الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نواب مرزا خان داغ
(1831ء۔۔۔۔۔1905ء)
پورا نام نواب مرزا خان اور تخلص داغ ہے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابھی چھ سال کے تھے کہ ان کے والد نواب شمس الدین خان کا انتقال ہو گیا۔ آپ کی والدہ نے بہادرشاہ ظفر کے بیٹےمرزا فخرو سے شادی کر لی۔ اس طرح داغ قلعہ معلیٰ میں باریاب ہوئے ان کی پرورش وہیں ہوئی۔ بہادر...
یہ دونوں باتیں صحیح ثابت ہیں کہ :
دجال کو مدینہ کے قریب ایک مومن جھوٹا ثابت کرے گا ،
اور شام یا فلسطین کے ایک مقام (لْد ) میں سیدنا عیسی علیہ السلام دجال کو قتل کریں گے ، اس میں پریشانی یا تردد کی کیا بات؟
دونوں حدیثیں دیکھ لیں ،
أن أبا سعيد الخدري، قال: حدثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما...
مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً (سورۃ البقرۃ ۲۴۵ )
اور کون ہے جو اللہ کو قرض حسنہ دے کہ اللہ اس کو کئی گنا بڑھا کر واپس کر دے ‘‘
قرض حسن ۔۔۔۔۔۔ اللہ کی راہ میں جو مال خرچ کیا جائے اسے اللہ تعالیٰ کو قرض دینے سے تعبیر کیا گیا ہے یہ نہایت...
حدثنا قتيبة، قال: حدثني ابن لهيعة، عن دراج، عن ابن حجيرة، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
(إنّ للمساجدِ أوتاداً، الملائكةُ جلساؤُهم، إن غابُوا يفتقدُونهم، وإن مرضُوا عادُوهم، وإن كانُوا في حاجة أعانُوهم. وقال: جليسُ المسجدِ على ثلاثِ خصالٍ: أخٍ مستفادٍ، أو كلمةِ حكمةٍ، أو رحمةٍ...
اس طویل پوسٹ میں آپ نے مختلف علماء کی کتب سے ۔۔۔ دجال سے ملنے والے ۔۔ خضر کی بات دہرائی ہے
یہ وہی بات ہے جس کا جواب پوری خیر خواہی سے دجال والے تھریڈ میں آپ کو دیا تھا ۔
اس بات پر بحث و کرید اسلئے بے فائدہ ہے کہ : ہر جگہ یہ بات بغیر سند و حوالہ کے ۔۔ صرف ۔۔۔ یقال ، بلغنی ۔۔ یعنی کہا جاتا ہے...
نفلی صدقات کے بے شمار طریقے ہیں ،
کھانا کھلانا ، نقدی دینا ، کسی کی کوئی بھی ضرورت پوری کرنا ، کسی کے کام آنا۔وغیرہ وغیرہ
عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا النَّارَ» ثُمَّ أَعْرَضَ وَأَشَاح، ثُمَّ قَالَ: «اتَّقُوا النَّارَ» ثُمَّ...
صدقہ میں مخصوص اشیاء دینا شرعاً ثابت نہیں ،
ہاں پسندیدہ اور بہترین چیز صدقہ و خیرات میں اخلاص سے دینا چاہیئے ،
جیسا کہ خود اللہ تعالی کا ارشاد ہے :
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ڛ وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَيْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيْمٌ 92
تم اس وقت تک...
یہ حدیث سنن النسائی میں حسب ذیل ہے :
أخبرنا الربيع بن سليمان، قال: حدثنا أسد بن موسى، قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن أبي جعفر الخطمي، عن عمارة بن خزيمة، عن كثير بن السائب، قال: حدثني ابنا قريظة: «أنهم عرضوا على رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم قريظة، فمن كان محتلما، أو نبتت عانته قتل، ومن لم يكن...
بغل کے بال بلوغت کی شرعی علامت نہیں ،
شرعی بلوغت کی تین علامتیں ہیں :
(۱) احتلام ہونا
(۲ ) زیر ناف سخت بال اگنا
(۳ ) پندرہ سال عمر ہونا
الموسوعۃ الفقہیہ الکویتیہ ، اور درج ذیل فتوی میں یہی بات بتائی گئی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
هل نزول المذي ونبات شعر الإبط من علامات البلوغ ؟
السؤال:
هل نزول المذي...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ بات صحیح ہے کہ ایمان ، صدقہ ہویا کوئی اور نیکی بھلائی کا کام اس سے پریشانی اور مشکلات ٹلتی ہیں ،
اور آسانیاں نصیب ہوتی ہیں ،
---------------------
وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام ميں سياحت كى حقيقت اور اس كى انواع واحكام
برائے مہربانى آپ مجھے اسلامى سياحت كے متعلق اہم اور تفصيلى معلومات فراہم كريں، يا يہ كہ اسلام ميں سياحت كسے كہتے ہيں ؟
يا پھر اسلامى سياحت كے اصول و ضوابط كيا ہيں، اور اسلامى سياحت كس طرح بنائى جا...
اب سب سوالوں کا جواب میری سابقہ پوسٹ نمبر 38 میں موجود ہے ، آپ شاید میری پوسٹوں کو پڑھتے ہی نہیں !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی یہاں موسم بہت اچھا ہے ، بہار کی آمد آمد ہے ، پرندے چہچہا رہے ہیں ،
بریلوی گا رہے ہیں ، مولوی حلوے کھا رہے ہیں ،
بجلی کے طویل بریک ڈاؤن ہمیں ستا رہے ہیں ،
اور دین کی بے وقعتی...
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا یہ قول امام ابن تیمیہ ؒ نے (الصارم المسلول ، صفحہ 580) میں نقل کیا ہے :
وقال مالك رضي الله عنه: "إنما هؤلاء قوم أرادوا القدح في النبي صلى الله عليه وسلم فلم يمكنهم ذلك فقدحوا في أصحابه حتى يقال: رجل سوء كان له أصحاب سوء ولو كان رجلا صالحا كان أصحابه صالحين أو كما قال...
جی ہم بالکل اس کا رد کرتے ہیں ، محمد فؤاد عبدالباقی قریب دور کے ایک عالم ہیں اور انہوں نے حیاتِ خضر کے ثبوت میں کوئی صحیح اور صریح دلیل پیش نہیں
بلکہ صرف یہ بات بنیاد بنالی کہ :
(قال أبو إسحاق: «يقال إن هذا الرجل هو الخضر عليه السلام» یعنی کہا جاتا ہے کہ دجال کا سامنا کرنے والا مومن خضر ہی...
آپ میری بات کو سمجھنے کیلئے پہلے ان مذکورہ محدثین کے سن پیدائش و وفات دیکھیں ، ان شاء اللہ معاملہ سمجھنا آسان ہوجائے گا ،
اور اتنی بات بغیر کسی بحث و تمحیص کے مان لیں کہ امام مسلم نے یہ خضر کی زندگی والا جملہ بالکل نہیں لکھا ، نہ روایت کیا ،
شاید ۔۔ اسلامک بیلف ۔۔ پر محدثین کے دشمن کو یہ بھی پتا نہیں کہ ۔۔ معمر ۔۔کون تھے ،اور کس زمانے کے آدمی ہیں ، اور علامہ بغوی کون اور کس دور سے تعلق رکھتے ہیں ،
آپ کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ بغور تحریر کو پڑھ لیا کریں ،
دیکھیں یہاں آپ نے امام مسلم پر گرفت و نقد کیا ۔۔۔۔ لیکن اپنے پیسٹ کردہ مواد کو پڑھا نہیں ،
مجہول قائلین کے قول کو نقل کرنے میں قصور امام مسلم کا نہیں ، بلکہ خود آپ نے پیسٹ کیا کہ ایسا کہنے والے ابو اسحاق ہیں جو صحیح مسلم کے راوی...