• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    نسخ (اصول الفقہ)

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا وبارک فیکم ناصر بھائی
  2. شاکر

    وجود باری تعالیٰ -- سائنس کی نظر میں از ڈاکٹر کریسی موریسن

    بھائی جان، یہ آرٹیکل ڈاکٹر کریسی موریسن کا ہے۔ تبصرہ کے لئے مشکور ہوں۔ آپ کو بھی لگتا ہے اردو لکھنے میں دقت ہو رہی ہے۔ ازراہ کرم یا تو فائر فاکس کا استعمال کریں یا پھر درج ذیل لنک سے ایک مرتبہ یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر لیں تو آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ انسٹال ہو جائے گی۔ پاک اردو انسٹالر
  3. شاکر

    لنک کا وہیں اوپن ہونا

    ایک اور لنک کی چیکنگ: WELCOME TO MONTHLEY MOHADDIS
  4. شاکر

    لنک کا وہیں اوپن ہونا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نئے ایڈیٹر میں لنک کا ٹیگ بدل گیا تھا۔ جس کی وجہ سے اول اول تو یہ مسئلہ ہوا کہ لنک اسی صفحہ پر کھلنے لگا۔ اور اب جبکہ ہم نے پرانے لنک ٹیگ کو ہٹا دیا ہے تو جن جن احباب نے لنک کے ٹیگ لگا رکھے تھے وہ سب کام نہیں کر رہے۔ ابھی آپ لنک لگائیں گے تو کوئی مسئلہ نہیں...
  5. شاکر

    تین سانس میں پانی پینے کاطریقہ

    ناصر بھائی، ضعیف حدیث دراصل پہلی صحیح حدیث کی تائید یا شاہد کے طور پر پیش کی گئی ہے۔ میں نے کل ہی کفایت اللہ بھائی سے کنفرم بھی کیا تھا۔ وہ یہاں جواب دینے والے تھے، پھر غالباً کسی وجہ سے جواب نہیں دے پائے۔
  6. شاکر

    ::: قران کو سمجھنے کے لیے لازم ہے سنت کا ذریعہ :::

    ارسلان بھائی، وایاک یا وایاکم کا کم و بیش مطلب ہے کہ ’اور آپ پر بھی ہو‘۔ لہٰذا اس کے لئے تو کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہوگی ، کفایت اللہ بھائی نے کسی اور وجہ سے حیرانی کا کبھی اظہار کیا ہوگا۔
  7. شاکر

    قرآن کا یہ والا سوفٹ وئیر چاہیے

    بھائی، ڈاٹ نیٹ فریم ورک تو مفت میں مائیکرو سافٹ کی سائٹ پر دستیاب ہے۔ جدید ورژن 4 ہے۔ ڈاؤن لوڈ لنک ورژن 4 لیکن یہ آن لائن ورژن ہے۔ یعنی درج بالا لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹالیشن شروع کریں گے تب ہی اصل میں ساری فائلیں ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہوں گی۔ آف لائن ورژن 3.5 درج ذیل لنکس سے...
  8. شاکر

    میری آج کی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی گئی ہیں

    آپ کی پوسٹس درج ذیل دو قوانین کے مخالف ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کی گئی ہیں: مکمل قوانین ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ براء بن مالک بھائی سے گزارش ہے کہ ازراہ کرم اگر انتظامیہ خاموش ہے تو خاموش رہنے دیجئے۔ ہم میں سے غالباً کسی کا بھی مقصد صرف منافرت پھیلانا نہیں ہے۔ لہٰذا انتظامیہ کے...
  9. شاکر

    قرآن کا یہ والا سوفٹ وئیر چاہیے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی میرے خیال میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کرنا اس سافٹ ویئر کو چلانے کے لئے ضروری ہے۔ ویسے آپ سیٹ اپ چلائیں گے تو اگر فریم ورک کی ضرورت نہ ہوئی تو مسئلہ نہیں ہوگا ورنہ ایرر آ جائے گا۔
  10. شاکر

    واجب , کی تعریف اقسام اور حکم

    جزاکم اللہ خیرا ناصر بھائی۔۔۔
  11. شاکر

    قرآن کا یہ والا سوفٹ وئیر چاہیے

    جی بالکل، مجھے بھی یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایزی قرآن و حدیث ہی کا پرانا ورژن ہے۔ اس کا نیا ورژن یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے: http://www.compsi.com/aqfs/
  12. شاکر

    تین سانس میں پانی پینے کاطریقہ

    جزاکم اللہ خیرا ناصر بھائی ۔۔۔ شرمندگی کی بات ہے۔ لیکن سچ میں مجھے اس سنت طریقے کا معلوم نہ تھا۔ میں تو پانی پینے سے قبل بسم اللہ ، پھر تین سانس اور پھر ختم کرنے کے بعد الحمدللہ پڑھنے کو ہی درست طریقہ سمجھتا رہا۔ دن میں کئی بار اس سنت پر عمل کرنے کا موقع ملتا ہے، ان شاءاللہ اب سے یہ سب ثواب آپ...
  13. شاکر

    قرآن مجید کا عربی متن چاہیے

    لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ ازراہ کرم دوبارہ چیک کریں۔
  14. شاکر

    وجود باری تعالیٰ -- سائنس کی نظر میں از ڈاکٹر کریسی موریسن

    ڈاکٹر کریسی موریسن وجودِ باری تعالیٰ ؛ سائنس کی نظر میں ماہنامہ محدث جون ۲۰۱۰ اللہ کی معرفت ہمارا دور ابھی تک زمانۂ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اُجالا بڑھتا جارہا ہے توں توں ایک ذہین خالق کے دست ِ قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جارہا ہے۔ ڈارون سے ۹۰برس بعد ہم حیرت...
  15. شاکر

    قرآن مجید کا عربی متن چاہیے

    قرآن ایکسل میں بمعہ تین قرآنی اردو تراجم یاد رہے کہ محمود الحسن دیوبندی اور طاہر القادری کے تراجم مستند نہیں۔ صرف ریفرنس اور تحقیق کے پیش نظر اس ایکسل فائل میں شامل کئے گئے تھے۔ اور یہ کاوش ہمارے باذوق بھائی کی ہے۔
  16. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    10۔ طاہر القادری صاحب نے لکھا ہے: 1۔ حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ کَانَ إذا مَشٰی عَلَی الصَّخر غَاصَتْ قَدَمَاہُ فِیْہِ وَ أَثرت (تبرک کی شرعی حیثیت ،ص۷۶، اشاعت سوم ستمبر ۲۰۰۸ئ) (زرقانی ، شرح المواھب اللدنیہ ،۵:۴۸۲… سیوطی ، الجامع الصغیر،۱:۲۷،رقم:۹) حالانکہ یہ...
  17. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    9۔ طاہر القادری صاحب نے سیدنا ابو ہریرہؓ کی طرف منسوب سند سے نقل کیا کہ: ( المنہاج السوي ص ۷۶۹ ح ۹۸۳ ، بحوالہ جامع المسانید للخوارزمي ۱؍ ۱۹۸) اس روایت کا پہلا راوی ابو محمد عبداللہ بن محمد بن یعقوب البخاری الحارثی کذاب ہے۔ اس کے بارے میں امام ابو احمد الحاکم الکبیر اور حاکم نیشاپوری...
  18. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    8۔ طاہر القادری صاحب فرماتے ہیں: ( المنہاج السوي ص ۸۰۹ ح ۱۰۴۸، بحوالہ جامع المسانید للخوارزمي ۱؍۸۰، تاریخ بغداد للخطیب البغدادي۳؍ ۳۲ رقم ۹۵۶) اس روایت کی دو سندیں ہیں: 1۔ ایک میں احمد بن صلت حمانی ہے جو کہ بہت بڑا کذاب تھا۔ (دیکھئے مضمون ہذا ،روایت نمبر ۶) 2۔ الحسن بن علی دمشقی...
  19. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    7۔ طاہر القادری صاحب نے امام ابو حنیفہ سے ذکر کیا کہ: ( المنہاج السوي ص ۸۰۸ ح ۱۰۴۶ بحوالہ جامع المسانید للخوارزمي:۱؍ ۷۸) عرض ہے کہ مسند الخوارزمی کی اس روایت کا دارومدار أبو علی الحسن بن علی بن محمد بن إسحق دمشقی التمار پر ہے، جس نے اسے علی بن بابویہ اسواری عن جعفر بن محمد بن علی بن الحسن...
  20. شاکر

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    6۔ طاہر القادری صاحب نے امام ابو حنیفہ سے ایک روایت نقل کی : قادری صاحب نے اس کے لئے تین حوالے دیئے: اس کے بعد قادری صاحب نے دیگر محدثین کے حوالے دیئے ، جن کی روایات میں ’’إمام أبو حنیفۃ قال:سمعت أنس بن مالک رضي اﷲ عنہ یقول:‘‘ کا نام و نشان تک نہیں لہٰذا اُن کا یہاں ذکر صحیح نہیں ہے۔...
Top