• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    جی خضر حیات بھائی، آن لائن لنکس نوٹ کیجئے: مقالات راشدیہ--جلد اول عبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ کا رسالہ ارسال الیدین بعد الرکوع تو محدث فورم پر ہی یونیکوڈ میں موجود ہے۔ لنک اسی طرح یہیں فورم پر، حافظ عبدالوکیل ناصر صاحب کا یہ مقالہ بھی لائق مطالعہ ہے: رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی...
  2. شاکر

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، فی الوقت تو رشتہ کے تعلق سے کوئی گوشہ موجود نہیں ہے۔ ویسے کچھ عرصہ قبل اسی قسم کی تجویز ایک اور بھائی نے بھی دی تھی۔ یہ کام کچھ نہایت ہی نازک اور ذمہ داری کا ہے۔ ویسے ذاتی طور پر میں بھی اس تجویز کے حق میں ہوں کہ اس پر کچھ کام تو ہونا چاہئے۔ کسی کے ذہن میں کچھ...
  3. شاکر

    یاد داشت تیز کرنا

    درست فرمایا بھائی۔ یہ دعائیہ مصرع ثانی ہے بھی بہت خطرناک۔ کون دوبارہ اردو ٹائپنگ سیکھتا پھرے گا۔۔۔اور ارسلان بھائی سے ہر دھاگے میں ڈانٹ علیحدہ پڑے گی۔ ابتسامہ۔
  4. شاکر

    یاد داشت تیز کرنا

    نسخہ تو اچھا ہے لیکن ، یاد ماضی عذاب ہے یارب۔۔!
  5. شاکر

    نماز خشوع خضوع سے پڑھیں

    جنید بھائی، تحریر دوسری پوسٹ میں ہے۔ پہلی پوسٹ میں کچھ نہیں ہے۔
  6. شاکر

    السلام عليکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا
  7. شاکر

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا عبداللہ بھائی۔۔۔
  8. شاکر

    علماے کرام سے مدلل جوابات مطلوب ہے - متوجہ ہوں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عامر بھائی وہ سوالات جو فقط مناظرانہ طبیعت سے مخالف کے منہ میں اپنا موقف ٹھونس کر کئے جاتے ہیں۔ ان کے جوابات میں ضائع کرنے کے لئے وقت نکالنا بڑا مشکل کام ہے۔ اکثر سوالات فقط ایک غلط نظریہ کو بنیاد بنا کر کئے گئے ہیں۔ جس کا مقصد یہ باور کروانا ہے کہ قرآن و حدیث...
  9. شاکر

    ایرانی بحریہ نے صومالیہ کے 12 قزاقوں کو گرفتار کرلیا ہے

    اعتصام صاحب، اس خبر کا سورس مہیا کیجئے۔ اور ازراہ کرم بلا حوالہ خبریں مہیا کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ!
  10. شاکر

    دعا کی شدت سے ضرورت

    آمین ثم آمین۔
  11. شاکر

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    اعتصام صاحب، آپ سے ایک مرتبہ پھر گزارش ہے کہ ایک ہی وقت میں ایک دھاگے میں ایک سے زائد پوسٹس لگانے سے احتراز کریں۔ اگر بعد میں کوئی بات یاد آئے تو پرانی پوسٹ ہی میں ترمیم کر لیا کریں۔ آپ کو احساس ہو یا نہ ہو، لیکن آپ کی یہ عادت اسپیمنگ کے زمرے میں آتی ہے۔
  12. شاکر

    ایک مسئلہ درپیش ہے

    آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ اب آپ کی ساجدتاج (بغیر اسپیس) والی آئی ڈی ختم ہو چکی ہے۔ آپ اب ساجد تاج کی آئی ڈی کے ساتھ لاگ ان کر سکتے ہیں۔ امید ہے کہ کچھ دیر تک آپ کے پرانی آئی ڈی والے تمام دھاگے بھی اسی ساجد تاج کی آئی ڈی کے تحت نظر آنے لگیں گے۔ عموماً اس عمل سے آپ کی تمام پوسٹس...
  13. شاکر

    نمازاستخارہ کا طریقہ، مسائل اور دعا۔

    جزاک اللہ خیرا۔۔
  14. شاکر

    میری تباہ کہانی؟

    السلام علیکم، علی بھائی، آپ ڈیٹا ریکوری کا کوئی سافٹ ویئر ٹرائی کریں۔ اکثر ڈیٹا فارمیٹنگ کے بعد بھی آرام سے واپس حاصل کیا جا سکتا ہے۔ درج ذیل سافٹ ویئرز بہتر رہیں گے: Aidfile Recovery Software 3.5.2.0 iDisksoft Data Recovery v2.6 iCare Data Recovery Software 4.6.4 Active File...
  15. شاکر

    دعاوں میں یاد رکھیں۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر امتحان میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
  16. شاکر

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    محترم، بات واضح نہیں ہو پائی۔ آپ اپنے الفاظ میں فقط اتنا بتا دیجئے کہ آپ کو ان قرآنی آیات سے حفاظت قرآن کے متعلق کیا سمجھ آتا ہے؟ کیا اللہ تعالیٰ نے فقط الفاظ قرآن کی حفاظت کا وعدہ کیا ہے یا معانی کی بھی حفاظت اللہ کے ذمہ ہے۔ قرآنی آیات تو ہمارے بھی سامنے کھلی ہیں، لیکن اکثر اوقات آپ ان سے کچھ...
  17. شاکر

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    محترم مسلم بھائی، اس دھاگے کا اصل موضوع کچھ اور تھا۔ جو بعد میں آپ کے ایک سوال کی بدولت بدل کر کچھ سے کچھ ہو گیا۔ خیر، سب سے پہلے تو آپ یہ نوٹ کر لیجئے کہ قرآن کے کلام اللہ ہونے، سچی اور محفوظ کتاب ہونے، اس کی ایک ایک آیت پر ایمان لانے، قلبی تصدیق کی حد تک آپ کا ہمارا کوئی اختلاف نہیں۔ جو...
  18. شاکر

    برادران احناف سے 20 سوالات

    ازراہ کرم اس قسم کی اسپیم پوسٹ سے گریز کریں۔
  19. شاکر

    ایک مسئلہ درپیش ہے

    ساجد بھائی، لیں جی، آپ کے مسئلے کی کلید مل گئی۔ آخر میں قصوروار بھی آپ ہی نکلے ہیں اس سب گڑبڑ کے پیچھے۔ ابتسامہ دراصل آپ نے پہلے ’’ساجدتاج‘‘ کے نام سے آئی ڈی بنائی تھی، جس کے درمیان میں اسپیس نہیں تھی۔ بعد میں شاید آپ پرانی آئی ڈی بھول گئے اور پھر ’’ساجد تاج‘‘ (اسپیس کے ساتھ) آئی ڈی بنا لی۔ جس...
Top