• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا تکبیرات عیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں؟

    اور مسند عبد بن حمیدمیں سیدنا ابن عمر کی حدیث کے الفاظ ہیں : عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ أَيَّامٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ وَلَا أَحَبُّ إِلَيْهِ الْعَمَلُ فِيهِنَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ عَشْرِ ذِي الْحِجَّةِ أَوْ قَالَ: الْعَشْرِ...
  2. اسحاق سلفی

    کیا تکبیرات عیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ذوالحجہ کے پہلے دس ایام میں (یعنی عشرہ ذوالحجہ میں ) تکبیرات پڑھنے کی فضیلت نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے؛ بخاری شریف میں ہے: عن ابن عباس قال قال رسول الله صلی اللہ علیه وسلم ما من أیام ۔۔۔۔ العمل الصالح فیهن أحب الی الله ۔۔۔۔ من هذہ الأیام العشرة، قالوا: یا رسول الله ولا الجهاد...
  3. اسحاق سلفی

    کیا تکبیرات عیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ؛ جی بھائی ان شاء اللہ جلد جواب عرض کرتا ہوں ۔
  4. اسحاق سلفی

    سنن ترمذی- (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ کریم آپ سب بھائیوں کو اپنے خاص فضل سے بے حد اجر و ثواب سے نوازے ، اورآپ کے کام کوجاریہ نیکی بنا کر دنیا و آخرت میں آپ اور اہل اسلام کیلئے مفید بنائے۔۔ آمین یا رب العالمین
  5. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    اس کا کوئی حوالہ ۔۔ثبوت
  6. اسحاق سلفی

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    محترم پہلے تو عرض ہے کہ سلام کے الفاظ ٹھیک لکھا کریں ۔ دوسری بات یہ کہ آپ جان بوجھ کر کیوں غلط بات کرتے ہیں ؟ اس تھریڈ میں سب سے پہلے دس صحابہ کرام ؓ کی مستند ، صحیح حدیث رفع یدین کے ثبوت میں پیش کی گئی ہے اس پر آپ یہ کہتے ہیں کہ عجیب بات ہے سائیں آپ کو اتنی بڑی حدیث وہ بھی تخریج کے ساتھ دکھائی...
  7. اسحاق سلفی

    سیاست کا شرعی مفہوم

    لیں جناب حدیث ترجمہ اور حوالہ کے ساتھ : صحيح البخاري باب ما ذكر عن بني إسرائيل: باب: بنی اسرائیل کے واقعات کا بیان حدثني محمد بن بشار حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن فرات القزاز قال:‏‏‏‏ سمعت ابا حازم قال:‏‏‏‏ قاعدت ابا هريرة خمس سنين فسمعته يحدث عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"كانت بنو...
  8. اسحاق سلفی

    سیاست کا شرعی مفہوم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی محترم بھائی ! حکم کریں ۔۔۔
  9. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    برادر ! میں نے کسی چیز کو رد نہیں کیا ،،بلکہ فقہاء حنفیہ کےاجتہاد و فقہ کو بیان کیا ہے اگر میں نے کوئی غلطی کی ہے تو براہ کرم اصلاح فرمادیں ویسے مجھے لگتا ہے کہ آپ میری اردو عبارت کو سمجھے نہیں کیونکہ میں نے تو صرف مقلدین کے مسلک کی ترجمانی کی ہے۔۔۔پھر بھی آپ خفا ہو رہے ہیں...
  10. اسحاق سلفی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    اس آیت کی تخصیص تو خود حنفی فقہاء نے بغیر کسی حدیثی دلیل کے زبردستی کردی ہوئی ہے ، وہ یوں کی حنفی فقہاء کے نزدیک ۔۔فجر کی جماعت ہوتے ہوئے جبکہ امام جہری قراءت کر رہا ہوتا ہے ، فجر کی دو سنت ادا کرنا نہ صرف جائز بلکہ ضروری سمجھا جاتا ہے ۔۔۔تو جب امام کی جہری قراءت کے دوران پوری دو رکعت پڑھنا جائز...
  11. اسحاق سلفی

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ؛ آپ کے سوال کا جواب ’’ علامہ عبد العزیز بن باز ؒ ۔کے الفاظ میں حاضر ہے ۔ اگر ترجمہ کی ضرورت ہو تو بتائیں ہم ترجمہ کر دیں گے ۔ سوال : رجل دخل المسجد لأداء سنة الظهر، فلما كبر أقيمت الصلاة. هل يقطع الرجل صلاته أو يكملها؟ أرجو توضيح هذه المسالةـ جواب : إذا أقيمت الصلاة...
  12. اسحاق سلفی

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    آپ کہتے ہیں :: اس حدیث مذکور میں ’’ اناس من اصحاب معاذ بن جبل ‘‘کثرت کیلئے آیا ہے ۔اور راوی نے ان لوگوں کے نام کثرت کی وجہ نہیں لئے ‘‘ توآپ کی اس بات کی ’’ اصول حدیث ‘‘ میں کوئی اہمیت نہیں ؛ اس طرح تو جو چاہے کہہ دے کہ میں نے بہت سارے روات سے فلاں چیز سنی ہے، تو کیا وہ قبول کر لی جائے گیَ؟؟...
  13. اسحاق سلفی

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    اپنے خاصاحب دراصل یہ کہنا چاہتے ہیں کہ : مولوی احمد رضا ۔۔نے جو مذہب ایجاد فرمایا ۔۔وہ چودھویں صدی کا قرآن و سنت ہے، اس کو کسی اور نام سے مت پکارو بالکل ایسے ہی جیسے۔۔قادیان کے ایک مرزا نے ایک نئی نبوت گھڑی۔۔اوراس کا اصرار تھا کہ یہ نبوت میں نے ۔۔گھڑی نہیں ۔۔بلکہ اس نبوت کا تذکرہ قرآن و سنت میں...
  14. اسحاق سلفی

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    امام ابن حزم رحمہ اللہ ’’ الإحكام في أصول الأحكام ‘‘جلد 7۔صفحہ 112 میں اس حدیث کے متعلق لکھتے ہیں : ’’ قال أبو محمد هذا حديث ساقط لم يروه أحد من غير هذا الطريق وأول سقوطه أنه عن قوم مجهولين لم يسموا فلا حجة فيمن لا يعرف من هو ‘‘ اس روایت کی سند ساقط ہے۔اور اس ساقط سند کے علاوہ کسی اور طریق سے اس...
  15. اسحاق سلفی

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    گذارش کی تھی کہ مکمل حدیث بالاسناد لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن شاید آپ کے پاس حدیث کی کتاب نہیں اسلئے آپ نے سند نقل نہیں کی۔ لیکن جتنی نقل کی اس میں بھی اس روایت کا ’’ ضعف ‘‘ واضح ہے۔ دیکھئے ! ترجمہ : اہل حمص کے کچھ لوگوں نے جو معاذ بن جبل کے ساتھی تھے انہوں نے بیان کیا کہ۔۔۔ تو صاف ظاہر ہے کہ ’’عن...
  16. اسحاق سلفی

    نماز باجماعت>امام كے ساتھـ ركوع میں شامل ہونے والے کی ركعت کے شمار كا حکم

    یہ حدیث مکمل یہاں پیش کریں ۔۔اور مخرج ضرور بتائیں ۔۔۔تاکہ ہم بھی استفادہ کریں۔۔شکریہ
  17. اسحاق سلفی

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    یہ اگر کسی حدیث میں ہے تو گذارش ہے کہ وہ پوری حدیث بالاسناد یہاں پیش کریں؛ کس نے ان کو اہل الرائے کہا ؟؟
  18. اسحاق سلفی

    اہل علم سے ایک سوال

    سوال اردو میں لکھیں
  19. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    انا لله و انا اليه راجعون داد دیتا ہوں آپکی سمجھ بوجھ کو ’’معجزات رسول‘‘ ﷺ میں اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں ، تو اور کیا ہے ؟؟
  20. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    ’’معجزات رسول‘‘ اور ’’شاتم رسول‘‘ کو باہم مترادف قرار دینا بھی۔۔بے ادبی ۔۔ہے، ’’معجزات رسول‘‘ ﷺ ۔تو شان نبوت اور عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ ہے اور ’’شاتم رسول‘‘ ان کے دشمن کا حوالہ ہے۔۔کیا اتنا واضح فرق بھی سمجھ میں نہیں آتا ؟؟؟ْ
Top