• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ ’’علیہ السلام ‘‘ کی تخصیص (الإسلام سؤال وجواب ) لا ينبغي تخصيص علي رضي الله عنه بهذا اللفظ ، بل المشروع أن يقال في حقه وحق غيره من الصحابة : رضي الله عنه ، أو رحمهم الله ؛ لعدم الدليل على تخصيصه بذلك ، وهكذا قول بعضهم : كرم الله وجهه ، فإن ذلك لا دليل عليه...
  2. اسحاق سلفی

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    اصل بات یہی ہے جو اوپر ان دو سطروں میں بیان کی گئی ہے اور کافی دیر سے میں اس تھریڈ کے مطالعہ سے یہ نکتہ ذہن میں تھا کہ : امام اور علیہ السلام کو اہل بیت کے ساتھ خاص کرنے کی دلیل کی ضرورت ہے کیونکہ اہل بیت کیلئے ’’ علیہ السلام ‘‘ کہنے کے جواز میں جو دلائل یا نکات پیش کئے گئے وہ عمومی ہیں...
  3. اسحاق سلفی

    کیا یہ بات درست ہے کہ اعمال لکھنے والے فرشتے دو وقتوں میں انسان سے الگ رہتے ہیں ؟

    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ (18)سورہ ق وہ کوئی بات منہ سے نہیں نکالتا مگر اس کے پاس ایک مستعد نگران (فرشتہ ) موجود ہوتا ہے۔‘‘ یعنی انسان کا کوئی قول، کوئی فعل، کوئی حرکت، کوئی اشارہ ایسا نہیں ہوتا جسے ریکارڈ میں لانے والا...
  4. اسحاق سلفی

    کیا یہ بات درست ہے کہ اعمال لکھنے والے فرشتے دو وقتوں میں انسان سے الگ رہتے ہیں ؟

    یہ بات ایک حدیث میں بتائی گئی ہے ۔لیکن وہ حدیث ضعیف ہے اور اس کے ایک دو شواہد بھی بتائے جاتے ہیں لیکن وہ بھی ضعیف ہی ہیں ، حدیث درج ذیل ہے : عن ليث عن نافع عن ابن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏ " إياكم والتعري فإن معكم من لا يفارقكم إلا عند الغائط وحين يفضي الرجل إلى اهله...
  5. اسحاق سلفی

    مبارکبادی دینا

    ہرگز نہیں ۔ کیونکہ ان کی عید اپنے کفریہ یا جاہلانہ مذہب کی بنیاد پر خوشی کے اظہار کیلئے ہوتی ہے ۔اس لئے اس موقع پر ۔۔برکت کی دعاء ۔۔دینا بالکل جائز نہیں ؛ اس موضوع امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب (( اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم )) میں بڑی تفصیل سے غیر مسلموں اور بدعتیوں کی...
  6. اسحاق سلفی

    علم اسباب نزول

    پیارے بھائی ! اس سوال کا جواب قرآن نے یوں دیا ہے : سورۃ النور میں ہے : وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا أَنْفُسُهُمْ فَشَهَادَةُ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ (6) اور جو لوگ اپنی بیویوں پر تہمت لگائیں اور ان کے اپنے...
  7. اسحاق سلفی

    صليت خلف ابن عمر فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من الصلاة

    شیخ مکرم علامہ زبیر علی زئی ؒ نے احمد بن یونس کو سند سے غائب نہیں کیا ۔۔۔ان پر یہ جھوٹا الزام ہے؛ انہوں نے اختصار کے پیش نظر اس روایت کی سند وہاں تک نقل کی جہاں سے نقد و جرح کرنا تھی ۔۔۔لیکن جہلاء کو یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔ اس روایت پر علامہ زبیر علی زئی ؒ کی تحقیق پڑھنے کے لائق ہے ۔ انہوں نے بڑی...
  8. اسحاق سلفی

    صليت خلف ابن عمر فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من الصلاة

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ حنفیہ۔۔ رفع الیدین نہ کرنے کے دلائل میں ایک روایت یہ بھی پیش کرتے ہیں : قال الطحاوی : حدثنا ابن أبي داود، قال: ثنا أحمد بن يونس، قال: ثنا أبو بكر بن عياش، عن حصين، عن مجاهد، قال: «صليت خلف ابن عمر رضي الله عنهما فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من...
  9. اسحاق سلفی

    عقیقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ محترم بھائی ! فوت ہوجانے والے بچے کا عقیقہ بھی کرنا چاہیئے ؛ درج ذیل فتوی میں اس کے متعلق بتایا گیا ہے : وذهب الشافعية والحنابلة إلى أنَّه يُعقُّ عنه، وهو الراجح؛ واستدلُّوا بحديث سَمُرة رضي الله عنه عن النبي صلَّى الله عليه وسلَّم أنَّه قال: "كلُّ غلام مُرْتَهِن...
  10. اسحاق سلفی

    شکایت انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر اور گوگل کروم کا ساتھ

    جزاکم اللہ تعالی خیرا آپ نے بڑی تفصیل سے میری سہولت کیلئے رہنمائی کی ۔۔بہت شکریہ
  11. اسحاق سلفی

    ابتسامہ

    اہل علم کی معروف سائیٹ المجلس العلمى۔۔مجالس العلوم الشرعية پر ایک سوال کے جواب میں لکھا ہے : حكم ابتسامة المرأة للأجنبي، ولكن بدون صوت أو ظهور الأسنان؟ يحرم على المرأة أن تكشف وجهها وأن تبتسم للرجل الأجنبي؛ لما يفضي إليه ذلك من الشر.( فتاوى اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء - المجموعة...
  12. اسحاق سلفی

    سورہ النساء کی آیت ۶۴ کے متعلق حدیث کی صحت

    یہ قصہ ،روایت امام بیہقی رحمہ اللہ نے ۔۔شعب الایمان ۔۔ میں بھی نقل کی ہے ؛ اور امام ابن کثیر نے بھی تفسیر میں نقل کی ہے ؛ اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے نامور شاگرد اور معروف محدث ’’ شمس الدين محمد بن أحمد بن عبد الهادي ‘‘ نے (الصارم المنكي في الرد على السبكي) صفحہ ۳۲۱ میں اس روایت کی...
  13. اسحاق سلفی

    ابتسامہ

    یہ تھریڈ دیکھنے کے بعد مجھے اندازہ تھا کہ اس پرسوال ہو سکتا ہے اسلئے میں نے اوپر اس کا حوالہ پہلے ہی دے دیا تھا کہ : اِبْتِسَامَةٌ : جمع : ـابتسامات . [ ب س م ]. 1 . :- ظَهَرَتْ عَلَى وَجْهِهِ اِبْتِسَامَةٌ :- : ضَحْكَةٌ خَفِيفَةٌ مِنْ غَيْرِ صَوْتٍ . :- تُنِيرُ الابْتِسَامَةُ وَجْهَهَا . 2...
  14. اسحاق سلفی

    وضو کا طریقہ سنت کے مطابق !

    اور اب حدیث کے مطابق وضوء میں سر کا مسح صحيح البخاري باب مسح الرأس كله: باب: اس بارے میں کہ پورے سر کا مسح کرنا حدیث نمبر: 185 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ...
  15. اسحاق سلفی

    وضو کا طریقہ سنت کے مطابق !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛؛ محترم بھائی! پہلے آپ کو امام شافعی کی فقہ کا موقف اس مسئلہ میں بتاتے ہیں ، پھر حدیث شریف کی روشنی میں عرض کریں گے ۔ان شاء اللہ امام شافعی رحمہ اللہ تعالی ۔۔کتاب الام ۔۔میں فرماتے ہیں : [باب مسح الرأس] (قال الشافعي - رحمه الله تعالى -) : قال الله تعالى...
  16. اسحاق سلفی

    جزء رفع الیدین امام بخاری

    واضح ہو کہ : رواهُ (خَ) فِي كتابِ " رفعِ الْيَدَيْنِ " نَا محمدُ بنُ مقَاتل عَنهُ. ترجمہ : اسے (خَ) (یعنی امام بخاری )نے اپنی کتاب ’’ رفعِ الْيَدَيْنِ " میں محمد بن مقاتل کی سند سے نقل کیا ، یعنی ۔۔(خَ)۔۔سے مراد امام بخاری ہیں ،
  17. اسحاق سلفی

    جزء رفع الیدین امام بخاری

    عنوان الكتاب: رفع اليدين في الصلاة وبهامشه جلاء العينين بتخريج روايات البخاري في جزء رفع اليدين المؤلف: محمد بن إسماعيل البخاري أبو عبد الله المحقق: بديع الدين الراشدي حالة الفهرسة: غير مفهرس الناشر: دار ابن حزم سنة النشر: 1416 - 1996 عدد المجلدات: 1 رقم الطبعة: 1 عدد الصفحات: 189 یہاں...
  18. اسحاق سلفی

    ابتسامہ

    ترجمة و معنى ابتسامة في قاموس المعاني. قاموس عربي عربي اِبْتِسَامَةٌ : جمع : ـابتسامات . [ ب س م ]. 1 . :- ظَهَرَتْ عَلَى وَجْهِهِ اِبْتِسَامَةٌ :- : ضَحْكَةٌ خَفِيفَةٌ مِنْ غَيْرِ صَوْتٍ . :- تُنِيرُ الابْتِسَامَةُ وَجْهَهَا . 2 . :- اِبْتِسَامَةٌ صَفرَاءُ :- : أيْ تَعْبِيرٌ عَنِ...
  19. اسحاق سلفی

    شکایت انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر اور گوگل کروم کا ساتھ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ محترم بھائی سب سے پہلے یہی طریقہ استعمال کیا تاہم مسئلہ حل نہیں ہوا ۔
Top