الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۱۶۔شکاری جانوروں سے شکار کرنا جائز ہے
۱۷۔ اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح جائز ہے
۱۸۔وضو، غسل اور تیمم کا ذکر
۱۹۔ ’’ہم نے سُنا اور اطاعت قبول کی‘‘
۲۰۔مومن کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہئے
۱۱۔بے اولاد مرنے والے کا ترکہ
۱۲۔حالت احرام میں شکار حلال نہیں
۱۳۔نیکی میں تعاون کرو، گناہ میں نہیں
۱۴۔حرام جانوروں کا ذکر
۱۵۔ قسمت کا حال معلوم کرنا حرام ہے
۶۔رسول خوش خبری دینے اور ڈرانے والے
۷۔زمیں و آسمان میں سب کچھ اللہ کا ہے
۸۔ مسیحؑ عیسیٰ ابن مریمؑ اللہ کے بیٹے نہ تھے
۹۔ تکبُّر کر نے والوں کے لئے سزا
۱۰۔رب کی طرف سے روشن دلیل
۱۔اللہ بدگوئی کو پسند نہیں کرتا
۲۔منکرین حدیث پکے کافر ہیں
۳۔کافروں کا خدا کو دکھانے کا مطالبہ
۴۔ عیسٰی ؑ نہ قتل ہوئے نہ صلیب چڑھے
۵۔ اللہ نے موسٰی ؑسے گفتگو کی
لایحب اللہ کے مضامین
۱۔اللہ بدگوئی کو پسند نہیں کرتا
۲۔منکرین حدیث پکے کافر ہیں
۳۔کافروں کا موسٰی ؑسے خدا کو دکھانے کا مطالبہ
۴۔ عیسٰی ؑ نہ قتل ہوئے نہ صلیب چڑھے
۵۔ اللہ نے موسٰی ؑسے گفتگو کی
۶۔رسول خوش خبری دینے اور ڈرانے والے ہیں
۷۔زمیں و آسمان میں سب کچھ اللہ کا ہے
۸۔ مسیحؑ عیسیٰ ابن مریمؑ...
دیگر پاروں کے لنکس کے لئے مختص پوسٹ
پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: دوسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: تیسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چوتھے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: پانچویں پارے کے مضامین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
چھٹے پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
تبصرہ کے لئے اس دھاگے میں تشریف لائیں
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔
نام کے ایک حصہ کے طور پر ’صاحب‘ واقعی انوکھا ہے۔ گویا اب آپ کے نام کے ساتھ مزید احترام کے لئے صوفی صاحب صاحب لگانا ہوگا؟ ابتسامہ
السلام علیکم،
بھائی، ممکن ہو تو اپنا یہ مضمون یونیکوڈ میں یہاں نقل کر دیں۔
ویسے اس موضوع پر کفایت اللہ بھائی کی ایک مختصر تحریر محدث فورم پر موجود ہے۔
فتنوں کی سرزمین نجد عراق کا تعین صحیح احادیث کی روشنی میں
محترم جمشید بھائی،
ایک مرتبہ قبل بھی گزارش کی تھی کہ اگر آپ کی بات ختم نہ ہوئی ہو تو پوسٹ کے آخر میں ’جاری ہے‘ یا ایسا کوئی جملہ لکھ دیا کریں جس سے تاثر مل سکے کہ ابھی بات ختم نہیں ہوئی۔ تاکہ بدمزگی نہ ہو۔
۴۶۔ثوابِ دُنیا اور ثوابِ آخرت
۴۷۔خدا واسطے کے گواہ بنو
۴۸۔کافروں کو رفیق بنانے والوں کا حشر
۴۹۔کفر یہ محفلوں سے دور رہو
۵۰۔منافقین کی پالیسی اور ان کا رویہ
۵۱۔ کافروں کو اپنا رفیق نہ بناؤ
----------------------٭٭٭٭٭----------------------
۴۱۔ صرف مومن جنت میں داخل ہوں گے
۴۲۔ یتیم لڑکیوں سے متعلق ہدایت
۴۳۔میاں اور بیوی آپس میں صلح کر لیں
۴۴۔بیویوں کے درمیان عدل کرنا
۴۵۔اگر زوجین الگ ہو جائیں
۲۶۔اللہ بھروسہ کے لئے کافی ہے
۲۷۔خبر پہلے ذمہ داران تک پہنچائی جائے
۲۸۔اللہ کی سزا سب سے زیادہ سخت ہے
۲۹۔سلام کا بہتر طریقہ سے جواب دو
۳۰۔منافقین کو دوست نہ بناؤ
۲۱۔باہمی اختلافات میں مومن کی نشانی
۲۲۔اللہ کی راہ میں لڑنا
۲۳۔دنیا کا سرمایہ زندگی تھوڑا ہے
۲۴۔نفع نقصان سب اللہ کی طرف سے ہے
۲۵۔رسول کی اطاعت، اللہ کی اطاعت ہے