• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سوال نمبر11: تحریرات کیا ہیں ؟ قراء اتِ عشرہ سے ان کی مناسبت کیا ہے؟ نیز فن قراء ات میں ان کا مقام کیا ہے؟ جواب:قراء ات عشرہ کے بارے میں یہ بات معلوم ہے کہ یہ قراء ات آئمہ عشرہ کے اختیارات ہیں ، جو بارہ صدیوں سے اُمت میں بطورِتلاوت متفقہ طور رائج ہیں ، نیز بطورِ تلاوت ان کو قبولیت عامہ حاصل...
  2. شاکر

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سوال نمبر6: کیا یہ دینی رخصت صرف خیر القرون کے ساتھ خاص ہے یا مابعد لوگوں کے لیے بھی اس کی گنجائش ہے؟ جواب : قرآن وسنت کے احکام و تسہیلات قیامت تک کے لوگوں کے لیے ہیں اور کسی دینی معاملہ کو بغیر دینی خصوصیت کے کسی بھی زمانہ یا شخصیت کے ساتھ خاص نہیں کیا جاسکتا۔یہ بات ٹھیک ہے کہ اس مشقت کے حوالے...
  3. شاکر

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سوال نمبر2: قرآن تمام زمانوں اور تمام اقوا م کے لیے ہدایت ہے، تو قراء توں میں صرف اہل عرب کی رعایت کیوں ؟ جواب: یہ بات اُصولی طور پر ٹھیک ہے کہ دین کی آسانیاں قیامت تک کے لوگوں کو سامنے رکھ کر دی گئی ہیں ، لیکن جو آسانی قراء ت(پڑھنے)سے متعلقہ ہے، وہ عربوں کے ساتھ مخصوص اس لئے ہے کیونکہ قرآن...
  4. شاکر

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّلحافظ حمزہ مدنی ماخذ: ماہنامہ رشد: علم قراءت نمبر: حصہ اول سوال نمبر۱: اختلافِ قراء ات کاشرعی مقام کیا ہے اور کیا قرآن کریم میں ثبوتِ قراءات کی کوئی بنیاد موجود ہے ؟ جواب: بنیادی بات جوہرمسلمان کے پیش نظر رہنی چاہئے اور جو اسلام کا بنیادی...
  5. شاکر

    علم القراءات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان، علم القراءت کے حوالے سے ماہنامہ رشد کے تین اہم ترین اشاعتیں ہماری کتب لائبریری میں موجود ہیں۔ جنہیں بلاشبہ علم القراءت کے موضوع پر اردو زبان کا انسائیکلو پیڈیا کہنا مناسب ہوگا۔ آپ درج ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: ماہنامہ رشد قراءت نمبر حصہ اول...
  6. شاکر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    ام نور العین بہن اور اہل الحدیث بھائی، ناراض ہونے کی بات نہیں ہے۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے علم و فضل سے یہاں کسی نے انکار نہیں کیا ہے۔ الحمدللہ، ڈاکٹر صاحبہ کیلئے ہم نے کتب بھی اسکین کر کے مہیا کی ہیں، اور ڈاکٹر صاحبہ نے بھی ہمیں اپنی ویب ماسٹر کے ذریعے اپنی نئی شائع ہونے والی کتب مہیا کرنے کا وعدہ...
  7. شاکر

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    مسلم بھائی، یہاں بھی کچھ سوالات آپ کے منتظر ہیں۔ امید ہے کہ قرآن کا مخلص طالب علم ہونے کے اپنے دعوے کی حیثیت سے یہاں بھی توجہ کریں گے اور اس موضوع کو بھی کسی کنارے لگائیں گے۔
  8. شاکر

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    مسلم بھائی، آپ سے درج بالا پوسٹ میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات کا انتظار ہو رہا تھا کہ آپ کچھ روز غالباً عید کی چھٹیوں پر چلے گئے۔ اب واپس آ کر آپ نے کچھ دیگر تھریڈز میں لکھنا شروع کیا ہے۔ لیکن یہاں کوئی جواب نہیں دے رہے۔ ازراہ کرم ادھر بھی توجہ فرمائیں۔ تاکہ کسی نتیجہ پر ہم پہنچ جائیں یا آپ کو...
  9. شاکر

    سنت کی آئینی حیثیت

    عبدالرشید بھائی، ازراہ کرم ٹائٹل میں یونیکوڈ فارمیٹ بھی بریکٹ میں لکھ دیں۔ تاکہ ٹائٹل دیکھتے ہی معلوم ہو کہ یہ کتاب پی ڈی ا یف کے علاوہ یونیکوڈ میں بھی دستیاب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  10. شاکر

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔ آپ نے بہت تحمل سے بھائی کو مفصل و مدلل طریقے سے سمجھایا ہے۔ امید ہے کہ فیصل بھائی بھی افہام و تفہیم کی غرض سے مزید گفت و شنید جاری رکھیں گے۔ فیصل بھائی، میں ذاتی حیثیت میں آپ کو یقین دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ دین سے متعلق جو شکوک و شبہات بھی آپ کے دل میں ہیں، ان...
  11. شاکر

    زبان ۔ایک عظیم نعمت

    جزاکم اللہ خیرا سسٹر۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی زبان جیسی عظیم نعمت کے درست استعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  12. شاکر

    ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم

    ناصر بھائی، مجھے معلوم نہیں صحیح الجامع حدیث کی کس کتاب کو کہتے ہیں ورنہ آپ کو ضرور بتا دیتا۔۔ اس لئے خاموش ہوں۔ شاید کوئی اور بھائی درست راہنمائی کر سکیں۔
  13. شاکر

    میری قسمت میں یار رب !

    آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ ناصر بھائی۔
  14. شاکر

    نیانیا پھل دیکھتے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 23)

    ماشاءاللہ۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔
  15. شاکر

    سید الاستغفار (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 22)

    ماشاءاللہ بہت خوب۔۔! ہمیشہ کی طرح عمدہ گرافکس۔
  16. شاکر

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    وعلیکم السلام۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ (12)...
  17. شاکر

    رانا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ رانا بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق میں اضافہ فرمائیں اور علم و عمل کی دولت سے مالا مال کر دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ امید ہے کہ اس کے لئے ہماری کتب لائبریری اور محدث فورم معاون ثابت ہوں گے۔ آپ بھی اپنے علم کو ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیئے گا ویسے تو آپ...
  18. شاکر

    چہرے كا پردہ كرنے كے تفصيلى دلائل

    جزاک اللہ رانا صاحب۔ کسی نامعلوم وجہ سے آپ کی کاپی پیسٹنگ میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے۔ آپ نے جتنے بھی مضامین شیئر کئے ہیں، ان کی فارمیٹنگ نہیں ہے۔ یعنی عربی عبارات پر عربی کا ٹیگ، یا پیراگراف ختم ہونے پر اینٹر وغیرہ نہیں ہیں۔ ازراہ کرم اگر فارمیٹنگ کی طرف بھی کچھ توجہ دیں گے تو پڑھنے میں زیادہ لطف...
Top