الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے حقوق الزوجین پر مختصر کتابچہ مرتب فرمایا ہے
کتاب وسنت لائبریری میں موجود ہے وہ پڑھیں
ایک اور کتاب (بیوی اور شوہر کے حقوق ) بھی لائق مطالعہ ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول دراصل امام ابن ابی شیبہ ؒ نے (المصنف کی کتاب النکاح ، باب ماحق الزوج علی امراتہ ) میں روایت فرمایا ہے ، لکھتے ہیں :
حدثنا وكيع، عن قرة بن خالد، عن امرأة من بني عطارد يقال لها ربيعة، قالت: قالت عائشة: «يا معشر النساء،...
آپ کی تحریر سے پتا چلا کہ آپ تمام مفسرین کو انتہائی غلط سمجھتی ہیں ، اور مفسرین کو ماننے والوں کو مرتد سمجھتی ہیں ،
تو اسی آیت ارتداد کے ضمن میں ایک مشہور مفسر کی تفسیری عبارت پیش ہے ،آپ صرف اس کا ترجمہ لکھ دیں ، تاکہ پتا چلے کہ آپ مفسرین کرام کے کلام کو سمجھتی ہیں اور سمجھ کر ان کو دلیل و بصیرت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مسلمان مرد کی غیرمسلم عورت اورغیرمسلم مرد کی مسلمان عورت سے شادی
سوال :
مجھے اسلام کے بارہ میں ایک شبہ ہے کیا آپ اس کی وضاحت کرسکتے ہیں ؟
کیا مسلمان مرد کے لیے کسی غیر مسلم عورت سے شادی کرنا جائز ہے ، چاہے وہ شادی کے بعد بھی اسلام قبول نہ کرے ؟...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
تینوں سوالوں کے جواب درج ذیل میں دیکھ لیجئے !
(۱)
الطواف بالبيت
اتفق أهل العلم على استحباب الطواف بالكعبة سبعة أشواط بدون إحرام، ويسمى (أسبوعاً) وورد في فضله الأجر العظيم.
فعن ابن عمر قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من طاف بهذا البيت أسبوعا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
لیلۃ القدر جس کی فضیلت یہ ہے کہ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ،یہ بھی رمضان کے آخری عشرے کی پانچ طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہوتی ہے۔اور اسے مخفی رکھنے میں بھی یہی حکمت معلوم ہوتی ہے کہ ایک مومن اس کی فضیلت حاصل کرنے کے لیے پانچوں راتوں میں اللہ کی خوب عبادت کرے۔نبی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس موضوع پر درج ذیل دو فتوے ملاحظہ فرمائیں :
السؤال :
علم صديقيَّ بيوم ميلادي وبعد يومين من يوم ميلادي أعطاني الأول طيبا، وبعدأسبوع أعطاني الآخر قرآنا فقبلتهما منهما، مع العلم بأنني لم أحتفل وأعلم أنالاحتفال لا يجوز، فهل أرد الهدية أم لا؟
سوال :
میرے دو دوستوں کو جب میری...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
روزہ کا مقصد خود اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بتایا ہے :
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ ١٨٣ۙ
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں جیسا کہ...
تقلید اور بالخصوص حنفی تقلید میں صدیوں سے ( یہی خوشنما ، جان چھڑاؤ فارمولہ ) چل رہا ہے کہ :
فلاں مسئلہ پر شرعی دلیل نہیں ، یا ہے لیکن ضعیف ہے ۔۔ تو کیا ہوا ۔۔ لاکھوں لوگ اسی عمل یا عقیدہ کو شرعی سمجھ کر مانتے ہیں ، اسلئے ان لاکھوں کے اپنانے سے اب یہ مسئلہ پختہ ہوگیا ہے ،
جبکہ اللہ رب العزت کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
حفظكم الله ورعاكم. وسدد خطاكم .
وجعل الحنة مثواكم
محترم بھائی ! بہت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ مجھ فقیر کو عبدالحی عارفی صاحب کے متعلق معلومات حاصل نہیں ،
صرف اتنا پتا ہے کہ موصوف مشہور دیوبندی عالم مولوی اشرف علی تھانوی کے خلیفہ مجاز تھے ،
مزید تفصیلات ہوسکتا شیخ محترم خضر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آپ نے سوال کیا ہے کہ کیا فجر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کی کوئی حدیث ذخیرہ احادیث میں موجود ہے ؟
اور کیا وہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف ؟
ـــــــــــــــــــــــــــــ
جواب :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز فجر کا مسنون وقت
‘‘
عن زید بن ثابت: أنھم تسحروا مع النبی ﷺ ثم قامو إلی الصلوٰۃ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اپنے والدین کے علاوہ کسی اور اپنا ابا اور امی نہیں کہنا چاہیئے ،
الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْكُمْ مِنْ نِسَائِهِمْ مَا هُنَّ أُمَّهَاتِهِمْ إِنْ أُمَّهَاتُهُمْ إِلَّا اللَّائِي وَلَدْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنْكَرًا مِنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ...