ہمارے علاقے میں سادہ لوح خواتین و حضرات کسی چیز کے مٹ جانے اور تباہ و برباد ہونے پر یہی جملہ بولتے ہیں ، بالخصوص خواتین ۔
مثلاً : فلاں چیز فنا فی اللہ ہو گئی ،یعنی ختم ہوگئی ، برباد ہوگئی ،
جبکہ اصل میں یہ ایک صوفیانہ اصطلاح ہے، جس کا مطلب صوفی حضرات حسب منشا کرتے رہتے ہیں ،