الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام تو غالباً سیرت النبی (ابن ہشام) یا سیرت النبی از ابن ہشام لکھنا چاہئے نا؟ سیرت ابن ہشام سے لگتا ہے کہ شاید ابن ہشام کی سیرت پر کوئی کتاب ہے۔۔!
منیب بھائی،
ہم اردو ایڈیٹر پر کام کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ وقت تک آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ہماری گزارش ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر میں بھی اردو کی سپورٹ انسٹال کر لیں تاکہ آپ ہماری سائٹ سمیت کہیں بھی اردو ایڈیٹر کے بغیر بھی اردو میں لکھ سکیں۔ اپنے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ کے لئے...
جزاکم اللہ خیرا۔ زبردست۔۔!
پراٹھوں کی تصویر دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ بہت لذیذ ہوں گے۔۔ یا شاید روزے میں ایسا لگ رہا ہو۔۔! چائے البتہ یہاں پاکستان بلکہ کراچی کی کڑک دودھ پتی نہیں لگ رہی۔ شاید سعودی عرب میں ایسی ہی پھیکے رنگ والی چائے ملتی ہو۔۔ ابتسامہ۔
چلیں آپ کے بہانے دیگر بھائیوں کو بھی معلوم ہو جائے گا۔ اکثر دھاگے کے ٹائٹل کو صرف اس حرف کی وجہ سے تبدیل کر کے درست کرنا پڑتا ہے۔۔!
ویسے کیا موجودہ ایڈیٹر میں اب سب لوگ براہ راست اردو لکھ سکتے ہیں یعنی اردو والا گرین بیک گراؤنڈ کا ایڈیٹر نظر آ رہا ہے یا ابھی تک انگلش والا ایڈیٹر یعنی جس کا بیک...
احمد ہارون بھائی،
ازراہ کرم دیکھئے گا کہ آیا یہ تراجم لائبریری میں موجود ہیں؟ اگر نہیں ہیں، تو پھر مجھے بتائیے گا۔ کفایت اللہ بھائی کی طرف سے ایک کتاب کی فرمائش بھی ہے۔ یہ سب کتب ساتھ ہی منگوا کر اپ لوڈ کر لیتے ہیں، ان شاء اللہ۔
ماشاءاللہ۔ خوبصورت گرافکس ہے۔
اعجاز بھائی، اپنے مراسلے میں عربی عبارات کو منتخب کر کے اوپر عربی کا بٹن دبا دیا کریں۔ غالباً آپ پہلے مجلس پر شیئر کر کے یہاں کاپی کرتے ہیں۔ وہاں اور یہاں کے عربی ٹیگ میں فرق ہے۔ جس کی وجہ سے عربی فونٹ نہیں لگتا۔
جزاکم اللہ فاروق رفیع بھائی۔ نہایت عمدہ نصیحت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں شکرگزار بندہ بنائیں اور نعمتوں کی ناشکری اور تکبر سے محفوظ رکھیں۔ آمین یا رب العالمین۔