وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ رانا بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق میں اضافہ فرمائیں اور علم و عمل کی دولت سے مالا مال کر دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
امید ہے کہ اس کے لئے ہماری کتب لائبریری اور محدث فورم معاون ثابت ہوں گے۔
آپ بھی اپنے علم کو ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیئے گا ویسے تو آپ...