتہا کیا...
  6. شاکر

    محدث فورم کے ایک رکن کا انتقال پر ملال!!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین۔
  7. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    آپ کی پوسٹ سے مجھے یہ سمجھ آیا کہ: حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ جب بیس راتیں گزارنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے تو دراصل انہی بیس دنوں میں دو کام سرانجام پائے: 1۔ رفع الیدین کو منسوخ کر دیا گیا۔ اور یہ نماز کی فرضیت کا ابتدائی دور تھا، اس لئے احناف کہتے ہیں کہ رفع الیدین...
  8. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    جزاکم اللہ خیرا۔ مشکور ہوں کہ آپ نے کچھ وقت نکالا۔ مجھے واقعی سنجیدگی سے ٹیبل کے دوسری طرف کا موقف جاننے کی خواہش تھی۔ آپ کی بات سمجھ میں آتی ہے۔ یعنی: ۔ رفع الیدین نماز فرض ہونے کے بعد ابتدائی دور میں جاری رہا اور بعد میں منسوخ ہوا۔ ۔ جلسہ استراحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کے...
  9. شاکر

    دعائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    جمشید تلمیذ ماں کی دعا عابدالرحمٰن آپ احباب سے توجہ کی درخواست ہے۔
  11. شاکر

    مراسلت میں پریشانی

    بھائی میں نے بعض مقامات پر دو چار اینٹرز لگائے ہیں۔ اور آپ کی پوسٹ مکمل صورت میں اب ظاہر ہو رہی ہے۔ یہاں چیک کیجئے: پوسٹ
  12. شاکر

    مراسلت میں پریشانی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عابد الرحمٰن بھائی، آپ چیک کریں کہ لاگ آؤٹ ہونے کے بعد جو تین چار لائنیں نظر آ رہی ہیں، اس میں نوٹ کر لیں کہ آخری لفظ کون سا ہے۔ پھر اپنی پوسٹ کے نیچے بنے ہوئے "پیغام کی تدوین" والے بٹن کو دبائیں، تو آپ کے سامنے سارا مضمون آ جانا چاہئے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر جو...
  13. شاکر

    مجبوری کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم

    مجبوری کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم مضمون نگار: عمران اسلم حوالہ: ماہنامہ محدث: جون 2011 انسانوں کی اصلاح سے خالق حقیقی جل جلالہ سے بڑھ کر اور کون آگاہ ہو سکتا ہے، جس نے اُنہیں پیدا کیا ہے اور کوئی ذات بھی ایسی نہیں ہے جو انسانی حالات و وقائع سے اس سے زیادہ باخبر ہو۔اِرشاد باری تعالیٰ ہے...
  14. شاکر

    پندرھویں صدی اور شرک وجہالت کے اندھیرے

    ماشاءاللہ بہت عمدہ مضمون ہے۔
  15. شاکر

    پی ڈی ایف سے ورڈ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اگر تو یہ پی ڈی ایف فائل ورڈ 2007 یا ورڈ 2010 سے پی ڈی ایف پلگ ان استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہے تو دوبارہ پی ڈی ایف کو ورڈ میں 99 فیصدی تک درست کنورٹ کرنا ممکن ہے ورنہ نہیں۔ اور اس کے لئے ایڈوب ایکروبیٹ پرو 10 یا ایڈوب ایکروبیٹ پرو 11 کا استعمال بہتر رہے گا۔...
  16. شاکر

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    جزاکم اللہ خیرا ثاقب بھائی۔ علامہ تمنا عمادی کا یہ مضمون مجھے بہت پسند آیا۔ اس لئے محدث فورم پر بھی یہاں پیش کر دیا ہے۔ وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے از علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی
  17. شاکر

    وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے از علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

    وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے قسط: سوم مضمون نگار: علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی مجلہ الواقعۃ: شمارہ: 5/6: شوال، ذیقعد 1433ھ/ ستمبر، اکتوبر 2012 آن لائن لنک حقیقی و اصلی اتباع حقیقی و اصلی اتباع تو قرآن مجید ہی کی ہے وحی متلو کو بھی قرآنی آیات ہی کے مطابق دیکھ کرواجب الاتباع سمجھتے...
  18. شاکر

    بعض محرمات جسے لوگوں نے آسان سمجھ لیا ہے قسط ٤

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، دراصل بغیر کوئی اسپیس کا بٹن دبائے اگر کافی بڑا جملہ لکھ دیا جائے تو اس کی وجہ سے یہ مسئلہ بعض اوقات پیش آتا ہے۔ میں نے کچھ اینٹرز کا اضافہ کر دیا ہے تو اب مکمل مضمون نظر آ رہا ہے۔
  19. شاکر

    وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے از علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

    وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے قسط: دوم مضمون نگار: علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی مجلہ الواقعۃ: شمارہ: 4: رمضان المبارک 1433ھ/ جولائی ، اگست 2012 آن لائن لنک بات یہ ہےکہ یہ سورة رعد کی پہلی آیت ہے اس سے پہلے قرآن مجید میں بارہ سورتیں گزر چکی ہیں جن میں سے چھ سورتوں کے شروع میں قرآن...
Top