الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ بھائی جان۔
لیکن لگتا ہے کہ یہ سائٹ کافی عرصے سے اپ ڈیٹ نہیں کی گئی ہے۔ غالباً یہ کوئی چار پانچ سال قبل کی بات ہے جب میں نے یہ سائٹ وزٹ کی تھی۔ بعد میں اکثر دفعہ جاتا رہا کہ شاید کچھ نیا مل جائے۔ لیکن غالباً سائٹ بنا کر کوئی بھول گیا ہے۔
بھائی، ازراہ کرم کتاب کو یہاں کاپی پیسٹ کر لیں۔ہم پوسٹس کی ترتیب خود درست کر لیں گے۔ لیکن معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس طرح سے صرف لنک دینے کی اجازت اس سیکشن میں نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
Shakir Awan | Facebook
فیس بک پر ہماری کتب لائبریری پیج کا لنک یہ رہا:
https://www.facebook.com/MohaddisLibrary?ref=hl
گزارش ہے کہ فیس بک یوزرز کو محدث فورم کے اہم دھاگوں اور کتب لائبریری کی کتب کے لنکس ضرور شیئر کریں تاکہ اسی بہانے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاء اللہ ارسلان بھائی،
آپ کافی گہری نظر سے مطالعہ کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے شوق میں اضافہ فرمائیں۔آمین۔
میں نے تو ابھی یہ غلطیاں دیکھی نہیں۔ ابھی کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے ڈبل چیک بھی کر لیتا ہوں۔ اور کلیم بھائی سے درخواست ہے کہ قرآنی آیات کی اغلاط کو تو اپنے...
جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ آپ کی وضاحت بہت اہم ہے۔ اور اسی طرح دیگر اراکین سے بھی درخواست ہے کہ کسی کتاب یا مصنف کے تعلق سے انہیں کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کر دیا کریں۔ کیونکہ کسی کے لئے بھی یہ ناممکن کی حد تک مشکل ہے کہ وہ شائع شدہ تمام کتب و مصنفین سے متعلق تمام معلومات ہر وقت ذہن میں رکھے۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
ہر قسم کی سرچ کے نتائج کی تعداد پر ہم نے کچھ حد لگائی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے یا کسی بھی دیگر رکن کے دھاگوں کی تعداد سو سے کم ہی ظاہر ہوتی ہے۔ تکنیکی طور پر اگرچہ یہ ممکن ہے کہ ہم آپ کے پوسٹ کئے گئے دھاگوں کو ہزار یا دس ہزار کی حد دے دیں۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی، زکوٰۃ کے موضوع پر درج ذیل دو کتابیں شاید آپ کی درج بالا شرائط پر پورا اتریں۔
زکوٰۃ کی کتاب
زکوٰۃ کے مسائل
ان میں سے بھی عمران ایوب لاہوری صاحب کی ُزکوٰۃ کی کتاب‘ کافی مفصل ہے اور تین سو صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ امید ہے کہ اسی سے آپ کی تشفی...
جزاک اللہ انس بھائی جان۔ وضاحت کے لئے مشکور ہوں۔ لیکن علوی بھائی کا مضمون حرفاً حرفاً پڑھ لینے کے بعد آپ کی درج بالا باتوں سے کچھ خلش پیدا ہو گئی ہے۔ ہو سکتا ہے میرے سمجھنے میں غلطی ہو۔ علوی بھائی بھی موجود ہیں اور آپ بھی ہیں تو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ذہنی خلشار کو دور کر لینا چاہتا ہوں۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، آپ کو بالکل اجازت ہے اور آپ پورے فورم میں کہیں بھی نیا دھاگہ (تھریڈ) بنا سکتے ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کہ یہ موجودہ دھاگہ بھی آپ نے بنا ہی لیا ہے نا۔ محدث فورم پر کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کرنے کے لئے کوئی شرائط و قیود اب تک نہیں لگائی گئی ہیں۔ لہٰذا تمام...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرے خیال میں بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ ان سے بذریعہ خط و کتابت سوالات کے جوابات لے لئے جائیں۔ لیکن اگر کال کرنی ہو تو غالباً صبح گیارہ بجے تک ان کا نمبر آن رہتا ہے اس کے بعد وہ بند کر دیتے ہیں۔ اور وہ بھی اس وقت جب وہ حضرو میں مقیم ہوں۔ دوران سفر غالباً صبح...
شاہد نذیر بھائی،
پہلی بات تو یہ کہ عبداللہ حیدر بھائی مقلد نہیں ہیں۔ اہل توحید میں سے ہیں، الحمدللہ۔
دوسری بات یہ کہ عامی کو کہیں بھی صحیح حدیث نظر آئے تو اس کو اس پر عمل کرنا چاہئے یا نہیں۔ اس بارے میں میرے خیال میں اہلحدیث اور احناف میں کوئی اختلاف نہیں کہ اس پر اسے عمل کی اجازت نہیں دی جا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم سبطین نقوی بھائی جان،
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے اور ہمارے لئے آپ کے کلمات خیر کو منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی جان، ان شاء اللہ آپ کو یہاں سیکھنے کو ملتا رہے گا۔ دعا کرتے رہا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس پلیٹ فارم کو قائم رکھے۔ اور...
آفتاب بھائی جان، اس سوال کے جواب میں اہلحدیث کا موقف جاننے کے لئے ازراہ کرم کچھ وقت نکال کر ابو الحسن علوی بھائی کے درج ذیل طویل مضمون کا مطالعہ فرمائیں۔
اہل سنت کا تصور سنت