• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کا تعارف۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو محدث فورم پر خوش آمدید۔ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اہل علم فورم پر جمع ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ محترم شیخ سرفراز کی شمولیت کو بھی ان کے لئے اور ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اور کفایت اللہ بھائی...
  2. شاکر

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    Highlighted words are our key concern here.
  3. شاکر

    اس صدی کے امام و محدث شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ وفات پاگئے !

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ شیخ محترم کے لئے آخرت کی منازل کو آسان فرمائے، قبر کی سختیوں سے انہیں محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  4. شاکر

    عقيقہ ميں بکرا ذبح کرنا جائز ہے يا نہیں؟

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔
  5. شاکر

    اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے۔ کیا یہ کتاب ادارہ ام القریٰ ہی کی جانب سے شائع کی گئی ہے؟
  6. شاکر

    محدث فورم کی کتب

    مکمل صحیح بخاری ان پیج فارمیٹ میں عربی، اردو متن لیکن تشریح کے ساتھ تو آن لائن کہیں مل جائے گی۔ صحیح مسلم مشکل ہے۔ ویسے اگر آپ کو مل جائیں تو یہاں ضرور لنکس دیجئے گا۔
  7. شاکر

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائیں اور دنیا و آخرت میں آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  8. شاکر

    محدث فورم کی کتب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان، کراچی میں کئی مکتبہ جات ہیں جہاں سے یہ کتب دستیاب ہو سکتی ہیں۔ اردو بازار: مکتبہ فضلی اینڈ سنز ، غالباً اسی ایک مکتبہ سے اکثر کتب دستیاب ہو جائیں گی ، کیونکہ کافی اچھا ذخیرہ یہاں موجود ہے۔ اردو بازار کے بالکل سامنے اہلحدیث مسجد کے ساتھ ایک مکتبہ...
  9. شاکر

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش سے متعلق ایک بے اصل روایت۔

    جزاکم اللہ خیراً کثیراً کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔ ہمیشہ کی طرح نہایت ہی مدلل اور جامع مضمون۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب اضافہ فرمائے اور آپ یوں ہی حق کی ترویج و اشاعت اور باطل کی تردید و ابطال کرتے رہیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. شاکر

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    ایک اقتباس:
  11. شاکر

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور اسی پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  12. شاکر

    اللؤلؤ والمرجان

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم، آپ درج بالا لنک پر کلک کیجئے۔ ڈاؤن لوڈز والے ٹیب میں جائیں اور پھر مکمل کتاب تیز رفتار ڈاؤن لوڈنگ کے لئے یہاں کلک کریں والی لائن پر رائٹ کلک کر کے Save Target As یا Save Link As پر کلک کریں۔ ان شاءاللہ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔ کوئی دقت ہو تو بلاجھجک دوبارہ...
  13. شاکر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔
  14. شاکر

    مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، معذرت کے ساتھ ہم آپ کی پوسٹس کو یہاں سے بھی ہٹا رہے ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ الصادقین فورم سے آپ کی پوسٹس کیوں ہٹائی گئی ہیں۔ لیکن یہاں سے ہٹانے کی کئی وجوہات ہیں، شاید کچھ وجوہات مشترکہ ہوں۔ پہلی تو یہ کہ اس دھاگے اور اس کیٹگری میں ان پوسٹس کا...
  15. شاکر

    الأب الحقيقي : حقیقی باپ

    بہت عمدہ سبق ہے!!
  16. شاکر

    آزاد بھائی کو پوسٹ کرنے مین پرابلم

    ارسلان بھائی، آپ کو ای میل بھیج دی ہے۔ آزاد بھائی نے جو تصاویر شیئر کی تھیں، ان کو دیکھنا ضروری ہے۔ ان کی ای میل مجھے فارورڈ کر دیجئے گا۔ شکریہ
  17. شاکر

    ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نوید بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی مشکلات میں آسانی فرمائیں اور ان مشکلات کو آپ سب کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ بھائی، ہمت نہیں ہارنا، اور مایوس مت ہونا۔۔چار دن کی زندگی کی یہ پریشانیاں سب عارضی ہیں، بس...
  18. شاکر

    ایک اور دعا کی درخواست

    ہابیل بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو دین کے لئے استقامت پر جزائے خیر عطا فرمائیں۔ اور آپ کے بچوں کو بھی دینی و دنیوی خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
  19. شاکر

    مقدس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اشعار ہیں! اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین
  20. شاکر

    الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراءکردیا گیا ہے!!

    عبداللہ عبدل بھائی، یہ کس سافٹ ویئر میں فورم ڈویلپ کیا ہے؟؟
Top