الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۱۶۔جنت و جہنم میں جانے والے
۱۷۔امانتیں اہلِ امانت کے سپرد کرو
۱۸۔باہمی تنازعات کا فیصلہ کیسے؟
۱۹۔اپنے ہاتھوں کی لائی ہوئی مصیبت
۲۰۔اللہ دلوں کا حال جانتا ہے
۱۱۔بیماری، سفریا پانی نہ ملنے پر تیمم کرو
۱۲۔ ضلالت کے خریدار بنے ہوئے
۱۳۔شرک ناقابل معافی گناہ ہے
۱۴۔اپنی پاکیزگی کا دم بھرنے والے
۱۵۔ایسے لوگوں پر اللہ کی لعنت ہے
۶۔سرکش بیویوں کو مارنے کی اجازت
۷۔میاں بیوی کے درمیان ثالث کا کردار
۸۔حسن سلوک کن لوگوں سے کی جائے
۹۔غرور، کنجوسی اور دکھاوا پسند نہیں
۱۰۔اللہ نیکیوں کو بڑھاتا ہے
والمحصنٰت کے مضامین
۱۔ہاتھ آنے والی لونڈیاں
۲۔ اللہ پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے
۳۔ایک دوسرے کا مال نہ کھاؤ
۴۔دوسروں کو حاصل مال کی حرص نہ کرو
۵۔مرد عورتوں پر قوّام ہیں
۶۔سرکش بیویوں کو مارنے کی اجازت
۷۔میاں بیوی کے درمیان ثالث کا کردار
۸۔حسن سلوک کن لوگوں سے کی جائے
۹۔غرور، کنجوسی اور...
دیگر پاروں کے لنکس کے لئے مختص پوسٹ
پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: دوسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: تیسرے پارے کے مضامین
پیغام قرآن: چوتھے پارے کے مضامین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
چوتھے پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
السلام علیکم،
نوید بھائی،
مکمل ویڈیو کو دیکھ کر اس کا جواب دینا کافی طویل اور مشقت والا کام ہے۔ اگر آپ ویڈیو کے ریفرنس سے کوئی خاص سوال پوچھنا چاہتے ہوں تو وہ بتائیں۔ یا کسی خاص موضوع پر کسی خاص اشکال کی تردید چاہتے ہوں تو وہ بتائیں ، تاکہ علمائے کرام کو جواب دینے میں آسانی ہو۔
والسلام
استغفراللہ۔۔۔نعوذ باللہ من ذالک۔
ان کی حرکتیں اپنی جگہ ، لیکن رضا بھائی، ہمارا دین ہمیں کسی کا نام بگاڑنے کا حکم نہیں دیتا۔ لہٰذا ان صاحب کے اقوال و افعال پر تنقید جہاں بہت ضروری ہے۔ وہاں یہ بھی اہم ہے کہ ہم اپنے دین کی بھی حفاظت کریں۔ طاہر الپادری یا شیخ الشیطان جیسے القابات دینا مناسب معلوم...
۴۶۔یتیموں اور ان کے مال کی دیکھ بھال
۴۷۔ترکہ میں مردوں اور عورتوں کا حصہ
۴۸۔یتیموں کا خیال اپنی اولاد کی طرح کرنا
۴۹۔عورتوں کا میراث میں نصف حصہ
۵۰۔ بعد از تصدیق بدکار عورتوں کی سزا
۴۱۔مومنوں کے لئے ابدی نعمتیں ہیں
۴۲۔رشتہ داری نہ بگاڑو، اللہ دیکھ رہا ہے
۴۳۔یتیموں کا مال کھانا بڑا گناہ ہے
۴۴۔چار شادیوں کی اجازت
۴۵۔عورتوں کے مہر کی ادائیگی اور معافی
۳۶۔ دنیا محض ایک ظاہر فریب چیز ہے۔
۳۷۔ جان و مال کی آزمائشیں لازمی ہیں
۳۸۔عقلمند لوگوں کا طریقہ
۳۹۔اللہ کسی کا عمل ضائع نہیں کرتا
۴۰۔کافروں کالطفِ زندگی چند روزہ ہے
۳۱۔شہیدزندہ ہیں اور رزق پاتے ہیں
۳۲۔مومن صرف اللہ سے ڈرتا ہے
۳۳۔کافروں کو ڈھیل دینا اللہ کی سنت ہے
۳۴۔اللہ مومنوں کی حالت ضرور بدلے گا
۳۵۔کنجوس کا مال روز حشرگلے کا طوق ہوگا
۲۶۔ اللہ پر بھروسہ کرو
۲۷۔روز قیامت ہر ایک کو پورا بدلہ ملے گا
۲۸۔اللہ سب کے اعمال پر نظر رکھتا ہے
۲۹۔مومن کی پہچان مصیبت میں ہوتی ہے
۳۰۔موت کو ٹالا نہیں جا سکتا
۲۱۔ثوابِ دنیا اور ثوابِ آخرت
۲۲۔کافروں کے اشاروں پر چلنے کا نتیجہ
۲۳۔کافروں سے پسپا ئی آزمائش ہے
۲۴۔نقصان و مصیبت پر ملول نہ ہو
۲۵۔مارنے اور جِلانے والا تو اللہ ہی ہے
۱۶۔غصے کو پی جانا اور قصور معاف کر دینا
۱۷۔گناہ پر اصرار نہیں کرنا چاہئے
۱۸۔ نشیب و فرازمسلمان کے لئے آزمائش
۱۹۔محمدﷺ بس ایک رسول ہیں
۲۰۔موت کا اک دن معین ہے
۱۱۔مسلم کی مصیبت پر کافر خوش ہوتے ہیں
۱۲۔جنگ اُحُدمیں بزدلی کا مظاہرہ
۱۳۔ جنگِ بدر میں تین ہزار فرشتوں سے مدد
۱۴۔فیصلہ کا اختیار پیغمبرکو نہیں اللہ کو ہے
۱۵۔سود کھانا چھوڑ دو
۶۔نیکی کی طرف بلانااور برائیوں سے روکنا
۷۔فرقوں میں نہ بٹ جانا
۸۔بیشتراہل کتاب نافرمان ہیں
۹۔سارے اہلِ کتاب یکساں نہیں
۱۰۔مومن غیر مومن کو رازدار نہ بنائے