• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    اگر ان ملون الفاظ سے ہم یہ نتیجہ نکال لیں کہ آپ بواسطہ ابن جوزی صاحب کی تحریر کو پرتعصب مان رہے ہیں تو امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔ محترم، ہم شاہد نذیر صاحب کو ان کی پرتشدد سوچ کی بنا پر غلط سمجھتے ہیں تو اپنا ہم مسلک ہونے کے باوجود ان کی تردید کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر...
  2. شاکر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    مجھے آپ سے یہی امید ہے۔ان شاء اللہ۔ گزشتہ پوسٹ میں اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کی غلطی واضح ہو جائے گی۔ حقائق کی دنیا میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نہ تو دور حاضر میں اور نہ گزشتہ ادوار میں کبھی دیوبندیوں کے ذبیحہ کو حرام قرار دیا گیا، نہ کبھی ان سے شادیوں کے...
  3. شاکر

    کچھ تصاویر ۔۔۔آپ کی کیا رائے ہے ؟

    اس فورم پر زہر میں بجھے طنزیہ جملوں کا کوئی مقابلہ منعقد کیا جائے تو غالباً جمشید صاحب اول انعام کے حقدار آپ ہی رہیں گے۔ کسی اور کے تبصرہ کو "غیر اخلاقی" کا ٹیگ لگانے سے قبل اگر کچھ دیر اپنا محاسبہ کر لیں تو شاید اپنی بالا پوسٹ میں ترمیم کی ضرورت پڑ جائے گی۔
  4. شاکر

    رکن آف محدث ٹیم بستر پر

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ لا باس طھورا ان شاء اللہ
  5. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    جمشید اور تلمیذ برادران، ابن جوزی صاحب کی اس پرتعصب سوچ پر آپ کی رائے جاننی ہے کہ آپ بھی اسی فکر کو پروموٹ کرتے ہیں یا کچھ مختلف خیالات ہیں؟
  6. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    جمشید صاحب، جواب کو سوال کے مطابق بنانے کے لئے اگر ہم یوں کہہ لیں کہ جمشید کے نزدیک: نمبر 1 اور نمبر 2 ٹائپ کے لوگ کافر ہیں۔ اور بقیہ کا معاملہ یا مشتبہ ہے یا پھر وہ مسلمان ہیں۔ تو آپ اس کی تصدیق کریں گے؟ گمراہ، فاسق و فاجر، اہل سنت سے باہر وغیرہ ذرا گول در گول بات ہے۔ واضح جواب دیجئے جیسے ہم...
  7. شاکر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    محترم تلمیذ صاحب، آپ سے امید نہیں تھی کہ اس قدر تعصب اور جانبداری کا مظاہرہ کریں گے اور انصاف و دیانت کا خون کرتے ہوئے نتائج نکالیں گے۔ آپ نے جو دھاگا شروع کیا تھا، وہاں غالباً شاہد نذیر صاحب کے علاوہ کسی نے بھی دیوبندیوں کو من حیث المسلک کافر قرار نہیں دیا۔ مجھ سمیت کم و بیش ہر شخص نے آپ کے...
  8. شاکر

    کیا میں ان افراد کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟

    فتویٰ کا لنک كيا اپنے محتاج اور ضرورتمند رشتہ داروں، مثلا بہن بھائى، چچا، پھوپھى وغيرہ كو زكاۃ دينى جائز ہے ؟ الحمد للہ: اگر وہ اپنے قريبيوں كو زكاۃ ادا كرے جو اس كے خاندان سے تعلق ركھتے ہيں تو يہ دوسروں كو دينے سے افضل ہے جو اس كے رشتہ دار نہ ہوں كيونكہ قريبى اور رشتہ دار كو زكاۃ اور...
  9. شاکر

    کیا میں ان افراد کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟

    فتویٰ کا لنک: كيا ماں اپنے ساتھ رہنے والے اكيس سالہ بيٹے كو اپنى زكاۃ ادا كر سكتى ہے، كيونكہ بيٹا ابھى تعليم حاصل كر رہا ہے اور تعليم مكمل كرنے كے ليے قرض نہيں لينا چاہتا، بلكہ صرف ہفتہ وار چھٹى كے دن كام كرتا ہے، جس سے ہونے والى آمدنى كافى نہيں ہوتى ؟ الحمد للہ: علماء كرام كا اتفاق ہے...
  10. شاکر

    قئربانی کے جانور کےمتعلق ایک صورت حال کا جواب مطلوب ہے

    كيا قربانى كا جانور خريدنے كے ليے قرض ليا جا سكتا ہے ؟ كيا قربانى كا جانور خريدنے كے ليے قرض حاصل كرنا ضرورى ہے ؟ الحمد للہ: شيخ ابن باز رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: " شرعى دلائل ميں كوئى ايسى دليل نہيں جو اس كے وجوب پر دلالت كرتى ہو، اور قربانى كے وجوب كا قول ضعيف ہے " انتہى...
  11. شاکر

    قئربانی کے جانور کےمتعلق ایک صورت حال کا جواب مطلوب ہے

    محترم بھائی، چونکہ آپ نے سوال ایسے سیکشن میں پیش کیا ہے جہاں صرف اہل علم ہی کا جواب دینا ضروری نہیں۔ اس لئے یہاں اہل علم سے کچھ جوابات نقل کرتا ہوں۔ اسے فتویٰ مت سمجھئے گا۔ فقط میری ذاتی رائے ہے کہ : 1۔ قربانی کے بارے میں علماء کا اختلاف ہےکہ آیا یہ واجب ہے یا سنت موکدہ۔ 2۔ جو علماء اسے...
  12. شاکر

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    بھائی اپنی پسند کے لنکس محفوظ کرنے کی آپشن تو ہر براؤزر میں ہوتی ہے۔ گوگل کروم میں بھی آپ دو طرح سے محفوظ کر سکتے ہیں۔ اور انہیں اسپیڈ ڈائل کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ جن سائٹس پر آپ روزانہ وزٹ کرتے ہیں وہ خودبخود کروم کے ہوم پیج میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ اور اس میں کم سے کم...
  13. شاکر

    بريلوي حضرات کی الزام تراشی-

    الزام یہ ہے کہ وہابیوں نے تحریف کر کے بیس رکعت کو آٹھ کر دیا ہے۔ اہل علم سے وضاحت کی درخواست ہے۔
  14. شاکر

    ہجرت کی ممانعت والی حدیث پر اعتراضات کا جائزہ ، اور""" انما الاعمال""" والی حدیث پر اعتراضات کا مزید

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء عادل سہیل بھائی جان۔ آپ نے نہایت احسن طریقے سے ان کے شبہات کا مفصل رد کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اخلاص کو قبول فرمائیں اور اسے گمراہوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  15. شاکر

    مدھم نیلا نقطہ

    چھوٹی سی پوسٹ ہے۔ پڑھ لیں گے تو سمجھ آ جائے گی۔ انسان کی بے بضاعتی اور وسیع و عریض کائنات کے ایک بے نشاں ذرہ جیسی حیثیت کا سائنس سے ثبوت دھاگے کا موضوع ہے۔
  16. شاکر

    صبح و شام کے اذکار

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
  17. شاکر

    ‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

    جی خضر بھائی۔ آپ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کی کوشش کیجئے۔ GoogleChromePortable_22.0.1229.94_online.paf.exe
  18. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    بلا تبصرہ:
  19. شاکر

    دکھا دے یا الہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کےلئے آسانیاں فرمائیں۔ اور آپ کے حق میں وہ دعا قبول فرمائیں جو آپ کی دین و دنیا کے لئے بہتر ہو۔ آمین۔
  20. شاکر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مزاج سے متعلق مراسلات کو ذرج ذیل دھاگہ میں الگ کردیا گیا ہے (انتظامیہ)۔ کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟
Top