الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس تصویر پر اب تک کوئی چودہ ہزار سے زائد کمنٹس وہیں فیس بک پر لوگ دے چکے ہیں۔ اور یہی اس تصویر بنانے والے یا ایسی اوچھی حرکت کرنے والے کا مقصد ہوتا ہے۔ اور اس کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی حرکت کرنے کے لئے فیول کا کام کرتا ہے۔
فیس بک پر جو احباب رجسٹرڈ ہیں۔ وہ اس صفحہ کو Report Page پر جا کر فیس بک...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ الیاس بھائی، اتنی جلدی رجسٹریشن کا بہت شکریہ۔ ازراہ کرم تعارف سیکشن میں اپنا کچھ تعارف بھی کروا دیجئے اور آتے جاتے رہیں۔
کلیم بھائی،
ازراہ کرم چیک کریں یہ کتاب لائبریری میں موجود ہے؟ یا وہ لسٹ چیک کریں جس میں میں نے آپ کو بذریعہ ای میل کتب روانہ کی...
سوال نمبر37: قراء ات شاذہ کاکیا حکم ہے اور ان کو’قراء ات‘کیوں کہا جاتا ہے، جبکہ یہ قرآن مجید نہیں ؟ نیز یہ بھی فرمائیے کہ اختلافاتِ ’مترادفات‘ کے قبیل کی’قراء ات شاذہ‘ سے معنی میں استدلال کیوں کر صحیح ہوسکتا ہے، جبکہ ہمیں تسلیم ہے کہ وہ عرضۂ اخیرہ میں منسوخ ہوگئی تھیں ؟
جواب: ’قراء ات شاذہ‘ کے...
سوال نمبر36: اگر رسم عثمانی اور اس میں موجود اختلاف توقیفی ہے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ارشاد فاکتبوہ بلغۃ قریش کا کیا معنی ہے؟ اس سے تو معلوم ہوتا ہے کہ رسم عثمانی قریشی اندازِ کتابت پر مشتمل ہے۔
جواب: اوپر ذکر کردہ جواب سے یہ سوال بدیہی طور پر پیدا ہوتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے...
سوال نمبر35 رسم عثمانی کو صحتِ قراء ۃ کی ایک لازمی شرط قرار دیاجاتاہے، لیکن مصاحف عثمانیہ باہمی طور خود مختلف ہیں کہ ان میں بعض مقام پر کچھ کچھ اختلافات پائے جاتے ہیں ؟ اس پر کچھ تبصرہ کردیجیے۔
جواب: پہلے تو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ رسم عثمانی کی جو نسبت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف کی گئی ہے...
سوال نمبر34: بعض آئمہ قراء ات پر محدثین کرام نے جرح کی ہے، کیا اس جرح کے باوجود وہ ایک مقدس علم نقل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں ، جبکہ حدیث کے معاملے میں ان کی شخصیت ثابت نہیں ؟
جواب: یہ سوال بنیادی طور پر ایک مغالطے کی وجہ سے پیداہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض لوگ،جو علم الحدیث سے زیادہ تعلق رکھتے...
سوال نمبر33: کیاقرآن میں کوئی ایسا اشارہ ہے جس سے اختلاف قراء ات کاعلم حاصل ہوتا ہو؟
جواب: اس سوال کے جواب سے پہلے اس سلسلہ میں اہل علم کے مابین موجود ایک اور اختلاف کی نشاندہی ضروری ہے۔ علماء میں اس مسئلے میں اختلاف موجود ہے کہ احادیث نبویہ بنیادی طور پر قرآن مجید کے کسی نہ کسی آیت کے ذیل ہی...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن، اللہ تعالیٰ آپ کی فورم جوائننگ کو آپ کے لئےاور ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔
امید ہے کہ کتاب و سنت کی درست تعلیمات کی نشر و اشاعت میں آپ کا تعاون شامل رہے گا۔
والسلام
سوال نمبر31:روایت حفص ساری دنیا میں متداول ہے، باقی روایات اس قدر کیوں نہیں پھیلیں ؟ نیز بتائیے کہ کسی شے کی بطورِ دین اُمت میں شہرت اور قبولیت اس شے کے ثبوت وعلمیت کی کوئی بنیاد ہے یا نہیں ؟
جواب: قرآن مجید کی حفاظت کے حوالے سے اتنی بات ہی کافی ہے کہ جن اَسانید کے ذریعے یاجس ذریعہ سے ہم تک...
سوال نمبر30: اگر قراء ات قرآنیہ واقعتا ثابت ہیں ، تو ’سبعۃ أحرف‘کی مراد میں اتنا اختلاف کیوں ہے؟
جواب: اس سوال کے پہلو میں ایک خاص ذہنیت کی عکاسی ہورہی ہے، جس کی بنیاد پر یہ شبہ پیدا ہوا۔ شایدسائل یااس قسم کا اعتراض کرنے والے لوگوں کے ذہن میں یہ غلط بنیاد موجود ہے کہ قرآن مجید اوراس کی قراء اتِ...
سوال نمبر29: ’سبعۃ أحرف‘کی تشریح میں آئمہ کے مابین پائے جانے والے شدید اختلاف کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں اور کیا اس کے ذریعے متنوع قراء ات کا مسئلہ ’متشابہات‘ میں سے معلوم نہیں ہوتا؟
جواب: موجودہ قراء ات عشرہ (عشرہ صغری وکبری)کی حجیت کے حوالے سے ہم نے اپنے جوابات میں بارہا دعوی کیا ہے...
سوال نمبر28: اِمام ابن جریر رحمہ اللہ کے موقف کے حوالے سے وضاحت فرمائیے کہ ’سبعۃ أحرف‘ کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے اوران سے منسوب یہ رائے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے چھ حروف کو ختم کردیا تھا، کیا صحیح ہے؟
جواب: ’حروفِ سبعہ‘ سے مراد کے ضمن میں سوال نمبر ۱۴، ۱۵ میں گذر چکا ہے کہ اس سلسلہ...
سوال نمبر26: جب عرضہ اخیرہ میں متعدد قراء ات کے منسوخ ہونے کو علماء تسلیم کرتے ہیں تو یہ بحث اٹھانے کی کیا ضرورت ہے کہ موجودہ قراء ات ’سبعۃ أحرف‘کا کل ہیں یا بعض؟
جواب: آپ اپنے سوال کے ضمن میں غالبا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جو منسوخ ہوگیا وہ توختم ہوگیا، اس لیے معاملہ کو الجھانے کے بجائے سیدھا...
سوال نمبر24: کیا ’سبعۃ أحرف‘ میں موجود ہر لغت کا صراحتاً نزول ہوا تھا یا اس نزول کی نوعیت میں کچھ تفصیل تھی؟
جواب: جب یہ بات متعین ہوگئی ہے کہ ’حروفِ سبعہ‘ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا وطلب پر اللہ کی طرف سے امت کے لیے بطور اِجازت نازل کیے گئے تھے، تو اس کے بعد مذکورہ سوال کی...
تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط دوم
حافظ حمزہ مدنی حفظہ اللہ
ماخذ: ماہنامہ رشد: علم قراءت نمبر : حصہ دوم
تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال نمبر20: کیا قراء ات میں ہر ہر حرف کی سندموجود ہے ؟ اور کیا ان کے ثبوت کا ذریعہ قطعی و حتمی ہے؟...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان،
انگلش میں پہلے ہی کافی سائٹس بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔ اس لئے ہماری توجہ فی الحال صرف اردو مواد پر ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
سوال نمبر17: کیاقرآن مجید کے ایک ایک حرف ، ایک ایک آیت اور ایک ایک سورت کی سند موجود ہے یا مکمل قرآن کی سند ہوتی ہے کہ شروع میں ایک سند ذکر کی جائے اور پھرمکمل قرآن ذکر کردیا جائے؟
جواب: حدیث نبوی اجزاء کی صورت میں اُمت کو ملی ہے اور صحابہ کو بھی اجزاء کی صورت میں ہی موصول ہوئی۔ اگرچہ قرآن بھی...
یہ مسئلہ الجھاؤ کاباعث کیوں بنا؟
سبعہ اَحرف موجودہ قراء ات کے اندر موجود ہیں تو سوال یہ پیداہوتاہے کہ وہ قراء ات میں کہاں موجود ہیں ؟ اس موضوع پر پیچھے مفصل بحث ہوچکی ہے کہ آپ کے ارشاد: ( فاقرؤا ماتیسر ) کے مطابق اور ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ وغیرہ صحابہ کا اسی اجازت کی...