• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حدیث کی تحقیق درکار ہے

    اس کی تخریج تو میں بفضل اللہ ابھی کردوں ،لیکن اس کے جواب میں آنے والی پوسٹوں کے جواب میں الجھنے کا وقت نہیں ؛ اس لئے معذرت کرتا ہوں ؛
  2. اسحاق سلفی

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    اور سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنِ الْقِرَاءَةِ مَعَ الإِمَامِ فَقَالَ لا قِرَاءَةَ مَعَ الإِمَامِ فِي شَيْءٍ (مسلم) سیدنا زید بن ثابت کا قول (ما عدا الفاتحہ )یعنی امام کی فاتحہ کے بعد کی قراءت کیلئے ہے ؛ اس کی دلیل جناب ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی صحیح مسلم میں نقل کردہ حدیث میں بصراحت موجود...
  3. اسحاق سلفی

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    اس آیت کریمہ کا زیر بحث موضوع سے کیا تعلق؟ یہ آیت تو فرشتے سے سن کر یاد کرنے کی حالت کے متعلق ہے ۔۔جب وہ آپ ﷺ کے پاس نئی وحی لاتا ؛ کیا حنفی مقلد امام سے سورہ فاتحہ سن کر یاد کیا کرتے ہیں ۔۔اگر واقعی یاد کرنے کیلئے خود نہیں پڑھتے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔ ـــــــــــــــــــــــ ویسے یاد رہے ...
  4. اسحاق سلفی

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    تقلیدی جہالت کے سبب اپنے ہی خلاف آیت لکھ دی ،اور اس ترجمہ بھی جہالت کے سبب نہیں لکھا ۔ ’’ فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَكِنْ تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ ‘‘ ترجمہ : ۔ حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں، بلکہ وہ دل اندھے ہوجاتے ہیں جو سینوں کے اندر ہیں۔ اور مسلمہ حقیقت...
  5. اسحاق سلفی

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    دجال کے پیرو کار کیسے ہونگے ، اس کی تفصیل احادیث نبویہ میں بیان کردیا گیا ہے ، انہیں دین اسلام اور پیغمبر اسلام سے غایت درجہ بغض ہوگا ، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مولوی اوکاڑوی کو دیکھئے کہیں اس زمرہ دجالین ، کذابین میں شامل تو نہیں ؟
  6. اسحاق سلفی

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    آپ کو شاید علم نہیں ، یاآپ بھول گئے کہ ۔۔تقلید شیوہ یہود ۔۔ہے ،جنہوں نے اپنے علماء و مشائخ کو ۔۔رب کا درجہ دے رکھا تھا ۔۔ ان کے ہر قول کو ’’ خدائی حکم ‘‘ سمجھ قبول کرتے تھے ۔ قرآن کا بیان ہے : (( اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ )) ’’ انہوں نے اپنے علماء...
  7. اسحاق سلفی

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    اس متفق علیہ حدیث میں حکم عام ہے۔کہ جو بھی نماز میں سورہ فاتحہ نہیں پڑھے گا ،اس کی نماز نہیں ۔اس عموم کی تخصیص کیلئے بھی ایسی اعلیٰ درجہ کی حدیث چاہئے ، اس درجہ صحیح اور واضح حدیث نبوی میں تخصیص ڈیڑھ سو سال بعد کے ایک عالم کے قول سے نہیں ہو سکتی ۔ اور ۔ سیدنا ابوہریرہ کی یہ حدیث شریف (ما...
  8. اسحاق سلفی

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    خوب یاد رکھیں کہ : روزانہ پنج وقتہ نماز کی کل سترہ رکعات فرض ہیں ،یعنی جماعت کے ساتھ سترہ ۱۷ رکعات پڑھی جاتی ہیں ، ان میں صرف چھ رکعت میں جہری قراءت ہوتی ہے ، باقی گیارہ میں سراً پڑھا جاتا ہے ، اور آیت کریمہ :( وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا ) ’’ اور جب بھی قرآن پڑھا...
  9. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کی تحقیق درکار ہے

    تحقیق حدیث کے زمرے میں محترم بھائی akramali1436ram نے درج ذیل سوال پوچھا ہے ؛ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ @akramali1436ram i غزوہ بدر کے موقع پر صفیں درست کرواتے وقت جب آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے تیر کا دباؤ سواد بن غزیہ کے پیٹ پر پڑا... بعد میں اس نے بدلہ مانگا اور نبی کریم صلی اللہ...
  10. اسحاق سلفی

    ووٹ کی شرعی حیثیت

    نمائندہ اور حاکم کافرق ملحوظ رکھیں ؛ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اس کا جواب کسی ماہر امور سیاست عالم سے لیں ؛
  11. اسحاق سلفی

    گھر میں کوڑا لٹکانا .....روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ پیارے بھائی ! پہلی بات تو یہ کہ آپ عنوان غلط لکھا ۔۔۔آپ نے ۔۔کوڑا کرکٹ ۔۔لکھ دیا ۔۔اور اردو میں ۔۔کوڑا کرکٹ ۔۔کچرے کو کہا جاتا ہے ؛ یہاں مارنے کیلئے استعمال ہونے والا ’’ کوڑا ‘‘ مراد ہے ،یعنی لاٹھی ۔ بہرحال آپ کی پوچھی گئی پہلی روایت مسند احمد میں (حدیث نمبر : 22075...
  12. اسحاق سلفی

    ووٹ کی شرعی حیثیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ اس سوال کا جواب کسی ایسے حاذق عالم سے لینا چاہیئے ،جو اسلام اور پاکستان دونوں کے امور سیاست کے رموز سے کما حقہ واقف ہو ۔ میری معلومات کے مطابق انتظامی امور کیلئے نمائندوں کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنا چاہئے ۔ اور خلاف شریعت آئین سازی اور قانون سازی کیلئے نمائندوں کے...
  13. اسحاق سلفی

    ترجمہ و تخریج

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج جمعہ کی وجہ مصروفیت زیادہ تھی ،جس کے سبب جواب میں تاخیر ہوئی ۔ یہ حدیث صحیح البخاری میں ہے ؛ اس کا ترجمہ کاپی پیسٹ کیا ہے ،لیکن ایک دو مقام پر اصلاح بھی کی ہے ۔ حدیث نمبر: 6830 امام بخاری فرماتے ہیں : حدثنا عبد العزيز بن عبد الله حدثني إبراهيم بن سعد عن...
  14. اسحاق سلفی

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    کس کے قول و فعل میں تضاد ہے ،اس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ: قرآن مجید کا حکم ہے : (وَاِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ وَاَنْصِتُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ) (الاعراف ٢٠٤) اور جب بھی قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو ، تا کہ تم پر رحم کیا جائے ‘‘...
  15. اسحاق سلفی

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    محدث فتوی فتویٰ نمبر : 10169 ہوا کا مسلسل خروج السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں ایک ایسے مر ض میں مبتلا ہو گیا ہوں جس کی وجہ سے میرا وضوء بر قرار نہیں رہتا جس کی وجہ سے مجھے نماز تلا وت قرآن اور ان تما م عبا دا ت میں مشقت کا سا منا ہے جن کے لئے وضوء لا ز م ہے عجیب با ت یہ ہے کہ جو ں ہی وضےء...
  16. اسحاق سلفی

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ محترم بھائی ۔۔آپ درج ذیل فتوی غور سے دیکھئے۔۔ اور اگر مزید وضاحت مطلوب تو بتایئے ؛ كيا مسلسل ہوا خارج ہونے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟ ميں پٹھوں كے قولون كى بيمارى كى شكار ہوں، ہوا خارج ہونے كا احساس سا ہوتا رہتا ہے، اس بنا پر ميں جب بھى وضوء كروں تو بار بار وضوء كرنا پڑتا...
  17. اسحاق سلفی

    طاہر القادری کہتا ہے مجنو تابعی تھا

    بھائی اگر تابعیت کوئی شرف نہیں ،تو اس تھریڈ میں آپ پہلی پوسٹ کا مقصد کیا ؟؟
  18. اسحاق سلفی

    طاہر القادری کہتا ہے مجنو تابعی تھا

    مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلی بھی چھوڑ دے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ ، خضر کا سودا بھی چھوڑ دے اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
  19. اسحاق سلفی

    طاہر القادری کہتا ہے مجنو تابعی تھا

    ایک بریلوی کے قلم سے لیلیٰ مجنوں کا قصہ کیا تھا۔یہ ایک عربی داستان ہے۔اس کے کرداروں کو تاريخی طور پر ثابت مانا جاتا ھے۔لیلیٰ مجنوں دو حقیقی عاشق تھے ۔صدیوں تک اس میں بہت کچھ افسانہ طرازی کی گئی۔عربی سے فارسی میں اس کو پہلے پہل "رودکی" نے منتقل کیا۔اس کے بعد نظامی گنجوی نے اس کو فارسی میں...
Top