• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تقسیم ترکہ کا عدالتی جھگڑا۔۔مدد درکار

    جزاکم اللہ خیرا انس بھائی جان۔ اب دراصل مسئلہ یہ پیدا ہو گیا ہے کہ میت کے ترکہ کی تو درست شرعی تقسیم نہیں ہو پائی۔ بلکہ بیوہ اور دو بھتیجوں کو کچھ بھی حصہ نہ مل سکا۔ اور صرف ایک بھتیجے نے ساری جائیداد پر عدالت میں بیانات دلوا کر قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ اب وہ بیوہ بھی انتقال کر گئی ہیں اور جائیداد...
  2. شاکر

    پرویز صاحب کی سوانح حیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے خیال میں مضامین کے پرنٹ نکالنے کے دو طریقے ہیں۔ پہلا اور بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ آپ مضمون کو کاپی کر کے مائیکرو سافٹ ورڈ میں پیسٹ کریں اور فارمیٹنگ کے کچھ مسائل کو حل کر لیں اور پھر پرنٹ نکال لیں۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اسی صفحہ پر رہتے ہوئے Ctrl+P دبائیں...
  3. شاکر

    فارمیٹنگ کے آپشن کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی، دراصل یہ پورا ایڈیٹر ایک آئی فریم کے ذریعے سے نظر آ رہا ہے۔ اور یہ بٹن اس صفحہ پر اگرچہ نظر آ رہے ہیں، لیکن یہ کہیں اور سے اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس لئے میرے خیال میں اس میں ہم کچھ زیادہ نہیں کر سکتے۔ شاید عمیر یا باذوق بھائی کچھ بہتر روشنی ڈال سکیں۔
  4. شاکر

    ابو صارم ایک معلم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔
  5. شاکر

    وحید الزماں کی طرف منسوب مسائل

    محترم سعد عیسی بھائی، ایسا لگتا ہے کہ آپ اردو پڑھ اور سمجھ لیتے ہیں لیکن لکھ نہیں پاتے۔ اگر واقعی ایسا ہی ہے تو درج ذیل مضمون کا مطالعہ کریں۔ شاید کچھ بات بنے۔ صرف وحید الزمان ہی کیوں۔۔ایک تحقیق
  6. شاکر

    بے چینی کے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 26)

    جزاک اللہ اعجاز بھائی جان۔۔۔۔! ماشاءاللہ بہت خوبصورت حدیث اور گرافکس ہیں!
  7. شاکر

    تقسیم ترکہ کا عدالتی جھگڑا۔۔مدد درکار

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرے ایک آفس کے ساتھی نے وراثت کے تعلق سے درج ذیل سوال پوچھا ہے۔ اس مسئلے کے جواب کی بنیاد پر عدالت میں کیس دائر کرنا ہے۔ ایک بیوہ عورت جس کی کوئی اولاد نہیں، اس کے خاوند کی موت کے وقت، خاوند کا کوئی سگا بھائی، بہن، یا ماں باپ زندہ نہیں تھے، جبکہ تین سگے...
  8. شاکر

    تمام ساتھیو کو یاسر کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ کی فورم پر آمد سے بہت خوشی ہوئی۔ گویا بلاگنگ کے ساتھ فورمنگ بھی کرتے ہیں۔ والسلام
  9. شاکر

    الفاروق

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی الفاروق کے دونوں حصے تصویری شکل میں ای سنپس سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ ہمارے پاس تو یہ سائٹ کھولنے پر پابندی ہے آپ چیک کر لیں۔ الفاروق حصہ اول الفاروق حصہ دوم ویسے انٹرنیٹ آرکائیو پر سٹیٹ سنٹرل لائبریری، حیدرآباد، کا سکین شدہ نسخہ موجود...
  10. شاکر

    پنجابی زبان میں ترجمہ قرآن

    بس کر دیو بھراوو ساڈی تے پنجابی پڑھ کے ہی سر اچ پیڑ پے گئی اے۔ اینا اوکھا کم اے کدی سوچیا نئیں سی۔
  11. شاکر

    حدیث میں ان الفاظ کا مطلب کیا ہے؟

    جزاک اللہ عادل سہیل بھائی جان۔ آپ نے ماشاءاللہ خوب تفصیل سے بیان کر دیا، اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  12. شاکر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا بھائی جان۔ ان شاءاللہ کلیم حیدر بھائی آپ سے ذاتی پیغام اور ای میل کے ذریعے دیگر تفصیلات طے کر لیں گے۔
  13. شاکر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ان تجاویز سے میں تو صد فیصد متفق ہوں۔ ان پر ابھی سے عملدرآمد کی کوشش شروع کرتے ہیں۔ کلیم بھائی، آپ ازراہ کرم سب سے پہلے تو ان کتب کے صحت متن کی تصدیق ابو الحسن علوی بھائی سے کروالیں۔ پھر ان بھائی کی فرمائش کردہ کتابوں کی قیمت کے لئے مکتبہ اسلامیہ سے رجوع کر...
  14. شاکر

    بیمار پرسی کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 25)

    ماشاءاللہ اعجاز بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ۔۔!!!
  15. شاکر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، آپ کی تجاویز کافی عمدہ ہیں۔ ہماری سوچ یہ تھی کہ شاید یوزرز اپنی پسندیدہ کتب کی انٹرنیٹ پر فراہمی کے عوض رقم دینے کے لئے تیار نہیں ہوں گے۔ چلیں کچھ عرصہ یہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ کیونکہ ادارے کے اس ویب سائٹ پر ناقابل یقین حد تک زیادہ اخراجات ہو...
  16. شاکر

    شیخ مبشر اَحمد ربانی﷾ کیلئے دُعا کریں!

    عموماً ہمارے اہل الحدیث بھائی کے پاس ان معاملات کی اپ ڈیٹڈ انفارمیشن ہوتی ہے۔ بھائی، اگر یہ دھاگہ ملاحظہ کر رہے ہوں تو گزارش ہے کہ ہمیں شیخ کی طبیعت کا بتائیں پلیز۔
  17. شاکر

    شیخ مبشر اَحمد ربانی﷾ کیلئے دُعا کریں!

    اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  18. شاکر

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، الیاس میر بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ والسلام
  19. شاکر

    پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کو ہارٹ اٹیک

    اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو جلد از جلد صحتیاب فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه
  20. شاکر

    رضا حسن کی والدہ محترمہ کینسر کے مرض میں مبتلاءہیں ان کے لئے دعاء کیجئے

    اللہ تعالیٰ ، بھائی کی والدہ کو صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی اور اخروی نجات کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
Top