الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عامر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائیں اور آپ کو ان کے مقابلے اور صبر و برداشت کی ہمت و توفیق دیں اور انہیں آپ کے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔
آمین یا رب العالمین۔
محترم، جب مجلس فورم کے ہمارے بھائیوں نے آپ سے رعایت برتنا بند کر دی تھی تو جناب اب تک محلے کی لگائی بجھائی کرنے والی مائیوں کی طرح دیگر فورمز پران کے خلاف پھلجڑیاں چھوڑتے پھرتے ہیں۔ ہم نے سوچا تھا کہ شاید آپ کو اپنی بات کہنے سے منع کیا جاتا ہوگا، اسی لئے آپ کو گلہ ہے۔ لہٰذا ہم نے آپ کو اس فورم...
محترم جمشید بھائی،
کسی ایک مقام پر اگر آپ کی تحریر میں کوئی لفظ حذف کیا گیا ہے تو اس پر آپ الگ دھاگا بنا رہے ہیں اور گلہ آپ کو یہ ہے کہ ہم کچھ خاص لوگوں کے دھاگوں میں یہ رد و بدل کیوں نہیں کرتے۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہم ان کے پورے پورے مراسلے اور بعض اوقات مکمل دھاگے ہی نامنظور کر...
جزاک اللہ خیرا موسیٰ بھائی جان۔۔۔
ازراہ کرم آپ اپنے مراسلہ جات میں عربی عبارات کو منتخب کر کے ایڈیٹر میں موجود عربی کا بٹن دبا دیا کریں، اس سے عربی عبارات کو پڑھنا بھی آسان ہو جاتا ہے اور پوسٹ بھی خوبصورت لگتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم محدث فورم پر اشد ضرورت کے بغیر پوسٹس ڈیلیٹ نہیں کی جاتیں۔ آپ کی پوسٹ درج ذیل لنک پر اب بھی موجود ہے:
پوسٹ
اگر آپ کسی اور پوسٹ کی بات کر رہے ہیں تو بتائیے۔
ویسے اگر آپ کو اپنی ہی پوسٹس ڈھونڈنے میں کسی دقت کا سامنا ہے تو آپ اس لنک پر کلک کر کے اپنی تمام...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن، علمائے کرام کی بہت ساری ذمہ داریاں ہیں۔ جن میں سے کچھ اراکین کی نظر میں ہیں اور کافی کچھ ویب سائٹ کے پیچھے ہو رہا ہے۔ ہمارے کچھ نئے پراجیکٹس جو زیر تکمیل ہیں، ان پر بھی کام جاری ہے۔ نیز فتاویٰ جات کے لئے ایک مستقل ویب سائٹ پر بھی وہ کام کر رہے ہیں، روزمرہ...
خضر حیات بھائی جان،
آپ اپنا یاہو کا آئی ڈی اور پاس ورڈ جو آپ کو یاد ہے وہ مجھے ذاتی پیغام پر بھیج دیں، میں ان شاءاللہ کوشش کرتا ہوں۔ ویسے کہیں کی بورڈ کا مسئلہ تو نہیں؟ یعنی آپ نے پاس ورڈ عربی کی بورڈ کے تحت داخل کر دیا ہو، اور اب انگلش کی بورڈ سے ٹرائی کر رہے ہوں؟ یا الٹ؟
دوسری بات یہ کہ یاہو...