الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
معذرت۔ مجھے اس تعلق سے کوئی خاص معلومات نہیں ہیں۔ عرصہ ہوا ڈیسکٹاپ تو استعمال ہی نہیں کیا ہے۔ بہتر ہے کسی "حقیقی" تکنیکی ماہر کو دکھائیے۔
اور مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آخر ہمیشہ کی طرح دو ٹو ک جواب دینے میں کیوں ہچکچا رہے ہیں۔
آپ کا موقف پوچھنے کا مطلب ہرگز جنت کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا نہیں ہے۔ بلکہ میری دلچسپی اس وجہ سے ہے کہ ابوالحسن عزیز بھائی کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے اس مسئلے کو دو چار دھاگوں تک محدود کرنا ہے۔ اور اس کے لئے...
ازراہ کرم کسی کے موقف پر اعتراض ہو تو اس کے لئے علیحدہ دھاگا کھول لیجئے۔ اس دھاگے میں فقط بادلیل یا بلا دلیل اراکین یہ بتاتے جائیں کہ کیا وہ دیوبندیوں کو کافر سمجھتے ہیں یا نہیں۔ بس!
ازراہ کرم اس کے لئے علیحدہ موضوع کھول لیں۔
اور واضح طور پر اس سوال کا ہاں یا ناں میں جواب دیجئے (اگر ممکن ہو) کہ:
کیا آپ کے نزدیک تمام دیوبندی علماء و عوام کافر ہیں؟ اگر اس سوال کو توڑنا ممکن ہو تو توڑ لیجئے:
کیا آپ کے نزدیک گزشتہ و موجودہ دور کے تمام دیوبندی علماء کافر ہیں؟
کیا آپ کے نزدیک...
میرے خیال میں فائر فاکس میں ب نہ لکھ سکنے والا مسئلہ فقط چند احباب تک ہی محدود ہے۔ مجھے اور محدث ٹیم کے دیگر اراکین کو بھی ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ اور مجھے یہی سمجھ آتا ہے کہ اس کا تعلق کسی نہ کسی طرح عربک کی بورڈ سے ضرور ہوگا۔ جن احباب کو یہ مسئلہ درپیش ہے وہ یقیناً فونیٹک کی بورڈ استعمال...
خضر حیات بھائی،
اب تو ان شاء اللہ آپ کو کروم انسٹال کروا کر ہی دم لیں گے۔ آپ کی بات درست ہے ۔ عموماً جامعات وغیرہ میں نئے پروگرام انسٹال کرنے کی پابندی ہوتی ہے۔ لہٰذا آپ درج ذیل لنک سے کروم ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ اور پھر اس کو اپنے کسی بھی ذاتی فولڈر میں انسٹال کر لیں۔ بس یہ ہوگا کہ آپ کو ہر دفعہ اس...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اب ایسے لطیف پیرائے میں ہم خشک مزاج لوگوں سے حل مانگیں گے تو ہم جواب کیسے دیں گے کہ اس بے بے کی تکرار میں اصل مسئلہ ہمیں تو ابوالقاسم بھائی کی پوسٹ سے ہی سمجھ میں آیا کہ غالباً حرف ب لکھنے میں کوئی دقت ہے۔خیر، دو تین حل ہیں :
1۔ پہلا تو وہی جو تلمیذ بھائی بتا...
تاشفین صاحب،
طالبان کا ایک لڑکی پر ظلم آپ کی بہت تکلیف کا باعث بن رہا ہے۔ اور جو امریکی ڈرونز آئے روز عام پاکستانی عوام، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس کا دفاع کرتے ہوئے آپ کو ذرا شرم محسوس نہیں ہوتی؟ ملکوں کے ملک کھنڈر بنا دینے والا ملک امریکہ ہے۔ اور جب ایسے کسی انفرادی...
السلام علیکم!
صراط الہدی فورم کے ناظم اعلیٰ اور محدث فورم کے مجلس علماٰء کے ممبر، محترم بشیر احمد عسکریکے والد محترم گزشتہ دنوں وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل کو آسان فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی...
محترم، اگر ایسے لوگ موجود ہیں تو میری رائے میں ایسے حضرات سخت غلطی پر ہیں۔
میں بریلویوں کو بھی بحیثیت جماعت کافر نہیں کہتا۔
حتیٰ کہ اہل تشیع کو بھی بحیثیت جماعت کافر نہیں کہتا۔
کیونکہ میں اس کا اہل نہیں ۔ اور علمائے کرام کا ان کے کفر پر اجماع یا اتفاق نہیں ہے۔
دور حاضر میں بالیقین اگر کسی...
میں عام پاکستانی اہل حدیث ہوں۔ اور میں مسلک دیوبند کے حامل حضرات کو بحیثیت جماعت کافر نہیں سمجھتا۔ چاہے وہ دیوبندی عالم ہو یا دیوبندی عامی۔
اور میں اپنے گرد و پیش میں جتنے بھی عوام اہل حدیث کو جانتا ہوں، ان کا بھی یہی نظریہ ہے۔
یاد رہے کہ عقائد کو کفریہ شرکیہ کہنا علیحدہ بات ہے اور ان کے حامل...