• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مولانا طارق جمیل کے بیان میں من گھڑت روایات، ان سے محتاط رہیں

    مذہبی دعوت کے حوالہ سے ہمارے موجودہ معاشرے میں تین طبقات ہیں ؛ (1) واقعی باخبر حضرات (بلا تفریق مسلک ) (2) خادم رضوی ، اور مولوی طارق جمیل اور طاہر القادری جیسے ، جو علم کے بغیر ( سب کچھ بولتے ہیں ) (3 ) عوام کی اکثریت ، جو اس دوسرے طبقہ کو علم کا اصل مخزن و منبع سمجھ کر انہی کے گن گاتی ہے...
  2. اسحاق سلفی

    ایک اعرابی کا انوکھا واقعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ انوکھا واقعہ حدیث کی کسی کتاب میں موجود نہیں ، نہ مسند احمد میں نہ کسی اور کتاب میں ۔ یہ بالکل جھوٹ ہے جو نبی کریم ﷺ کے نام سے پھیلایا گیا ہے ، علمی ابحاث کی مستند عربی سائیٹ ( ملتقیٰ اہل الحدیث ) پر سعودیہ کے مععروف محقق عالم اور ام القریٰ یونیورسٹی کے استاذ ڈاکٹرشریف...
  3. اسحاق سلفی

    دیوان امام بوصیری

    یہ خالص اور سیاہ جھوٹ ہے ، اس شاعر بوصیری کے متعلق یہ مبالغہ آرائی شرک پھیلانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــ اس قصیدے کے مشہور ترین زیر تنقید مصرعوں میں درج ذیل مصرعے شامل ہیں: 1. يا أكرمَ الخلْقِ مالي مَن ألوذُ به ***** سواك عند حدوثِ الحادثِ العَمم اے مکرم ترین مخلوق،...
  4. اسحاق سلفی

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سےپہلے تو آپ کو محدث فورم پر اہل ایمان کی محفل میں شریک ہونے پر خوش آمدید ۔ مرحبا ان شاء اللہ یہاں آپ کو علم کے قیمتی موتی سمیٹنے کا موقع ملے گا ، وفقك الله لكل ما يحب ويرضى،،وعلمك بما ينفعك ونفعك بما علمك ونفع بك الاسلام والمسلمين...
  5. اسحاق سلفی

    فوت شدہ کے ذمے شرعی عذر سے چھوٹ ہوئے روزوں کا مسئلہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ و انا الیہ رجعون اللہ آپ کو اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اور بیٹی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمين اللهم اغفـر لها وارحمها و اعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد و نقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من...
  6. اسحاق سلفی

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    آج کل تو ہاتھ سے لکھے خط ارسال کرنے کا رواج تقریباً متروک ہوچکا ہے ؛ جب ڈاک کے ذریعے خطوط بھیجنا عام تھا ، تو لکھا ہوا خط لیٹر بکس میں ڈالنے کے بعد ( رجوع ) کا آپشن نہیں ملتا تھا ، اسلیئے پوسٹ کرنے سے پہلے بار بار اسے دیکھا جاتا تھا کہ مضمون میں کوئی خامی ،یا ایڈریس میں کوئی غلطی نہ رہ جائے ۔...
  7. اسحاق سلفی

    حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

    حدیث کی جو کتب میسر و موجود ہیں ان میں سے جو مطلوب ہو تلاش کریں ، اگر آپ کو میسر تمام کتب میں مطلوبہ حدیث نہ ملے تو ہم فقیروں سے رابطہ کریں ؛ ہوسکتا ہے اللہ کی توفیق سے ہم تلاش میں مدد کرسکیں ؛
  8. اسحاق سلفی

    سجدوں کا رفع الیدین یا رکوع کا ؟؟؟

    اس سے مراد دو رکعت کے تشہد کے بعد کھڑے ہوتے کیا جانے والا رفع یدین ہے : اس حدیث پر امام ابو داودؒ نے یوں باب منعقد کیا ہے ؛ باب مَنْ ذَكَرَ أَنَّهُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا قَامَ مِنْ الثِّنْتَيْنِ باب: جنہوں نے دو رکعت کے بعد اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا ذکر کیا ہے ان کا بیان۔...
  9. اسحاق سلفی

    عید میلاد النبی کے حوالے سے خبر کی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اصل میں کلو میاں کے ہاتھ موبائل نہیں ، میزائل لگ گیا ہے ، اتنے کام امریکہ اپنے میزائلوں سے نہیں لیتا جتنے کام ہمارے یہاں کے " کلو " اور" للو " موبائل سے لیتے ہیں ۔
  10. اسحاق سلفی

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    دین وشریعت میں اس موضوع پر کوئی رہنمائی موجود ہے ، یا یہ معاملہ ہمارے اختیار میں ہے جیسے چاہیں کریں ؟؟؟
  11. اسحاق سلفی

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی آپ کے خیال میں جشن میلاد اور اس نسبت سے عید منانا چاہیئے یا نہیں ؟
  12. اسحاق سلفی

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    محبت رسول ﷺ کیلئے امتحان سے گزرنا پڑتا ہے ؛ عن عبد الله بن مغفل، قال: قال رجل للنبي صلى الله عليه وسلم: يا رسول الله والله إني لأحبك. فقال له: «انظر ماذا تقول»، قال: والله إني لأحبك، ثلاث مرات، فقال: «إن كنت تحبني فأعد للفقر تجفافا، فإن الفقر أسرع إلى من يحبني من السيل إلى منتهاه» : " هذا حديث...
  13. اسحاق سلفی

    برانڈڈ لوگ اور انکی برانڈڈ سوچ

    اگر کسی مخصوص نظریہ کیلئے (برانڈ ) کا لفظ استعمال کیاہے (جس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ) تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ : عام طور پر یہ لفظ تجارتی مصنوعات کیلئے مستعمل ہے ، اور سب جانتے ہی ہیں کہ : دنیائے مصنوعات میں مشہور برانڈز اپنی کسی خاص کوالٹی کیلئے پہچانے اور خریدے جاتے ہیں ، اور اس برانڈ کے ہر...
  14. اسحاق سلفی

    السلام علیکم ! میں کوئی بھی تحریر ٹائپ نہیں کر پا رہا ہوں

    چلیں نئی بات پیش کیئے دیتے ہیں : دو تین دن سے مجھے ٹائپ کرنے میں یہ مشکل درپیش ہے کہ لکھتے ہوئے جب بھی کوئی بٹن دباتا ہوں تو پیج ڈاؤن ہوجاتا ہے ۔ جس سے بڑی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے ، لکھنے کیلئے جو نکات ذہن میں ہوتے ہیں ، اس مشکل سے وہ ہوا ہو جاتے ہیں ، اب کسی اور سوفٹ ویئر میں لکھ کر ویب پیج پر کاپی...
  15. اسحاق سلفی

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    یہ قبر پرست منافقین اور میلادیوں کا جاہلانہ دھوکہ ہے کہ : پیارے نبی ﷺ اس دنیا میں اب تک زندہ ہیں ، جس پر دلیل یہ پیش کرتے ہیں کہ شہید زندہ ہیں تو انبیاء کیوں زندہ نہیں ، حالانکہ اس پر جو آیت پیش کرتے ہیں وہ صاف بتاتی ہے کہ شہید تو اللہ کی راہ میں قتل کردیئے گئے حضرات ہی ہیں ، اور اتنا تو عالم و...
  16. اسحاق سلفی

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    اس کا ترکی بترکی جواب یہ ہے کہ : انگریزوں نے ایک اجلاس منعقد کیا جس میں کہا گیا کہ ” ہم نے مسلمانوں کو بےپردگی ، شراب ، بدکاری ، فحاشى ، فلموں ، گانوں غرض ہر گناه پر لگا دیا تاکہ یہ کمزور ہو جائیں مگر اس کے باوجود ہم مسلمان پر مکمل غلبہ پانے میں ناکام رہے آخر اس کی وجہ کیا ہے؟؟“...
  17. اسحاق سلفی

    گمراہ ہونے کی وجوہات میں سے ایک علماء کی توہین کرنا ہے !

    اس مضمون میں توہین و تضحیک سے ہی روکا گیا ہے ۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ دوسری چیز جس سے روکاگیا ہے ،وہ ایک عامی کا علمی امور میں اپنی رائے اور سمجھ کو علمی شاہکار سمجھنا ، اور منوانا ، موجودہ سیکولر اور لبرلز اور ان سے متاثر حضرات اسی طرز عمل کا مظہر ہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. اسحاق سلفی

    حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کچھ اہم اصل اور بنیادی کتابوں کے نام ( صحاح ستہ کی چھ کتابیں )صحيح البخاري ، وصحيح مسلم ، وسنن النسائي ، وسنن أبي داود ، وسنن الترمذي ، وسنن ابن ماجه ، (7) سنن الدارمي ، (8) موطأ مالك ، (9) مسند الإمام أحمد بن حنبل ، (10)مسند أبي يعلى الموصلي ، (11) مسند البزار ، (12،...
  19. اسحاق سلفی

    خواب کی تعبیر درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس خواب کی تعبیر دو طرح سے ہوسکتی ہے : (1) خواب دیکھنے والا بیت الخلاء کے مسنون آداب کی خلاف ورزی کا مرتکب ہے ؛ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بتایا ہے کہ : ( إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لا تَرَوْنَهُمْ ) الأعراف /27 ﴿ يقينا وہ اور اس كا قبيلہ اور لاؤ...
  20. اسحاق سلفی

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ "گھر کے بیرونی ۔۔۔" ذرا وسیع مفہوم کا حامل ہے ؛ کہیں احتجاج کا مقام گھر کے قریب تو نہیں ؟ اللہ تعالی تمام اہل ایمان کو سلامت رکھے ، اللهم احفظ المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات وارحمنا
Top