الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
علامہ ابن عثیمین رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتب میں کئی مقامات پر اہل الحدیث کی شان و تعظیم میں لکھا ہے :
عجلت میں چند مقامات سامنے آئے ہیں پیش خدمت ہیں :
مثلاً مجموع فتاوی کی پہلی جلد میں ۔۔ اللہ کی صفات میں ایک حدیث قدسی ۔۔ نقل کرکے فرماتے ہیں :
فيا محب: تعلم أن هذا الحديث...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت مسند الشامیین میں بالاسناد یوں ہے :
امام طبرانی فرماتے ہیں :
حدثنا أحمد بن الحسين بن مابهرام الإيدجي ثنا جراح بن مخلد، ثنا حفص بن عمر الرازي الإمام، عن ثور بن يزيد، عن خالد بن معدان، عن عبادة بن الصامت، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا توضأ...
اہل حدیث کے صفاتی نام پر اجماع ۔ پچاس حوالے
تحریر:حافظ زبیر علی زئی ؒ
(یہ مضمون ۔۔توحید ڈاٹ کام ۔۔ سے ماخوذ ہے )
سلف صالحین کے آثار سے پچاس (۵۰) حوالے پیشِ خدمت ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اہل حدیث کا لقب اور صفاتی نام بالکل صحیح ہے اور اسی پر اجماع ہے۔
۱: بخاری : امام بخاری نے طائفۂ...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے نزدیک اہل سنت ، اہل الحدیث حق والوں کا مذہب ہیں ، اور مترادف ہیں
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"وَمَذْهَبُ أَهْلِ السُّنَّةِ وَالْجَمَاعَةِ مَذْهَبٌ قَدِيمٌ مَعْرُوفٌ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ اللَّهُ...
از نالۂ مرغِ چمن، از بانگِ اذاں خیز
از گرمیِ ہنگامۂ آتش نفَساں خیز
از خوابِ گِراں، خوابِ گِراں، خوابِ گِراں خیز
از خوابِ گِراں خیز
چمن کے پرندے کی فریاد سے اٹھ، اذان کی آواز سے اٹھ،
آگ بھرے سانس رکھنے والوں کی گرمی کے ہنگامہ سے اٹھ،
گہری نیند، گہری نیند، (بہت) گہری نیند سے اٹھ...
أَرْوَى
اسم علم مؤنث عربي، هو ضأن الجبل، أنثى الوعل، العنزة الجبلية. عَنَوا به الفتاة الحسناء ذات المظهر الجميل. معه: أراوٍ و أراويّ.
اصل اسم أَرْوَى: عربي
أروى
أنثى الوعل تسمى أروية بضم الهمزة او كسرها، وجمعها أراوى، واسم الجمع أروى واسم يوحى بالنعومة والخفة والرشاقة والامتلاء الى جانب حسن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کا یہ سوال میری نظر میں ہے ، جواب میں تاخیر پر معذرت خواہ ہوں ،
امید ہے ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔ اگلے ایک دو دن میں جواب پیش کرسکوں ،
دراصل دو تین کتب نہیں مل رہیں جس کے سبب تاخیر ہوئی ۔
امام ابن عبدالبر ۔۔التمہید ۔۔ میں لکھتے ہیں :
وفيه دليل على أن الله عز وجل في السماء على العرش من فوق سبع سموات كما قالت الجماعة وهو من حجتهم على المعتزلة والجهمية في قولهم إن الله عز وجل في كل مكان وليس على العرش والدليل على صحة ما قالوه أهل الحق في ذلك قول الله عز وجل الرحمن على العرش استوى...
ابن عبدالبر ؒ کے قول کی سند کی ضرورت نہیں ، کیونکہ ان کا قول انہی کی کتاب ۔۔ التمہید ۔۔ سے نقل کیا ہے ، اور ابن راہویہ ؒ کے قول کی سند ساتھ ہے ،
مختصر کتاب العلو سے ۔۔ امام ابن راھویہؒ اور امام ابن عبد البرؒ کے اقوال کے سکین پیش ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبردست !
جواب تو آپ نے دےدیا ، پھر بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ جواب دینے کے پابند نہیں ،
دراصل آپ کے جواب میں یہ بات ثابت ہوئی کہ آپ کو اسلامی بیلف والوں کی طرح امت کے کسی عالم پر کوئی اعتماد بھروسہ نہیں ،
اور ’’ مصطلح ‘‘ کو آپ نہ جانتے ہیں ، اور نہ مانتے ہیں ،
آپ کے نزدیک صحیحین کے متون متضاد اور...
ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں محدث میگزین میں شائع ( استواء ) کے متلق ایک مضمون
کی درج ذیل اردو عبارت کی اصل عربی عبارت طلب فرمائی ہے :
علامہ الالبانی (مختصر کتاب العلو ) کے مقدمہ میں لکھتے ہیں :
وأما المثال الآخر فقوله تعالى: {إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي...
ما شاء اللہ
مجھے یہی توقع تھی ، اسلامی بیلف کے نمائندے سے ۔
اسلامیک بیلف والے صرف محدثین کرام کے خلاف بدگمانیاں ، اور اپنی جہالت نشر کرسکتے ہیں ، کسی سوال کا جواب تو درکنار ۔۔ سوال سمجھ بھی نہیں سکتے ۔
وہاں کس درجہ جہالت ہے اس کا اندازہ ابھی پچھلی پوسٹ میں عدیل سلفی بھائی کے امیج سے بخوبی لگایا...
یا رب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا
محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا
جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری
جب تک زباں ہے منہ میںجاری ہو نام تیرا
ایمان کی کہیں گے ایمان ہے ہمارا
احمد رسول تیرا مصحف کلام تیرا
ہے تو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی
اسفل مقام میرا اعلیٰ مقام تیرا
محروم کیوںرہوں میں جی...