• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پیغام قرآن پہلے پارہ کے مضامین مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام تبصرہ کے لئے اس دھاگے میں تشریف لائیں پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں: Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
  2. شاکر

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    علوی بھائی جان، اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آب زر سے لکھے جانے لائق ہے اوپر کی پوری پوسٹ۔۔!!!
  3. شاکر

    قرآن اورمسلمانوں کا عروج و زوال

    جدید تعلیم یافتہ طبقہ کی بہت ہی سچی کہانی ہے۔۔۔
  4. شاکر

    الجمع بين الصحيحين

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان۔ ضیاءالکلام فی شرح عمدۃ الاحکام: ڈاؤن لوڈ لنک
  5. شاکر

    ماہنامہ ’محدث ‘ مارچ تا جون 1981

    ساجد بھائی، ازراہ کرم خصوصی اشاعت والے شمارہ جات کا عنوان میں ذکر کر دیا کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  6. شاکر

    یوسف ثانی کی کہانی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پیغام قرآن ان تک پہنچ گیا اور آپ کا پیغام ہم تک۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    محدث فورم انتظامیہ متوجہ ہوں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، قادیانی حضرات کے کفر پر امت کا اجماع ہے۔ روافض اور اہل تشیع میں فرق سے بھی آپ واقف ہوں گے۔ ہم یہاں اہل تشیع کی بات کر رہے ہیں اس لئے ایک گمراہ فرقہ ہونے کے باوجود بہرحال ان کے کفر پر امت کا اجماع نہیں ہے۔ اگر قادیانیوں کے بعد کسی اور گروہ کو...
  8. شاکر

    مرغ اور گدھے کی آواز سننے کے بعد دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ ۔ گرافکس 10)

    ایک اور عمدہ کاوش۔۔ جزاکم اللہ خیرا اعجاز بھائی جان۔
  9. شاکر

    ماہنامہ ’محدث ‘ مارچ تا جون 1981

    کیا یہ کوئی خصوصی شمارہ تھا؟ ایک جیسے مضامین سے کچھ ایسا ہی معلوم پڑتا ہے۔
  10. شاکر

    ایک دیہاتی کا فتویٰ

    بہت خوب! واقعی عوامی رویہ کچھ اسی قسم کا ہے۔ حالانکہ یہی عوام ڈاکٹر صاحب کے سامنے چیں نہیں کرتے۔
  11. شاکر

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین۔
  12. شاکر

    پھر سوئے حرم لے چل

    اس طویل اور مفید مضمون کے لئے جزاکم اللہ خیرا یوسف بھائی۔
  13. شاکر

    حقیقی خاندانی منصوبہ بندی کیجئے

    جزاکم اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی جان۔ مادیت پرستی اور اہل مغرب کی تقلید میں واقعی یہ شادی سے پہلے پیروں پر کھڑا ہونا، شادی کے فوری بعد انجوائے منٹ کی خاطر منصوبہ بندی اور پھر دو سے تین بچے ، یہ سب باتیں ہم میں در آئی ہیں۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جلد شادی والا رواج بھی...
  14. شاکر

    help please

    جی یوسف بھائی جان، یوزر نیم اردو کر دیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  15. شاکر

    یوسف ثانی کی کہانی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم یوسف ثانی بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اس بہترین کام پر اجر عظیم عطا فرمائیں۔ اور اس کو خصوصیت سے آپ کے لئے توشہ آخرت اور ذریعہ نجات بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ میں نے جس قدر بھی ان کتب کا مطالعہ کیا ہے، الحمدللہ بہت ہی مفید پایا ہے...
  16. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    لنک محترم بھائی، آپ کو یوزرنیم اردو کر دیا گیا ہے: پرانا یوزر نیم: usuf sani نیا یوزر نیم: یوسف ثانی اگر لاگ ان میں کوئی مسئلہ ہو تو پلیز ضرور شیئر کیجئے گا۔ والسلام
  17. شاکر

    مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں

    جزاکم اللہ خیرا ابو مریم بھائی۔ وضاحت کے لئے بہت شکریہ!
  18. شاکر

    مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عامر بھائی، پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی کی اب تک سات کتب اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔ آپ درج ذیل لنک پر پروفیسر صاحب کی تمام کتب ملاحظہ کر سکتے ہیں: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی
  19. شاکر

    فلیش قرآن کریم سافٹ وئیر

    اس لنک پر Download Urdu Quran Win پر کلک کریں اور نئی ونڈو میں تصویر میں جو حروف نظر آئیں انہیں ٹائپ کر کے submit بٹن پر کلک کریں تو ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔
  20. شاکر

    شیعہ سیکشن میں نیا اضافہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ کتابیں اگرچہ محدث فورم کا براہ راست حصہ تو نہیں ہیں۔ پھر بھی اگر اس تعلق سے مزید معلومات فراہم کر سکیں تو مشکور رہوں گا۔ یہ محمود احمد عباسی کون ہیں؟
Top