• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    پانچ بار دودھ پلانے سے رضاعت صحیح مسلم کی حدیث

    یہ تحریر صحیح ہے ۔ آیت رضاعت موجود تھی بعد میں حضور کی زندگی میں ہی منسوخ کردی گئی ۔ ’ حضور کی حیات مبارکہ ‘ کی قید بھی سمجھانے کے لیے ذکر کی ، ورنہ آپ کی وفات کے بعد قرآن مجید کی کسی آیت کے نسخ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ البتہ اس تحریر میں کچھ غلطیاں ہیں ، مثلا ایک جگہ راوی کو ’ عبد الرحمن بن...
  2. خضر حیات

    احرام

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احرام کوئی خاص چیز نہیں ، دنیا کے کسی بھی ملک اور شہر میں سفید کپڑا تو دستیاب ہوگا ہی ہے ، سفید کپڑے کی صاف ستھری دو چادریں احرام کے لیے کافی ہیں ۔ جی کرسکتے ہیں ، لیکن عمرہ کی نیت نہ کرکے آئیں ، عمرہ کی نیت مدینہ منورہ آنے کے بعد کریں ، اور اہل مدینہ کے میقات...
  3. خضر حیات

    حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه اور بدعت حسنہ- اس قول کی تحقیق درکار ہے

    چاشت کی نماز کے متعلق حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کا یہ قول ویسے ہی ہے ، جیسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نماز تراویح کے متعلق فرمایا تھا ۔ جس طرح تراویح کی نماز پڑھنا بھی ثابت تھا ، باجماعت پڑھنا بھی ثابت تھا ، لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر مداومت اس لیے نہ فرمائی ، تاکہ امت پر فرض نہ کردی...
  4. خضر حیات

    والد کے حرام ذرائع سے کمائے مال سے اولاد کو کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

    محترم سلفی صاحب ! آپ چیک کرلیں ، امید ہے آپ فقہی سوالات و جوابات والے سیکشن میں براہ راست جواب دے سکیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
  5. خضر حیات

    تقدیر میں شبہات(غلط بیانی) کرنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

    سب سے پہلے گزارش ہے کہ ’ السلام علیکم ‘ لکھا کریں ’ اسلام و علیکم ‘ غلط ہے ۔ اس مسئلہ کے دو پہلو ہیں : ایک تو یہ کہ اسے مسئلہ تقدیر ، اور اللہ تعالی کے ارادہ کونیہ و شرعیہ میں فرق معلوم نہیں تو پھر اسے سمجھایا جائے گا ۔ اگر اسے معلوم ہے ، یا وہ سمجھ آ جانے کے باوجود اسلامی تعلیمات و احکامات اور...
  6. خضر حیات

    مولانا رمضان یوسف سلفی جوار رحمت میں

    اطلاع موصول ہوئی ہے کہ مولانا رمضان یوسف سلفی رحمہ اللہ پر میری تحریر کچھ فرق کے ساتھ دو ہفت روزوں ، نوید ضیا اور الاعتصام میں بھی چھپ چکی ہے ۔
  7. خضر حیات

    سند کتاب اور منہج محدثین

    دونوں مضامین پر مشتمل ان پیج فائل مل گئی ہے ، ان میں سے ایک مختصر مضمون ’ سند کتاب اور منہج محدثین ‘ فورم پر لگ بھی چکا ہے ، جبکہ دوسرا تفصیلی مضمون بھی اسی تھریڈ میں ’ سند کتاب میں منہجی غلطی کا جائزہ ‘ ایک دو دن میں لگ جائے گا ۔ إن شاءاللہ ۔ فائل مہیا کرنے میں شیخ خبیب صاحب ، اور الاعتصام...
  8. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    نویں دلیل : مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ رقم طراز ہیں: ’’صحت ِ کتاب : روایات وغیرہ کے صحیح ہونے کا علمی معیار یہ ہے کہ اولاً: جن کتابوں میں یہ روایات درج ہیں ان کے مصنفین بہ ذات خود ثقہ اور معتبر ہوں ۔ ثانیاً: ان کتابوں کا مصنفین تک انتساب بالتواتر یا بہ سند صحیح ہو ۔ کتاب کے دیگر نسخوں...
  9. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    تیسری دلیل: علل اور جامع ترمذی میں امام بخاری کے اقوال کا موازنہ: العلل الکبیر کا سرسری نظر سے مطالعہ اور جامع ترمذی سے تقابل کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ امام بخاری کے اکثر اقوال ان دونوں کتب میں یکساں ہیں ، بلکہ بعض مقامات پر الفاظ بھی ایک جیسے ہیں،ملاحظہ ہو : 1۔ العلل الکبیر (۱/۱۰۰،۱۰۱)۔(ترمذی ...
  10. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    دوسری دلیل : امام ترمذی ناقل ہیں : ’’قال محمد: ولاأعرف لسفیان الثوری عن حبیب بن أبی ثابت ولا عن سلمۃ بن کھیل ولا عن منصور، و ذکر مشایخ کثیرۃ۔ لاأعرف لسفیان عن ھؤلاء تدلیسا، ماأقل تدلیسہ!‘‘(ترتیب العلل الکبیر : ۲/۹۶۶) ’’امام بخاری نے فرمایا: میں سفیان ثوری کی حبیب بن ابی ثابت ، سلمہ بن کہیل...
  11. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ رقم طراز ہیں : ’’امام بیہقی وغیرہ اکابر علماء نے امام بخاری کی کتاب القراء ۃ سے استدلال کیا ہے جو اس کی دلیل ہے کہ وہ اسے امام بخاری کی تصنیف کردہ کتاب ہی سمجھتے ہیں ۔ ‘‘ (مقدمہ نصر الباری ،ص: ۱۹) 2۔حافظ ابن عبدالبر (وفات۴۶۲ھ): اِنھوں نے امام بخاری کا قول نقل کیا ہے...
  12. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    العلل الکبیر للترمذی: امام ترمذی نے ’’العلل الکبیر‘‘ لکھی ، جسے ’’العلل المفرد‘‘ کے نام سے بھی یاد کیا جاتاہے ۔ جو گمشدہ کتب میں شمار ہوتی ہے ۔ اس کتاب میں احادیث اور ان کی علتیں کسی ترتیب پر نہ تھییں ۔ اسے قاضی فقیہ ابو طالب محمود بن علی اصبہانی (وفات۵۸۵ھ) نے فقہی ترتیب کے مطابق ڈھالا ۔ اس...
  13. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    خارجی قرائین : کتاب کا غلط انتساب کبھی تو عمداً ہوتا ہے اور کبھی ناسخین مخطوطات کی غلطی یا بک بائنڈرز کی غفلت یا پبلشرز کی کوتاہی کی وجہ سے ہوتاہے۔مصنفین کے ناموں میں مشابہت کی وجہ سے بھی اختلاط پیدا ہوتا ہے ۔ اس لیے نہایت احتیاط کی ضرورت ہے۔ ملحوظ رہے کہ بعض ناشر ین بھی کتاب کی سند اور اس میں...
  14. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    بالکل یہی معاملہ سند ِ کتاب کا ہے۔ اگر حدیث پر کھنے کے قواعد سند ِ کتاب پر لاگو کیے جائیں تو بہت سی ایسی کتب کا لعدم ہو جائیں گی جن کا محدثین نے اعتبار کیا ہے ۔ مثال کے طور پر کوئی دعویٰ کرے کہ ’’علل الترمذی الکبیر ‘‘ امام ترمذی کی تصنیف نہیں کیوں کہ وہ گم شدہ کتب میں ہے ۔ اور جو کتاب ’’ترتیب...
  15. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    سند کتاب اور منہجِ محدثین محمد خبیب احمد(ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد ) ( ہفت روزہ الاعتصام، لاہور۔جلد: ۶۷، شمارہ: ۲۴، ۲۵ ) اللہ تبارک و تعالیٰ نے اُمت ِ محمدیہ کو جن امتیازات سے نوازا ہے ان میں ایک جداگانہ وصف سند کا اہتمام ہے ۔ اساطین اُمت اگر حفظِ سند کا اہتمام نہ کرتے تو یقینا اسلام کے چراغ...
  16. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابتسامہ ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، امید ہے آپ کی اس بار کی یاددہانی رنگ لائے گی ۔
  17. خضر حیات

    وَضَعَتْهُ نُورًا أَضَاءَتْ مِنْهُ قُصُورُ الشَّامِ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ مذکورہ جملے کے علاوہ یہ روایت صحیح ہے ۔ شیخ البانی ، شیخ شعیب ارناؤط وغیرہما نے اسے صحیح لغیرہ قرار دیا ہے ۔ تفصیل کے لیے دیکھیے : صحیح ابن حبان ( ج 14 ص 312 ) ط الرسالۃ مسند احمد ( ج 28 ص 380 ) ط الرسالۃ
  18. خضر حیات

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    رضامندی موجود ہے ۔ شادی نہیں کروانی تھی ، تو اسی وقت والدین کو صاف انکار کیا جاتا ہے ، اگر اس وقت خیال رکھا ہے تو اب زیادہ رکھنا چاہیے ۔ اسی وجہ سے یہ نکاح فاسد ہے ۔ اسی لیے انہیں تجدید نکاح کے بعد ہنسی خوشی رہنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ اور پہلے جو ہوا اس پر اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہیے ۔ مرد...
  19. خضر حیات

    شام ، حالات ، احادیث ، موجودہ صورتحال ،حقائق اور پس منظر ہماری ذمہ داری ، عربی اردو کتب مراجع

    اور حلب جلا دیا گیا شیخ عبدالمعید مدنی علیگ دنیا کے وحشیوں نے آخر کار حلب کے باشندوں کو جلا ڈالا،رافضیوں نے سقوط حلب کو سقوط بغداد سے آخرکار جوڑ ہی دیا۔ آج طوسی اور ابن علقمی کی اولاد نے اپنی سفاکیت اور غداری کی تاریخ پھر دہرا دی۔ روس روسیاہ کے کرائے کے ٹٹوؤں نے اپنی اسلحہ سازی کی فن کاری...
  20. خضر حیات

    علم نجوم اور جادو

    اس طرح کا جادو نظر کا دھوکہ ہوتا ہے ، چیز وہی رہتی ہے ، لیکن محسوس کچھ اور ہوتا ہے ، قرآن مجید میں اس واقعے کے ذکر جو الفاظ ہیں ، وہ اسی پر دلالت کرتے ہیں فإذا حبالهم و عصيهم يخيل إليه من سعره أنها تسعى -
Top