الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
( ماہنامہ محدث میں شائع ایک مضمون سے اقتباس )
شیخ محمد اکرام لکھتے ہیں:
"شیخ علی متقی کے شاگردوں میں محمد بن طاہر پٹنی تھے۔ جنہوں نے اپنے استاد کی پیروی میں مخالفت بدعت کے لئے اپنی زندگی وقف کر دی اور بالآخر اسی کوشش میں شہید ہوئے" (شیخ محمد اکرام، رود کوثر، ص 354)
شیخ محمد بن طاہر سنت رسول...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد جونپوری (ولادت:9 ستمبر، 1443 ء - وفات:23 اپریل، 1505ء) ہندوستان کا ایک صوفی تھا۔ مہدی ہونے کے دعویدار تھا، مہدویہ و ذکری فرقے ان کو مہدی مانتے ہیں۔
وہ ایران (خراسان) اور حجاز گیا اور مکہ میں مہدی ہونے کا اعلان کیا۔ علماء نے اس کی تردید کی تو واپس ہندوستان...
اس حدیث شریف کے مذکورہ ترجمہ سے واقعی یہ سوال پیدا ہوتا ہے ، اسکی طرف میں نے توجہ نہیں دی ،
اصل میں یہاں مراد مرد غلام اور نوکر نہیں ، بلکہ لونڈی ہی ہے ، مصر کے مشہور فقیہ فقہ مالکی کے عالم محمود محمد خطاب السبكي سنن ابوداود کی شرح " المنهل العذب المورود " میں لکھتے ہیں :
( إن الضمير في قوله...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان باکس (ذاتی پیغام ) میں محترم بھائی @musaibaziz111 صاحب نے
سوال کیا ہے کہ :
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس سوال کا جواب میرے نزدیک یہ ہے کہ :
اگر یوم آزادی کو دینی و مذھبی سمجھ کر نہ منایا جائے ۔۔ اور ۔۔خلاف شرع امور سے پاک رکھ کر منایا جائے تو کوئی حرج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس آیت میں قوم لوط کے جس (راستہ کاٹنے ) کا ذکر ہے ، اس سے مراد ( ڈاکہ زنی ،راہ زنی ، لوٹ مار ) ہے
اس آیت کا ترجمہ علامہ عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
( أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ وَتَقْطَعُونَ السَّبِيلَ وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ ۔۔۔ )
کیا...
اسی کے قریب ھندو مذہب کی مشہور شاعرہ میرا بائی کا شعر ہے
گھائل کی گت گھائل جانے
تے بدن لاگے ہووے
میرا بائی ۔۔ شہنشاہ اکبر کے دور میں (میراں بائی) ہندو دھرم کے بھگوان کرشن کی بھکتی والے فرقے کی مشہور شاعرہ تھی۔
ان کا جنم 1504ء میں جودھ پور راجستھانکے کڑکی گاؤں میں ہوا تھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سورہ الاعراف میں اللہ تعالی شیطان لعین کے خطرناک دعوے کے متعلق آگاہ فرماتا ہے کہ :
قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ (16)
ابلیس نے کہا : '' تو نے مجھے گمراہی میں مبتلا کیا ہے تو اب میں بھی تیری سیدھی راہ پر (گھات لگا کر) بیٹھوں گا...
1995--1996 ء کی شاید بات ہے :
علامہ حافظ عبدالحمیدازہر ؒ ، شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی ؒ ، شیخ طالب الرحمن صاحب اور دیگر کچھ اصحاب گرامی رات گئے اسلام آباد کے ایک مضافاتی علاقہ میں اگلی صبح کے انتظار میں تشریف فرما تھے ، صبح تقلید پرمناظرہ تھا ،
حاضرین میں متنوع موضوعات پر گفتگو ہورہی تھی ، کسی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ حدیث امام بیہقی رحمہ اللہ نے اپنی تین کتابوں میں بیان کی ہے :
(1) الجامع لشعب الایمان ( حدیث نمبر 2773 ) ط مکتبہ رشد ریاض ۔ یہ نسخہ محققین کی تحقیق سے چودہ جلدوں میں شائع ہے
اس میں حسب ذیل ہے :
أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي بن السقاء المقرئ، حدثنا والدي...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ کا پورا نام علی بن احمد بن سعیدبن حزم ہے، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی. آپ اندلس کے شہر قرطبہ میں (384 ھ) پیدا ہونے اور (456 ھ ) ہجری میں فوت ہویے .
امام ابن حزمؒ فقہ و اصول اور علم حدیث میں اپنی طرز کے بے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ عزوجل فریقین کو ایک دوسرے کے حق میں بہترین بنائے اور جس بنیاد اور مقاصد کے تحت اس رشتے کا انتخاب ہوا ہے،اللہ سبحانہ وتعالٰی اسے پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یاب رب العالمین ،
ہمیشہ آپ کی تحریروں سے سنجیدہ پن ، اور زندگی کا تجربہ رکھنے والے لکھاری کی...
نعوذ باللہ من کل سوء ومن کل شر
زید کو چاہیئے کہ سچے دل سے اللہ کی پناہ طلب کرے ، اور کثرت سے قرآن مجید کی تلاوت کرے ،
اور اگر ماحول میں کوئی مخلص ساتھی نہ ملے ، اور اپنا ایمان غیر محفوظ ہو تو ہجرت و نقل مکانی کا راستہ بھی موجود ہے
يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ أَرْضِي وَاسِعَةٌ...
اس میں کوئی مشکل نہیں ، تفسیر درمنثور اور دیگر کئی کتب تفسیر میں ضعیف اور موضوع روایات موجود ہیں
صحیح و سقیم کی پہچان رکھنے والے علماء جانتے ہیں ، اور بیان کرتے رہتے ہیں ؛
کوئی سنی عالم یہ نہیں کہتا کہ ان کتب میں موجود تمام مرویات صحیح ہیں ۔
نہیں غالی شیعہ نہیں ، بلکہ امام ذہبیؒ نے سیراعلام النبلاء میں لکھا ہے کہ :
وهو صدوق في نفسه، عالم كبير، وبدعته خفيفة، لا يتعرض للكبار، وحديثه يكون نحو المائة،
یعنی فی نفسہ صدوق ، اور کبیرعالم تھا ، اور خفیف بدعت میں ملوث تھا ، صرف ایک صد کے قریب احادیث روایت کیں ،
بس اتنی سی بات کہ ابن بطوطہ کوئی عالم دین نہیں ،
جس کی بے بنیاد ،اور بے پر کی اڑائی ہوئی کی بنیاد جبل العلم پر کوئی نتھو خیرا انگلی اٹھاتا پھرے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
،
حرمت و منع کی اصل شرعی علت قطع نظر
مشاہدہ یہ ہے کہ ایسے تمام کھیل اور شغل دینی فرائض سے غافل کرنے کا سبب بنتے ہیں ، اور دل و دماغ کی دنیا پر بڑے اثر انداز ہوتے ہیں ،
وقت کا ضیاع الگ ہوتا ہے ،
سابق فتوی میں مفتی صاحب نے لکھا کہ :
ابن بطوطہ نے جس مسئلہ پر شیخ الاسلام پر افترا کیا وہ ہے روزانہ رات اللہ رب العزت کا نزول
امام صاحب کا عقیدہ و موقف اس مسئلہ پر سمجھنے ،جاننے کیلئے خود انہی کی کتاب سب سے بہترین ذریعہ ہے
کتاب کا نام ہے شرح حدیث النزول ۔۔ جو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں