الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
آپ نے صحیح نشاندہی کی ۔۔۔یعنی جیسے آپ سمجھ رہے ہیں ، واقعی یہاں یہ الفاظ ٹھیک نہیں :
جن الفاظ کا یہ ترجمہ کیا گیا ہے وہ یہ ہیں :
(القَدَر: تقدير الله تعالى لكل ما يقع في الكون ، حسبما سبق به علمه ، واقتضته حكمته )
اس کا ترجمہ ہے :کہ ۔قدر ۔ کائنات میں جو کچھ...
یہ آخری جنگ ہو گی!
پیر 17 صفر 1437 ھ - 30 نومبر 2015
نازیہ مصطفیٰ
انسویں صدی کے آواخر میں یورپ میں سیاسی و علاقائی صورتحال تیزی سے بدلنے لگی تھی، جرمنی کی صنعتی ترقی نے اسے یورپ کی بڑی قوت بنادیا تھا اور جرمنی کے خوف سے یورپ کی دوسری بڑی قوت برطانیہ نے مختلف علاقائی طاقتوں کے ساتھ مل کر آنے والے...
ہیلتھ انشورنس پر ۔۔ایک فتوی
میڈیکل انشورنس کا حکم
کسی پرائیویٹ ہسپتال کے شعبہ انشورنس میں بطور فی میل ڈاکٹر کا م کرنا کیسا ہے؟ میری ذمہ داری مطلوبہ مریض کی طبی رپورٹیں ، میڈیکل ٹیسٹ، اور آپریشن سے متعلقہ اشیاء انشورنس کمپنی کو ارسال کرنا ہے، تا کہ انشورنس کمپنی کی موافقت سےمطلوبہ کاروائی عمل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
محترم بھائی اس ہیلتھ انشورنس کی کیفیت و تفصیل میرے علم میں نہیں ۔اسلئے اس کے جائز یا ناجائز ہونے کے متعلق نہیں بتا سکتا ۔
محترم شیخ خضر حیات صاحب اس سعودی پالیسی کی تفصیل بتا سکتے ہیں ۔۔
ویسے ایک خبر میں بھی پڑھی تھی کہ :
http://urdu.alarabiya.net/
سعودی عرب...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
اس موضوع پر ایک اصول ہمیشہ یاد رکھیں ، جو زبان نبوت سے فرمایا گیا ہے کہ :
کسی مسلم کا ایسا نام رکھنا جائز نہیں جس میں ’’ تزکیہ نفس ‘‘ پایا جائے ، صحیح مسلم میں حدیث شریف ہے کہ :
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ فَحَوَّلَ...
یہ صوفیاء کے مشہور امام ابو القاسم القشیری (المتوفى: 465 ھ) کی تفسیر ’’ لطائف الاشارات ‘‘ کا اقتباس تھا ۔
امام القشیری نیشاپوری امام ابن فورکؒ کے شاگرد اور امام الحرمین الجوینی رحمہ اللہ کے ہم عصر اور سید علی ہجویری کے بھی ہم عصر ہیں ۔
ان کیلئے یہ اعزازکی بات کہ امام ابو اسحاق اسفرائینی کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔
یہ حدیث ’’ موضوع ‘‘ یعنی گھڑی ہوئی ہے ۔
علامہ إسماعيل بن محمد العجلوني الجراحي (المتوفى: 1162هـ) اپنی کتاب (كشف الخفاء ومزيل الإلباس ۔۔) میں لکھتے ہیں :
اس روایت کو امام ابن حبان نے ’’ الضعفاء ‘‘ شریف میں نقل فرمایا ہے ،اور کہا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے۔اور...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
رب العزت آپ کو دین ودنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔اور آپ کو ودیعت صلاحیتوں اور خوبیوں میں برکت دے ۔
ربنا آتهم في الدنيا حسنة و في الآخرة حسنة انك انت الوهاب--آمين
یہ بھی سراسر غلط بیانی ہے ۔سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو کس اہل حدیث نے معاذ اللہ ۔۔ظالم ۔۔کہا ۔؟؟؟
اور
اور آپ جیسے حضرات کے کہنے سے وہ ’’ امام اعظم ‘‘ بھی نہیں بن جاتے ۔اس لئے اس غلو کی ضرورت نہیں ۔
واہ واہ ۔۔۔کیا بات ہے ۔
یہاں اس آیت میں ’’ عباد ‘‘ سے مراد بت ہیں ۔۔اور بتوں کو پکارنا شرک ہے ۔۔اس لئے قبر پرستوں کیلئے خوشخبری : دھڑلے سے مردوں کی قبروں کو چاٹو ۔
بلکہ قبروں کو عرق گلاب سے دھو دھو کر نوش جاں کرو ۔تاکہ شرک تمہاری رگ و پے میں گھل کر جسم کے کونے کونے سے توحید کا اثر مٹا ڈالے۔
اور...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
محترم بھائی
یہ خود ساختہ حدیث ہے ،حدیث کی کسی کتاب میں اس کا وجود نہیں ۔
علامہ احسان الہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ اپنی علمی کتاب ’’ التَّصَوُّفُ .. المنشَأ وَالمَصَادر ‘‘
المؤلف: إحسان إلهي ظهير الباكستاني (المتوفى: 1407هـ)
الناشر: إدارة ترجمان السنة، لاهور -...
مجھے ’’ العقیلی ‘‘ ۔۔میں امام ابن المدینی پر جرح نہ مل سکی ۔یہ علامہ عقیلی رحمہ اللہ کی کس کتاب میں ہے ؟
گذارش ہے کہ علامہ ذہبی ؒ کی مذکورہ عبارت کی ۔۔علامہ عقیلی کی کتاب سے نشاندہی کریں ۔
بڑی جلدی ہاتھ جھاڑ لئے آپ نے ۔۔۔۔
ابھی تو امام بخاری ؒ پر عقیلی کی جرح بھی آپ نے دکھانی ہے ۔۔۔
بصد ادب گذارش ہے کہ :
پہلے تو اس تفریق کا مطلب سمجھ نہیں آیا کہ دیگر علماء کے اسماء گرامی کے ساتھ لفظ ۔۔امام ۔۔بڑے دھیان سے لگایا ،لیکن سید المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ کے نام کے ساتھ نہ لگ سکا ؟؟
دوسری بات یہ کہ امام بخاری اور امام مسلم کے علاوہ بھی کتب حدیث اصول محدثین کے مطابق درجہ بدرجہ...
اس صورت حال کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں :
گھریلو پس منظر ، جس کو دار العلوم ’’ بگاڑ ‘‘ نہیں سکا ۔
احباب و اقرباء کا وہ ماحول اور ساتھ جو ۔۔ہمہ یاران دوزخ ۔۔بنے ہوئے ہوں،
مدرسہ کا وہ نصاب جس میں کتب احادیث کی بجائے قدیم وجدید وہ عربی شعراء جو اسلام سے بے بہرہ تھے ،
اور اردو ۔۔ادب ۔۔کا حال تو...
ستنبول: طیارے مارگرانے پر روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی برقرار ہے ۔ ترکی نے روسی پائلٹوں کو دی گئی وارننگ کی آڈیو ٹیپ جاری کردی ہے ۔ امریکا نے ماسکو پرزور دیا ہے کہ انقرہ کےساتھ کشیدگی کم کرکے داعش کے خلاف کارروائیاں کی جائیں۔
ترکی نے روس کے جھوٹ کا پول کھول دیا ۔ طیارہ مارگرانے سے پہلے دی گئی...
انقرہ / ماسکو : جیٹ طیارے کے معاملے پر ترکی اور روس میں کشیدگی برقرار ہے، روس نے امریکا پر سازش کا الزام عائد کیا ہے جبکہ ترک صدر نے روسی الزامات کی تردید کردی۔
شام میں جاری فضائی آپریشن کے دوران روس کے جنگی طیاروں کی نقل و حرکت سے امریکا کو آگاہ کیا تھا، معلومات کے باوجود جیٹ طیارہ مار...