الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے
قسط: اول
مضمون نگار: علّامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی
مجلہ الواقعۃ: شمارہ: 3: شعبان معظم 1433ھ/ جون، جولائی 2012
آن لائن لنک
ربع صدی سے زیادہ عرصہ گزرا ایک بار جماعت امت مسلمہ کی دعوت پر شمس العلماء حافظ محب الحق مرحوم کے ساتھ امرتسر گیا تھا تو...
بہرام صاحب،
گستاخی کے موضوع پر بحث کرنی ہو اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے انکار حدیث کے دیگر دلائل پیش کرنے ہوں، تو علیحدہ دھاگا کھول لیجئے۔ اس دھاگے میں فقط اتنی ہی بات پر بحث کریں جو موضوع ہے۔ اور جو اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں بیان ہوا ہے۔
اگر یہ گستاخی والا موضوع موجودہ موضوع سے لنک ہے تب بھی اس...
جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی،
بہت ہی عمدہ، مفصل اور مدلل مضمون ہے ماشاءاللہ۔ ہر ہر حدیث کی تصحیح و تضعیف ساتھ موجود۔
دوسرے حصے کا بھی شدت سے انتظار رہے گا۔ اور مضمون میں ایک روایت کے بارے میں آپ نے علیحدہ مضمون لکھنے کی بات کی ہے، وہ بھی جب مکمل کر لیں، تو اس کا لنک بھی ضرور دیجئے گا۔
اللہ...
جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ حقیقت یہ ہے کہ یزید کو لعنتی کہنے والے جن شخصیات کے فعل کو اپنے حق میں دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں، ان میں امام احمد رحمہ اللہ کا نام بھی بڑی تعلی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ اصل حقیقت آشکارا ہو جانے کے بعد، اب اقرب الی الحق بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ یزید کے بارے...
مجھ سے پھر سمجھنے میں غلطی ہوئی اور میں اس کے لئے آپ سے معذرت خواہ ہوں۔
لیکن اس مضمون کی حد تک بھی انہیں تقیہ بردار کہنا غلط ہے۔ کیونکہ یہاں پوسٹ کرنے والے صاحب نے تو واضح طور پر اس واقعہ کی صحت سے لاعلمی ظاہر کی ہے:
جس فعل کو آپ شرعی حلالہ کہتے ہیں، ہم اسے حلالہ کے نام سے یاد ہی نہیں کرتے۔...
حلالہ کا فتویٰ دینے والے تمام حنفی مفتیوں کو تقیہ بردار غیر مقلدین قرار دینا بہت زیادتی ہے۔ جبکہ خود دارالعلوم دیوبند کے مفتیان کرام یہ تسلیم کرتے ہیں کہ نکاح حلالہ میں حلالہ کی شرط عائد نہ کی جائے، چاہے حلالہ کی نیت موجود بھی ہو، تو یہ حلالہ مذموم نہیں ۔ بلکہ ایسا شخص اجر کا حق دار ہے، جو دل...
جزاک اللہ خیرا۔
وقاص بھائی، اگر آپ کا ارادہ ضرب حق کے تمام شمارہ جات کو پیش کرنے کا ہے تو اس ضمن میں میری دو تجاویز ہیں۔
1۔ ایک دھاگا مختص کر دیں جس میں ضرب حق کے تمام شمارہ جات کے لنکس ترتیب سے آ جائیں۔ اور ہر نیا شمارہ آنے پر نئی پوسٹ میں لنک شامل کر دیا جائے۔
2۔ شمارے کے مضامین کے فقط...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، امیج اٹیچ کرنے کا مفصل طریقہ کار ارسلان بھائی نے بیان کر رکھا ہے۔ آپ یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے:
محدث فورم پر امیج اٹیچ کرنے کا طریقہ
مختصراً یہ سمجھ لیں کہ امیج یو آر ایل کے ذریعے سے ہی اٹیچ ہوگی، لیکن جہاں یہ لائن لکھی ہے:
Retrieve remote file...
بھائی، یہ آرٹیکل ماہنامہ محدث سے لیا تھا۔ اس کی یونیکوڈ سائٹ تیار ہے۔ بس اپ لوڈنگ کا کام جاری ہے۔ چند ایک ماہ تک آپ ماہنامہ محدث کے تمام شمارہ جات یونیکوڈ میں آن لائن مطالعہ کر سکیں گے، پی ڈی ایف اور ورڈ فارمیٹس میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے، ان شاء اللہ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا عقیل صاحب۔
آپ کے بلاگ کی اپ ڈیٹس تو ای میل پر ملتی رہتی ہیں۔
خوشی ہوئی آپ کو فورم پر دیکھ کر۔
امید ہے آتے جاتے رہیں گے۔
والسلام