• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    خانقاہ میں شاگرد کا کیسے استقبال کیا جاتا ہے

    اصل میں یہ لوگ اہل شریعت کا مقابلہ کرتے ہوئے ایسے ڈرامے رچاتے ہیں یعنی: اللہ تعالی اور اس کے محبوب نبی ﷺ کی محبت میں اہل اسلام شروع سے ۔۔قرآن و حدیث کے طلباء ۔۔کی خدمت اور مدد ۔۔سعادت سمجھ کر کرتے آئے ہیں ، اور قرآن و حدیث چونکہ ان صوفیوں کے مذہب کو رد کرتا ہے ، اس لئے صوفیاء نے ۔۔علماء و طالبان...
  2. اسحاق سلفی

    خانقاہ میں شاگرد کا کیسے استقبال کیا جاتا ہے

    یہ سارے کام سکھوں کے مرکزی گوردوارے گولڈن ٹیمپل میں اسی جذبے اور مقصد سے کئے جاتے ہیں؛
  3. اسحاق سلفی

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟

    اوپر عرفہ کے روزہ کے متعلق شیخ محمد بن صالح العثیمین ؒ۔کے فتوی کا ترجمہ گزرا ، اس فتوی کی اصل عربی عبارت ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ سئل فضيلة الشيخ - رحمه الله تعالى -: إذا اختلف يوم عرفة نتيجة لاختلاف المناطق المختلفة في مطالع الهلال فهل نصوم تبع رؤية البلد التي نحن فيها أم نصوم تبع رؤية...
  4. اسحاق سلفی

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟
  5. اسحاق سلفی

    فہم قرآن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ : مطلقاً ۔۔قرآن ظنی الدلالہ۔۔ اور ۔۔تمام احادیث ’’ ظنی ‘‘ ہیں یہ کس کا عقیدہ ۔۔یا۔۔نظریہ ہے ؟؟ اور درج قرآنی حکم کی دلالت کس نوع سے ہے ؟ {حُرِّمَتْ عَلَيكُمُ الْمَيتَةُ} (المائدة:3)
  6. اسحاق سلفی

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    وعلیکم السلام : آپ ماشاء اللہ کافی قریب آگئے ہیں ۔ لیکن مزید غیر جانبداری اورتحمل سے حقیقی دلائل پر تدبر سے کام لیں ۔۔۔ان شاء اللہ معاملہ حل ہوجائے گا والسلام مع الاکرام
  7. اسحاق سلفی

    قربانی کا جانور

    قربانی کے وقت سے پہلے اگر جانور ذبح کر دیا جائے ،تو قربانی نہیں ہوتی ۔ اگر کسی عذر سے ایسا کرنا پڑے تو قربانی تو نہیں ۔۔البتہ نیت اور خرچ کا اجر ان شاء اللہ ملے گا۔ اگر بیماری کی وجہ ذبح کیا گیا تو اگرگوشت مضر صحت نہ ہو تو یقیناً کھایا جائے گا ۔ درج ذیل حدیث دیکھئے : عن البراء بن عازب رضي الله...
  8. اسحاق سلفی

    قربانی کا جانور

    فتاویٰ جات فتویٰ نمبر : 2243 قربانی کا بیمار جانور السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب میرے ایک دوست نے قربانی لی تھی،وہ جانور ابھی شدید بیمار پڑ گیا ہے اور لگتا نہیں کہ وہ بچ جائے. اگر یہ جانور مر جاتا ہے. تو پھر کیا ہوگا؟ کیا اسکو دوسرا جانور خریدنا پڑے گا؟ اس نے یہ جانور ٧١٠٠٠ ہزار کا لیا...
  9. اسحاق سلفی

    قربانی کا جانور

    فتاویٰ جات فتویٰ نمبر : 3408 قربانی کا جانور مر گیا تو کیا کرے؟ شروع از بتاریخ : 04 June 2013 08:17 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بکرا یا گائے قربانی کیلئے خریدی اور وہ جانور کھو گیا یا مر گیا تو کیا کرنا چاہئے بکرے کے عوض بکرا خریدے یا گائے میں حصہ ڈالے یاقربانی ہوگئی۔؟ الجواب بعون...
  10. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    اس آیت کریمہ کا زیر بحث موضوع سے کیا تعلق؟ یہ آیت تو فرشتے سے سن کر یاد کرنے کی حالت کے متعلق ہے ۔۔ اور نبی کریم ﷺ کے خصائص میں سے ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بات عجیب لگی کہ آپ نے یہاں دیوبندیوں کے ’’ خاتمۃ المحدثین سید انور شاہ صاحب سے ’’ براءت ‘‘ کا اظہار کر دیا۔ اور ان کی حدیث کی...
  11. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    «اقْرَأْ بِهَا فِي نَفْسِكَ» سے مراد « دل ہی دل » میں نہیں ،بلکہ ’’ سراً ۔۔دون الجہر ‘‘ ہے ۔ امام بیہقی رحمہ اللہ « كتاب القراءة خلف الإمام » میں فرماتے ہیں : ’’ والمراد بقوله: «اقرأ بها في نفسك» أن يتلفظ بها سرا دون الجهر بها ولا يجوز حمله على ذكرها بقلبه دون التلفظ بها لإجماع أهل اللسان على أن...
  12. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    «اقرأ بها في نفسك»کامطلب آپ نے ’’ دل ہی دل میں ‘‘ میں بتایا ہے ، اس سے آپ کی مراد اگر زبان سے نہ پڑھنا ،بلکہ صرف دل میں میں سوچنا ہے ،تو یہ بالکل غلط ہے ، علامہ انور شاہ کاشمیری « العرف الشذی » میں فرماتے ہیں : « وأما ما قال المدرِّسون: من أن المراد بالقراءة في نفسه التدبر والتفكر فلا يوافقه...
  13. اسحاق سلفی

    محمد غیب کیا جانیں ؟

    محترم بھائی آپ کی پیش کردہ عبارت کا بقیہ ترجمہ :  قال ابن حبان: قال يحيى بن سعيد: لم يسمع ابن أبي نجيح التفسيرمن مجاهد. ابن حبان کہتے ہیں کہ ۔۔ابن أبي نجيح۔۔ نے تفسیر خود مجاھد ؒ سے نہیں سنی ۔  وقال أيضاً (ابن حبان): ابن أبي نجيح نظير ابن جريج في كتاب القاسم بن أبي بزة عن مجاهد في التفسير...
  14. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    یہی تو آپ کی سب بڑی ’’ بے راہ روی ‘‘ ہے :کہ آپ نے اپنی ’’ منزل ‘‘ اوکاڑہ کے راستے کوفہ سمجھ لیا ہے جب کہ ’’ محدثین ،اہل حدیث پکار پکار آپ کوبلا رہے ہیں کہ سب کو مدینے جانا چاہیئے ،اور مدینے جانے والی سڑک اور گاڑی پہچان کر پکڑنی چاہیئے ۔ لیکن آپ ہیں کہ : پورا زور لگا کر دھینگا مشتی کر کے اوکاڑے...
  15. اسحاق سلفی

    چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ :

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میرا موقف اس مسئلہ پر وہی جو اہل حدیث کے اکثر علماء کاہے کہ قربانی کے چار دن ہیں ،جو اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں تفصیل سے "محمد عامر یونس ‘‘ بھائی نے درج کردیا ہے ؛ اور شیخ مکرم جناب زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا موقف تین دن کا ہے ،جیسا کہ اسی فورم پر ان کا مضمون...
  16. اسحاق سلفی

    محمد غیب کیا جانیں ؟

    السلام علیکم : آپ کی عبارت کا ترجمہ پیش خدمت ہے : ابن أبي نجيح: هو عبد الله بن أبي نجيح واسم أبي نجيح يسار المكي أبو يسار الثقفي مولاهم توفي سنة إحدى وثلاثين أو بعدها.  وثقه أحمد وابن معين وأبو زرعة والنسائي وابن سعد والعجلي، وذكره ابن حبان في الثقات.  وقال ابن معين: كان مشهوراً بالقدر.  ذكره...
  17. اسحاق سلفی

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    پہلی گذارش تو یہ کہ : آپ کو ۔۔سلام ۔۔لکھنا۔۔ابھی تک نہیں آیا ۔اس کو کسی قریبی اہل حدیث عالم سے باترجمہ سیکھ لیں؛ دوسری بات یہ کہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ : کسی کے ’’ اصحاب معاذ ‘‘ کہنے سے وہ جناب معاذ کے شاگرد ثابت ہوگئے ؟ دیکھیئے علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ کو یقیناً آپ ’’ محدث ‘‘ تو مانتے ہونگے ،...
  18. اسحاق سلفی

    تلبیہ میں اضافہ کرنے کا حکم ؟؟

    یہ حدیث ـصحیح ـ ہے؛ عن سهل بن سعد قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " ما من مسلم يلبي إلا لبى من عن يمينه او عن شماله من حجر او شجر او مدر حتى تنقطع الارض من هاهنا وهاهنا " جناب سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان بھی تلبیہ پکارتا...
  19. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    ہمارے مقلد بھائی ! آپ نے شاید امام ابو حنیفہ کی فقہ شریف کا مطالعہ نہیں کیا ۔۔۔بس سنی سنائی باتوں پر عمل کرتے ہوئے ’’ اوکاڑے والی بس ‘‘ پر آنکھیں بند کر کے سوار ہوگئے۔ چلیں ہم آپ کو ۔۔تعدیل ارکان ۔۔کے متعلق فقہ حنفی کا اصل موقف بتاتے ہیں حنفی مذہب کی مشہور و مسند کتاب ’’ ھدایہ ‘‘ اور اسکی شرح...
Top