الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
نویں پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
بحث میں شریک سب بھائیوں کا بہت شکریہ۔
معذرت کے ساتھ دھاگے کو مقفل کیا جا رہا ہے کیونکہ بار بار یاد دہانی کے باوجود کوئی بھی ذاتیات کی سطح سے اوپر آنے کو تیار نہیں۔ اور غالباً ہر شخص اپنی بات مکمل کر چکا ہے۔
پہلے آپ نے ’بابروسا‘ لکھا تھا۔ اب ’باربروسا‘ ہو گیا ہے۔
خیر آپ نے امیر البحر کی بات کی ہے تو پھر یہ صاحب خیر الدین پاشا باربروسا ہی ہوں گے۔(استاد گوگل کے شکریہ کے ساتھ) فی الحال باربروسا کر دیا ہے درست نہ ہو تو بتا دیجئے گا۔
جی بالکل، جن کی شارٹ کیز معلوم ہوں۔ ابھی کچھ عرصہ قبل ہی اس کو بھی ڈس ایبل کرنے کی بات ہوئی تھی۔ لیکن شارٹ کیز سے اسمائیلیز کو ڈس ایبل کرنا بھول گئے۔۔۔
ممکن ہو تو مسلم بھائی پہلے اپنا ایک دعویٰ مربوط شکل میں دائر کر دیں۔ مثلاً آپ احادیث کو بالکل ہی نہیں مانتے یا تاریخ کی حد تک فائدہ اٹھانے کے قائل ہیں؟ یا قرآن کی تفسیر، شان نزول وغیرہ کے لئے احادیث سے استفادہ کے قائل ہیں یا نہیں؟ قرآن کی تفسیر تو ٓپ کرتے ہیں لیکن کیا یہ تفسیر لغت ہی سے کرنی...
آپ کی بات درست ہے بھائی جان۔ ۔لائق مطالعہ مواد کا اکثریت کے لائک کرنے سے ربط ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ لیکن جب دس بیس صفحات پر طول طویل بحث ہو اور وہاں بیچ میں دخل در نامعقولات والی پوسٹس کا مطالعہ نہ کرنا ہو اور بحث کا مغز پڑھنا چاہتے ہوں تو یہ لائک سسٹم ایک اچھا اوور ویو دے سکتا ہے۔ نیز جیسے کہ...
منیجمنٹ سے میری مراد ابو الحسن علوی بھائی اور انس نضر بھائی ہیں۔ جو کہ نگران اعلیٰ ہیں۔
میری ذمہ داری تکنیکی کاموں کو امپلیمنٹ کرنے کی حد تک ہے۔ علمی نگرانی ابو الحسن علوی بھائی کے ذمہ ہے۔ اور اس قسم کی جنرل تجاویز میں ہم سب مل کر مشورہ کر لیا کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم ریحان بھائی،
بات چیت کے آپشن کا اضافہ بالکل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس سے فورم کی اسپیڈ پر اثر پڑتا ہے۔ اور اس کا کچھ اتنا خاص فائدہ نہیں۔ خصوصاً ایک خالص اسلامی فورم کے تناظر میں۔ عموماً یہ آپشن سوشل سائٹس پر گپ شپ وغیرہ کے لئے ہوتا ہے جس کا استعمال وہیں...
۴۱۔ اونٹنی کا قتل اورقومِ ثمود کی تباہی
۴۲۔ قومِ لوطؑ کی تباہی کا ذکر
۴۳۔اہلِ مدین کو حضرت شعیبؑ کی تلقین
----------------------٭٭٭٭٭----------------------
۳۶۔رب کو گڑگڑاتے ہوئے پکارو
۳۷۔ ہوا ،بادل، بارش اور فصلیں
۳۸۔ نوحؑ کے ساتھیوں کی کشتی میں نجات
۳۹۔قومِ عاد اورہودؑ کا قصہ
۴۰۔ قومِ ثمود اور صالحؑ کا قصہ
۳۱۔ اہلِ جنت کا دوزخ والوں سے مکالمہ
۳۲۔ جنت کے امیدواروں کا حال
۳۳۔دوزخیوں کا جنت والوں سے رزق مانگنا
۳۴۔ انجام دیکھ کر دنیا میں واپسی کی تمنا
۳۵۔ زمین و آسمانوں کی چھ دنوں میں پیدا ئش
۲۶۔کھاؤ پیو مگر حد سے تجاوز نہ کرو
۲۷۔ مہلت کی ایک مدت مقرر ہے
۲۸۔ جہنمی ایک دوسرے کو الزام دیں گے۔
۲۹۔ مجرموں کے لئے جہنم کا بچھونا ہوگا
۳۰۔ نیک کام والے جنت میں رہیں گے
۲۱۔قرآن کافروں کو وعید اور مومنوں کو نصیحت
۲۲۔روز حشر اعمال کا وزن ہوگا
۲۳۔ ابلیس کا آدمؑ کو سجدہ کرنے سے انکار
۲۴۔ جنت میں آدمؑ و حواؑ کاشجر ممنوعہ کو چکھنا
۲۵۔بہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے
۱۶۔قرآن دلیلِ روشن ، ہدایت اور رحمت ہے
۱۷۔قرآن سے منہ موڑنے کی سزا
۱۸۔نیکی کا اجر دس گنا، بدی کا بدلہ اتنا ہی ہے
۱۹۔جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے
۲۰۔ جوکچھ ملا ہے اسی میں آزمائش ہے
۱۱۔بھیڑ، بکری، اونٹ اور گائے حلال ہیں
۱۲۔ غیر اللہ کے نام کا ذبیحہ حرام ہے
۱۳۔یہودی شریعت :ناخن والے جانور حرام
۱۴۔مشرکوں کی حجت پر اللہ کا جواب
۱۵۔ اللہ کی عائد کردہ دس پابندیاں
۶۔ روز ِ حشرشیاطین کا جواب
۷۔روزِ حشر کافر وں کا اپنے خلاف گواہی دینا
۸۔انسان کا درجہ اس کے عمل پر منحصر ہے
۹۔مشرکین کا غیر اللہ کے لئے حصہ مقرر کرنا
۱۰۔مشرکانہ جہالت والے کام
۱۔ شیطان انسان اور شیطان جن
۲۔اکثریت کااللہ کے ر استہ سے بھٹکانا
۳۔ ذبیحہ صرف اللہ کے نام کا حلال ہے
۴۔کافروں کے اعمال خوشنما بنا دیے گئے ہیں
۵۔جب اللہ ہدایت بخشنے کا ارادہ کرتا ہے
ولواننا کے مضامین
۱۔ شیطان انسانوں اور شیطان جنوں کا احوال
۲۔اکثریت کااللہ کے ر استہ سے بھٹکانا
۳۔ ذبیحہ صرف اللہ کے نام کا حلال ہے
۴۔کافروں کے اعمال خوشنما بنا دیے گئے ہیں
۵۔جب اللہ ہدایت بخشنے کا ارادہ کرتا ہے
۶۔ روز ِ حشرشیاطین کا جواب
۷۔روزِ حشر کافر وں کا اپنے خلاف گواہی دینا...
دیگر پاروں کے لنکس کے لئے مختص پوسٹ
پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: دوسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: تیسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چوتھے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: پانچویں پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چھٹے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: ساتویں پارے کے مضامین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
آٹھویں پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees