الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ رب العالمین
ہمارا جماعتی تقسیمات میں منقسم ہو جانا ایک زمینی حقیقت ہے میں کوئی فقہیہ نہیں اور نہ ہی مفتی کہ جماعت بندی پر کوئی حکم لگاوں
لیکن دل کے کسی گوشے میں ایک خواہش تھی
کاش
کاش
کاش
کہیں کوئی ایسا مقام ہو جہاں ہمارا ملنا ذاتی مفادات سے بالاتر، جماعتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر،...
بالکل کم از کم مظاہر تو ایسے ہی ہیں لیکن ہمیں نہیں پتا کے ان کے دل کے حالات کیا ہیں مجبور ہیں یا دل سے راضی ہیں قطع نظر توحید اور شرک کے معاملہ کے اس میں کوئی اختلاف نہیں توحید کی قدر و قیمت موحد ہی جان سکتا ہے
اور سابقہ واقعات کے برخلاف اس مرتبہ پاکستان کے وہ عناصر بہت جلدی حرکت میں اآئے جو ایران مخالف ہیں یا سعودی کی حمایت میں ہیں غالبا اسی وجہ سے پہلی مرتبہ میڈیا پر بھی سعودی عرب کا موقف کھل کر بیان کیا گیا اور سوشل میڈیا پر بھی یہ مہم جاری رہی تو کچھ خیر کے اثرات نظر تو اآ رہے ہیں بالخصوص وہ لوگ جو...
لیکن پھر بھی نفسیاتی جنگ میں پاکستان میں اس مرتبہ واقعی غیر جانبداری دکھا دی ہے میڈیا کی بات مت کیجیے گا میں وفاقی حکومت اور اآرمی کی بات کر رہا ہوں اور اگر غور کیا جائے تو پاکستان کا غیر جانبدار رہنا بھی بہت بڑی بات ہے ورنہ جس طرح یہاں کی صورت حال ہے وہ سب ککے سامنے ہی ہے
محترم عبدہ بھائی مجھے جو وقت اآپ دیں گے میں اس کے مطابق دیگر ساتھیوں کو وقت دوں گا بدھ کا دن سب سے اہم کام محدث فورم کے ساتھیوں سے ملاقات ہے
اگر اآپ لیٹ نائٹ یعنی عشا کے بعد کا وقت مناسب سمجھتے ہیں تو میں پہلے دیگر ساتھیوں سے ملاقات کر لوں گا کیونکہ جمعرات کا دن کلیۃ القرآن میر محمد کے لیے...
آج صبح بوقت فجر اس کتاب کو ختم کیا تو امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی عظمت دل و دماغ پر اس طرح حاوی ہو گئی ہے کہ ناقابل بیان اس کتاب کے اقتباسات فورم کی زینت بنیں گے ان شا ء اللہ
ایک بار آپ کو معلوم ہوا کہ دستر خوان پر روٹی میرے سامنے کو اس وقت رکھی ہوئی ہے یہ میرے کسی بیٹے کے گھر کے تنور کی پکی ہوئی ہے چنانچہ اس کے کھانے سے انکار کر دیا صرف اور صرف اس لیے یہ بیٹا شاہ وقت کے انعامات اور تحائف قبول کر لیا کرتا تھا
لیکن ان واقعات سے کیا نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ امام...
حقیقت تو یہ تھی کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ خلیفہ وقت کے ہدایا اور تحائف کی قبولیت سے قطعی انکار کرتے تھے اس طرف سے انہیں اطمئنان تھا کہ خواہ قبول کریں یا نہ کریں لہذا آپ کی پاکبازی اور نیک نیتی اس امر کی اجازت نہیں دیتی تھی کہ آپ کو مال جو حکومت سے عطا کے طور پر ملے اسے ہاتھ بھی لگائیں...
امام شافعی رحمہ اللہ نے جب احمد بن حنبل امام عبدالرزاق بن ھمام سے حدیث سننے کی غرض سے یمن تک جایا کرتے تھے اور امام شافعی رحمہ اللہ کو اس امر کا بھی علم تھا کہ ان کے شاگرد احمد بن حنبل قلت معاش کی بنا پر کیسی کیسی تکالیف کا سامنا کرتے ہیں اور حسن اتفاق سے عباسی خلیفہ امین الرشید نے امام شافعی...
میں آج صبح سے امام احمد بن حنبل از ابو زہرہ مترجم رئیس احمد جعفری پڑھ رہا ہوں
ایک محب نے ابو زہرہ کی تمام کتب جو معروف آئمہ کرام رحمہم اللہ کی سیرت پر مبنی ہیں وہ تحفۃ دی ہیں تو سب سے پہلے اپنی پسندیدہ ہستی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے شروع کی اور آج امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ شروع کی اس کے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى... ... إن الله ما أخذ وله ما أعطي، وكل شيء عنده بأجل مسمي فلتصبر ولتحتسب
علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف "
اس نام نہاد 2360صفحات پر مشتمل رطب ویابس کا مجموعہ اس کتاب میں علماء اھل الحدیث کو تصوف صوفی ازم کے دلدہ عقیدہ واحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود اور صوفی الہام اور مزید ثابت کیا کہ اھل الحدیث اکابرین پیری مریدی اورتعویز گنڈا عملیات کے بھی بڑے شوقین تھے ۔۔معاذاللہ
اس...
انتہائی کٹر اور متعصب بریلوی مولف ہے اور میں اسے اچھی طرح جانتا ہوں اور اس کتاب کا مقدمہ پڑھیں تو معلوم ہو گا کہ اس میں کتنے لطائف موجود ہیں اصول میں پہلی کتاب مذہب احناف کی ہے جو مفقود ہے نام بھی واضح نہیں ، دوسری کتاب بھی فقہ حنفی کی ہے اور وہ بھی مفقود ہے تیسری کتاب بھی فقہ حنفی کی ہے وہ بھی...