• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ اس وڈیو میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے جواب میں فقط یہ کہا ہے کہ ہمیشگی کا تعلق پس منظر سے ہوتا ہے۔ جیسے قرآن نے کہا تم ہمیشہ غریب رہو گے۔ تو اس کا مطلب ہوگا اس دنیا میں ہمیشہ غریب رہو گے۔ اسی طرح جنت میں ہمیشہ رہو گے، سے مراد یہ ہے کہ وہاں کے عالم کے حساب سے ہمیشگی ہوگی ، یہ...
  2. شاکر

    نیٹو سپلائی کی بحالی - پرانی تنخواہ پر دوبارہ کام کا آغاز

    جی طالبان بے شک پاکستان آ کر پبلک مقامات پر دھماکے کر کے عام شہریوں کی جانیں لیتے پھریں۔ اگر رد عمل میں بھی کچھ ان کے خلاف کیا جائے تو اسے "مجاہدین کے دشمن" کا ٹائٹل دے دیا جائے۔ بہت خوب۔ پاکستان افغانی طالبان کا دوست اور پاکستان میں کاروائی کرنے والے نام نہاد مجاہدین کا دشمن ہے اور ہونا بھی چاہئے۔
  3. شاکر

    دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان کا کردار (حقائق آمیز ڈاکومنٹری)

    جی اور خاص طور پر ایسے مجاہدین سے پوچھیں جن کا جہاد خود مسلمانوں کے خلاف ہے۔ ویسے ابوبکر صاحب، کیا آپ دلوں کے حال سے بھی واقفیت کا دعویٰ رکھتے ہیں؟
  4. شاکر

    مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اعجاز بھائی، "تمام کتب" تو آپ حاصل نہیں کر پائیں گے۔ کیونکہ ہم روزانہ دو کتب اپ لوڈ کر رہے ہیں، الحمدللہ۔ لہٰذا آج اگر آپ کو ڈی وی ڈیز بنا کر دی جائیں تو کل "تمام کتب" آپ کے پاس نہیں ہوں گی۔ ابتسامہ۔ درست طور پر تو کلیم بھائی بتا سکیں گے۔ میرے خیال میں اس وقت...
  5. شاکر

    اللہ جب دل سے غائب ہو تو دل حاضر نہیں ہوتا

    جزاک اللہ خیرا سسٹر۔
  6. شاکر

    خصوصی دعا کی اپیل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
  7. شاکر

    تين طلاق كي حقيقت

    مجھے بھی اس سوال کا جواب جاننے کی خواہش ہے ۔ علمائے کرام ہی بہتر بتائیں گے۔ میں تو اب تک یہ سمجھتا ہوں کہ ایک طہر میں دی گئی تمام طلاقیں ایک ہی شمار ہوتی ہیں۔ دوسری طلاق کے شمار کے لئے ضروری ہے کہ حیض کے بعد دوسرے ماہ میں دی جائے۔ اس شرعی طریقہ طلاق پر احناف سمیت تمام مسلم گروہ متفق ہیں کہ ایک...
  8. شاکر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    lovelyalltime آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی مکرر عرض ہے کہ ہر دھاگے میں ایک جیسا مواد کاپی پیسٹ کرنے یا تصویری لنک دینے سے احتراز کریں۔ فقط جس قدر ضرورت ہو اور جو موضوع سے متعلق ہو اسی پر بات کریں۔ شکریہ!
  9. شاکر

    شعیب ملک -- تعارف

    وعلیکم السلام، اہلاً و سہلاً مرحبا
  10. شاکر

    یزید بن معاویہ کی امارت

    lovelyalltime صاحب، اسپیمنگ سے گریز کریں۔ اور طویل مضامین کی کاپی پیسٹنگ بھی نہ کریں۔ جو بات چل رہی ہو، اس کے تعلق سے اپنا موقف اسی قدر بیان کریں ، جس قدر موضوع سے متعلق ہو۔ امید ہے کہ آپ تعاون کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  11. شاکر

    اور مباھلہ ھوگیا

    دو صحیح احادیث میں بظاہر تضاد بھی ہو تو اس کی تطبیق بہرحال ممکن ہوتی ہے۔ فقط اپنی عقل سے تضاد پیدا کر لینا اور پھر ایک کا انکار کر دینا، تو درست فعل نہیں۔ یہی بتا دیں کہ متقدمین علماء یا محدثین میں سے کتنے ایسے گزرے ہیں، جنہیں ان احادیث میں تضاد نظر آیا ہو؟
  12. شاکر

    "اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

    جی ہم کچھ عرصے سے ان کی پوسٹس کے ساتھ یہی کرتے رہے تھے۔۔۔لیکن کب تک؟
  13. شاکر

    "اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

    محترم، دلائل یا نظریاتی اختلاف کی بنا پر پابندی لگانے کے حق میں ہم بھی نہیں۔ لیکن اگر کوئی اوپن فورم ہی پر کھلی کھلی گالیاں دینا شروع کر دے، اور بار بار درخواست کرنے پر بھی غلطی کا احساس نہ ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے؟ یہاں خواتین بھی موجود ہیں۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ اقدام سوچ سمجھ کر اٹھایا گیا ہوگا۔
  14. شاکر

    برادران احناف سے 20 سوالات

    محترم ، حقائق و واقعات اور دینی مسائل میں فرق ہوتا ہے۔ ملاحظہ کیجئے چند سوالات: سوال نمبر9: چاروں اماموں کے قبل چاروں خلفاء رضی اللہ عنہم کی تقلید کی جاتی تھی یا نہیں۔ جب نہیں کی جاتی تھی تو پھر اماموں کی کیوں کی جائے؟ سوال نمبر10: ذرا مہربانی فرما کر یہ بھی بتایا جائے کہ فقہ کی موجودہ کتابوں...
  15. شاکر

    دشمن کے خلاف بددعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 55)

    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔
  16. شاکر

    اور مباھلہ ھوگیا

    ایک ساتھی کے توسط سے معلوم ہوا کہ الیاس ستار صاحب نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ محدث فورم پر بھی انہوں نے کوئی ڈیڑھ سال سے اپنا سوال رکھا ہے جس کا جواب دینے کی کسی عالم کو توفیق نہیں ہو سکی۔ معلوم نہیں یہ ڈیڑھ سال قبل والی بات کس حد تک درست ہے۔ اور یہاں فورم پر تو کئی موضوعات ان ٹچ رہ جاتے ہیں، ان کی...
  17. شاکر

    دعاون کی گزارش APPEAL FOR DUA'A

    اللہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ان سے اور آپ سب گھر والوں سے اس تکلیف کو دور فرما دیں ۔آمین یا رب العالمین۔ محترم بھائی، گھر میں تلاوت قرآن کی عادت ڈالیں۔
  18. شاکر

    میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

    جزاک اللہ خیرا
  19. شاکر

    یزید بن معاویہ کی امارت

    بھائی، حدیث میں فقط اتنا ہے کہ ہم قسطنطنیہ پر حملے کے لئے روم پہنچے اور ہمارے امیر خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے۔ یہاں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہی پہلا لشکر تھا جس نے قسطنطنیہ پر حملہ کیا؟
  20. شاکر

    "اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

    بار بار وارننگز دینے کے باوجود، آپ کے رویہ کی بنا پر آپ کو ایک ہفتے کے لئے BAN کیا جا رہا ہے۔
Top