الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساجد بھائی،
میرے سمجھنے میں شاید کوئی گڑبڑ ہے۔ دیکھیں دو چیزیں ہیں۔ ایک ہے آپ کے شروع کردہ دھاگے اور ایک ہے آپ کی پوسٹس۔ ابھی آپ درج ذیل لنک سے جا کر چیک کریں کہ آپ کی کل کتنی پوسٹس شو ہو رہی ہیں؟...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محمد موسی بھائی، علم القراءات کے موضوع پر یہ تمام آرٹیکلز جو ساجد بھائی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ پی ڈی ایف کی صورت میں ہماری کتب لائبریری سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ماہنامہ رشد: قراءات نمبر حصہ اول
ماہنامہ رشد: قراءات نمبر حصہ دوم
ماہنامہ رشد: قراءات نمبر حصہ سوم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم کوشش کر کے یہ کتابیں جلد از جلد اپ لوڈ کروا دیجئے۔ ابھی چیک کر لیں ، اگر یہ کتب لائبریری میں موجود نہیں ہیں۔ تو پلیز فوری طور پر آج ہی مجھ سے رابطہ کر لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
ساجد بھائی،
آپ مثال کے طور پر اپنے کسی ایسے دھاگے یا پوسٹ کا لنک دے سکتے ہیں جو آپ کی پروفائل سے نتائج میں ظاہر نہ ہو رہا ہو۔ اس سے مسئلہ کی جڑ ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم جمشید بھائی،
میں گزشتہ کچھ عرصے سے ملک سے باہر تھا۔ جس کی وجہ سے آپ کو ذاتی پیغام کا جواب نہیں دے پایا۔ ان دنوں آپ کثرت سے فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ ایک معاملہ کی جب آپ نے شکایت کر دی اور انتظامیہ نے جواب دے دیا، اس کے بعد بھی دیگر دھاگوں...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کے لئے آخرت کی منازل کو آسان فرمائے اور ان کی بشری کوتاہیوں کو اپنے رحم و کرم سے درگزر فرما دے۔ آمین یا رب العالمین۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ساجد بھائی،
کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ کیونکہ میں نے ابھی آپ کی پروفائل سے جا کر چیک کیا ہے تو میرے پاس آپ کی نو پوسٹس شو ہو رہی ہیں۔ آپ بھی درج ذیل لنک سے چیک کر سکتے ہیں:
تلاش کے نتائج - محدث فورم [Mohaddis Forum]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کے بارے میں تفصیلات جان کر بہت خوشی ہوئی بھائی کہ آپ بھی ماشاءاللہ عالم دین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دیں اور اسی پر موت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر...