الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مضمون نگار: محمد رفيق چودھرى
’اسلام ميں مرتد كى سزا‘ اور جاويد غامدى
ارتداد كے لغوى معنى ’لوٹ جانے‘ اور ’پهر جانے‘ كے ہيں- شرعى اصطلاح ميں ارتداد كا مطلب ہے: ”دين اسلام كو چهوڑ كر كفر اختيار كرلينا-“ يہ ارتداد قولى بهى ہوسكتا ہے اور فعلى بهى- ’مرتد‘ وہ شخص ہے جو دين ِاسلام كو چهوڑ كر كفر...
اس بارے میں تو علمائے کرام ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ جو کتب ہماری لائبریری سائٹ پر موجود ہیں، ان کو آپ اپلوڈ کر دیں۔ بقیہ کے بارے میں راہنمائی لے لیں۔
جزاک اللہ جمشید بھائی، لیکن اگر بار خاطر نہ ہو تو ازراہ کرم اس کتاب کا کچھ لب لباب، خلاصہ وغیرہ اپنے الفاظ میں بیان کر دیں۔ کیونکہ ایسے تو اس موضوع پر کتب کی کیا کمی ہے۔ درج بالا پوسٹ بھی ایک کتاب سے محنت کر کے ٹائپ کی گئی ہے۔ آپ بھی کچھ شفقت فرما کر شکریہ کا موقعہ دیجئے۔
بھائی جان، اس سے میری مراد تھی ہم عصر۔ ایک ہی زمانہ پانے والے۔ کیونکہ کسی فوت شدہ عالم کی نسبت معاصرین علمائے کرام کے خلاف تنقید میں شدت نفسیاتی طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ اس طرف اشارہ کیا تھا۔
جی اس کے لئے یہ دھاگہ ملاحظہ کریں۔
یہ انڈیا کے عالم ہیں۔ اور میرے ناقص علم کی حد تک ان پر اہل الحدیث...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ عمدہ تجویز ہے۔ ویسے عربی سیکھنے سکھانے کے لئے فورم کوئی اچھا پلیٹ فارم تو نہیں ہے۔ محترم انس نضر بھائی جان ایک اور پلیٹ فارم کے ذریعے ترجمہ قرآن وغیرہ کی کلاسز لیتے ہیں۔ ان سے مشورہ کے بعد ان شاءاللہ کوئی قدم اٹھائیں گے۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مبشر بھائی،
اصولی طور پر آپ کی بات بالکل درست ہے کہ ایک مرتبہ جزاک اللہ کا بٹن دبا دینے سے دعا تو پہنچ جائے گی ان شاءاللہ۔
لیکن اگر کوئی صاحب دو مرتبہ کہنا چاہیں تو کچھ حرج نہیں۔
دراصل یہ پوسٹ میں جزاک اللہ خیرا لکھنے کی دو اہم وجوہات ہوتی ہیں۔
پہلی تو...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
مکی بھائی،
انگریزی ممنوع نہیں ہے۔ لیکن کم سے کم فورم کی حدود میں ہماری خواہش تھی کہ اس زبان کو اس کے جملہ تہذیبی لوازمات سمیت جلا فورم (بروزن، جلا وطن) کیا جائے۔ (ابتسامہ)
لہٰذا اب آپ یوں کریں کہ پلیز درج ذیل لنک سے اپنے سسٹم میں اردو کی سپورٹ انسٹال کر لیں۔
م بلال...
وعلیکم السلام،
جزاک اللہ بھائی۔ لیکن ایسی تنقید بذات خود تحقیق کی محتاج ہوگی جو کسی دیوبندی عالم کے قلم سے کسی معاصر شخصیت کی تردید میں ہو۔ قادیانیت کی تردید میں خدمات اپنی جگہ، لیکن یہی حضرات علامہ البانی، شیخ بن باز رحمہم اللہ، ڈاکٹر ذاکر نائک وغیرہ پر اسی طرح تنقید میں رات دن گزارتے ہیں۔
حفیظ الرحمٰن احسنؔ
اخلاق فاضلہ۔ احادیثِ نبویؐ کی روشنی میں
اعلیٰ انسانی اخلاق کیا ہیں اور زندگی میں ان کی اہمیت کیا ہے، اس مسئلے پر مختلف علمائے عمرانیات اور دوسرے اہلِ فکر نے بہت کچھ لکھا اور کہا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ زندگی کے بنیادی مسائل میں سے ہے۔ اخلاق کی حیثیت اور اہمیت کو...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
منیب بھائی،
سوالات و جوابات سیکشن میں آپ نیا سوال تو شروع کر سکتے ہیں۔ لیکن کسی اور رکن کے شروع کئے گئے دھاگے پر جواب نہیں دے سکتے۔ جب کوئی بھی رکن اس سیکشن میں سوال کرتا ہے تو صرف علمائے کرام ہی اس دھاگے میں جواب دے سکتے ہیں۔ یا وہی رکن جس نے دھاگا شروع کیا...
جزاکم اللہ خیرا عادل سہیل بھائی جان۔ بے شک کتاب و سنت لازم و ملزوم ہیں۔ ایک کے بغیر دوسرے کو ذاتی فہم سے پرکھنے کو اتحاد امت کی بنیاد سمجھنے والے آج خود دعوت الی القرآن کے دعویٰ کے باوجود گروہوں میں بٹ چکے ہیں۔ بے شک ہدایت تو اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی میں منحصر ہے۔