• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    پی ڈی ایف فائلز میں مسئلہ ... رہنمائی کریں

    خضر حیات بھائی، اوپر بھائیوں نے بالکل صحیح کہا ہے۔ اس مسئلے کا تعلق مکمل پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ نہ ہونے سے ہے۔ پی ڈی ایف ریڈر کے ساتھ عموما اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ پھر بھی احتیاطاً آپ nitropdf.com سے ان کا پی ڈی ایف ریڈر رائٹر ڈاون لوڈ کر کے چیک کر لیجئے۔ اگر فائلیں اس میں کھل جائیں تو کھل...
  2. شاکر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    ہم درست کر دیں گے تو لوگوں کی تصحیح ممکن نہیں ہوگی۔۔۔!!! اور غلطیاں دہرائی جاتی رہیں گی۔
  3. شاکر

    ویلنٹائن ڈے منانے والوں کیلئے خاص گرافکس !!

    جزاک اللہ خیر اعجاز بھائی۔۔ بہت خوبصورت گرافکس ہیں اور عمدہ طریقے سے پیغام پہنچایا گیا ہے۔
  4. شاکر

    اردو اسلامک ویب سائٹس (پارٹ 3)

    عبدالحمید بھائی، اسلامی ذہن رکھنے والوں اور انٹرنیٹ پر اپنی ویب سائٹ بنانے سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لئے کوئی پیکج شروع کرنا چاہئے۔ کیا خیال ہے؟ کوئی سستا اور آسان نسخہ جس سے ہر شخص اپنی ویب سائٹ بنا کر دین کی دعوت کو اپنے طریقے سے پھیلا سکے۔
  5. شاکر

    السلام عليکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلا و سہلا مرحبا۔
  6. شاکر

    ابوبکر غازیپوری کا انتقال

    اللہ تعالیٰ تمام موحدین مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و فضل فرمائے اور ان کیلئے آخرت کی منازل کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  7. شاکر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ شیخ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ اور ان ظالموں کو ہدایت دیں، اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں، تو انہیں ہلاک اور تباہ و برباد کر دیں۔ الحمدللہ، گزشتہ پانچ سال سے اکثر جمعہ کی نمازیں شیخ محترم کی اقتدا میں پڑھتا رہا ہوں۔اور جو لوگ ان سے ملے ہیں یا ان کی...
  8. شاکر

    دو کلمے زبان پر ہلکے

    رحیق بھائی، میں بھی عامر بھائی کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے یہی کہوں گا کہ گرافکس جیسی بھی ہوں، لیکن پڑھنے لائق الفاظ بالکل صاف اور غیرمبہم ہونے چاہئیں۔ بیک گراؤنڈ کلر اور ٹیکسٹ کلر اگر ملتے جلتے ہوں گے تو پڑھتے ہوئے دقت ہوگی۔میں ویسے بھی کم و بیش مجازی طور پر تو کلر بلائنڈ ہوں، لہٰذا اس سے آگے...
  9. شاکر

    حنفیوں کی نماز باطل

    مجھے سمجھ نہیں آیا جمشید بھائی کہ اگر کسی کی نماز کئی وجوہ سے صحیح نماز کے خلاف ہو، کیا تب بھی اس کی نماز باطل نہیں ہوگی؟ کیا نماز کے باطل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ نماز کا ہر ہر رکن ہی صحیح نماز کے خلاف ادا کیا جائے؟
  10. شاکر

    صادقین فورم ہر !تکفیریوں کے رسائل پر مفید معلومات ؟

    ابو عینیہ بھائی، ازراہ کرم یا تو پوری پوسٹ یہاں کاپی کر کے صادقین فورم کا لنک بھی دے دیا کریں۔ یا پھر صادقین فورم والے دھاگے ہی کو اپ ڈیٹ کر دیا کریں۔ نئے دھاگے بنا کر صرف لنک دے دینا درست نہیں۔ شکریہ بھائی۔
  11. شاکر

    بیٹی کے لیے دعاکی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ بہن کو دینی و دنیوی فوز و فلاح عطا فرمائیں۔ اور نئی زندگی کا یہ سفر مبارک اور کامیاب کریں۔ اور اگر کچھ تکالیف ، مشقتیں، غم زندگی کے اس راستے میں آئیں، تو انہیں ان کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  12. شاکر

    لمبی پوسٹ

    دراصل ایک ہی پوسٹ میں بہت سارا مواد ڈالنا بھی درست نہیں۔ اور بلا ضرورت چھوٹی چھوٹی پوسٹس کی صورت میں مواد کو غیر ضروری طور پر پھیلا دینا بھی درست نہیں۔ اعتدال میں ہی خوبصورتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی بہت ساری پوسٹس ہوں تو پھر صفحات زیادہ ہو جاتے ہیں، اور طوالت کے خوف سے لوگ پڑھتے ہی نہیں۔ اسی طرح ایک ہی...
  13. شاکر

    Masjid e Nabwi s.a.w. - 360 Degree View

    ماشاءاللہ بہت عمدہ!
  14. شاکر

    بھارت میں بریلوی جہالت کی نئی تاریخ رقم

    پتہ نہیں خبر میں کس قدر صداقت ہے۔ لیکن ساتھ تصویر میں جو لوگ دکھائے گئے ہیں وہ تو بریلوی کے بجائے بوہری لگ رہے ہیں۔ کراچی کے رہنے والے بوہری حضرات کو ان کی مخصوص ٹوپیوں اور داڑھیوں سے بخوبی پہچان سکتے ہیں۔
  15. شاکر

    طاہر فہیم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید برادر۔ ویسے آپ کے شہر میں مچلز Mitchells نامی فیکٹری میں کئی بار آنا جانا رہا ہے۔۔۔۔!
  16. شاکر

    میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

    ارے یار میں نے یہ سگنیچر اس لئے لگائے تھے تاکہ نئی کتب کی تشہیر ہو سکے۔ لیکن فی الحال کچھ گڑبڑی چل رہی ہے۔ اسے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ورنہ کوئی اور سائن ڈھونڈیں گے۔۔۔
  17. شاکر

    دعا مانگنے والے کو اللہ کبھی محروم نہیں رکھتے

    جزاک اللہ بھائی۔۔بہت خوب۔۔!
  18. شاکر

    کیا یہ سیکشن نہیں ہے؟

    جی بھائی ویب سائٹ پر تبصرہ جات درج ذیل کیٹگری میں کئے جا سکتے ہیں۔ اسلامک ویب سائٹس
  19. شاکر

    کیا یہ سیکشن نہیں ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، بھائی کیا آپ محدث فورم پر تبصرہ سیکشن تلاش کر رہے ہیں؟ یا محدث لائبریری پر؟
  20. شاکر

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، ماشاءاللہ مبارک ہو بھائی آپ کو۔ کیا جاب کے لئے یہ کورس ضروری تھا یا ویسے ہی شوق؟ کیونکہ صرف سیکھنا ہو تو نیٹ پر تو بہت ویڈیو ٹیوٹوریلز اور کتابیں بآسانی دستیاب ہیں۔ چلیں پہلا سوال بھی میں ہی کر لیتا ہوں۔ میری گزشتہ جاب جہاں پر تھی، یہ سوال انہوں نے دوران انٹرویو کیا...
Top