• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    انکار حدیث مبنی بر علمیت ہے؟

    آپ کا یہ جملہ ’’ زبردست ‘‘ سے کم کا مستحق نہیں تھا ، واقعتا یہ عقل پجاری دوسروں کے خلاف عقل کا استعمال بطور منجنیق ہی کرتے ہیں ۔
  2. خضر حیات

    تشہد ( التحیات ) کی مشروعیت کا پس منظر ، واقعہ کی وضاحت درکار ہے ۔

    معراج کے مکالمے سے مراد ؟ یعنی اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان مکالمہ ؟ ایسی صورت میں تشہد میں ’’ السلام علینا و علی عباد اللہ الصالحین ‘‘ کو لے کر اشکال پیدا کیا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالی خود اپنے اوپر بصیغہ متکلم سلام بھیج رہے ہیں ؟ حقیقت یہ ہے کہ اس کا معراج کا مکالمہ ہونا...
  3. خضر حیات

    کیا ہماری نماز قبول ہوگئی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسی کوئی حدیث تو نہیں ملی ، البتہ نیک اعمال کی قبولیت کی علامات میں علماء نے یہ بیان کیا ہے کہ ایک دفعہ نیک عمل کرنے کے بعد دوبارہ پھر وہی عمل کرنے کا جی چاہتا ہے ۔
  4. خضر حیات

    انکار حدیث مبنی بر علمیت ہے؟

    میں کچھ دن پہلے فیس بک پر ایک مراسلہ کیا تھا ، شاید اسے یہاں بیان کردینا چاہیے : انکار حدیث کا سبب عقل کا بے محل استعمال منکرین حدیث کے بارے معروف ہے سب سے زیادہ عقل کا استعمال کرتے ہیں ، لیکن اگر اس شتر بے مہار عقل کو ذرا اس کے محل پر استعمال کریں تو یہ بات سمجھنا مشکل نہیں کہ ’’ خبر ’’ کے سچے...
  5. خضر حیات

    یہ قول درست ہے یا نہیں

    تلاش کے باوجود کہیں نہیں ملا ۔ اگر کوئی اس کی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف نسبت پر اصرار کرے تو اسے حوالہ دینا چاہیے ۔ اس کا حوالہ نہ ہونا ، اس کے غیر مستند ہونے کے لیے کافی ہے ۔
  6. خضر حیات

    کیا آپ جانتے ہیں یہ بریف کیس ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ کیوں رہتا ہے؟

    عجیب خبر ہے ، یہ ساری چیزیں اتنے بڑے بریف کیس کی بجائے کسی دو انچ کے موبائل میں کیوں نہیں رکھی جاسکتیں ؟
  7. خضر حیات

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    ساری حدیث پر ہی الحمد للہ عمل کرتے ہیں ۔ اگر کوئی شک ہے تو وقت نکال کر آجائیں ، آپ کی تسلی کر وا دیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
  8. خضر حیات

    رسول اللہ سے ہرن کا بات کرنا اور کلمہ پڑھنا

    ہرن جس کو عربی میں غزاله اور ظبية کہا گیا ہے ، والے واقعے کو ذہبی ، ابن کثیر ، ابن حجر ، ملا علی قاری وغیرہم کئی ایک علما نے جھوٹا اور من گھڑت کہا ہے ۔ تفصیل یہاں دیکھی جاسکتی ہے ۔ محترم شیخ شاید آپ کسی اور قصے کی بات کر رہے ہوں ۔ و اللہ أعلم ۔
  9. خضر حیات

    تشہد ( التحیات ) کی مشروعیت کا پس منظر ، واقعہ کی وضاحت درکار ہے ۔

    اس واقعے کی کوئی اصل نہیں ، یہ غالبا انٹرنیٹ کی اختراع ہے ۔ شیخ محمد صالح المنجد اور سعودیہ کی فتوی کمیٹی نے بھی اس کو بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ تفصیل یہاں دیکھی جاسکتی ہے ۔
  10. خضر حیات

    ایک بہن کا مسئلہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے فورا ، پھر علیحدگی کی مدت سے عدت کے ایام شروع کیے جائیں ، جب عدت مکمل ہو تو دوبارہ اگر وہ نکاح کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں ۔ عربی فتوی یہاں دیکھ لیں ۔ اور یہ ایک اردو فتوی ہے ۔ او راس عورت اور مرد کو سرزنش کی جائے ، وہ کسی جزیرے...
  11. خضر حیات

    مسئلہ تقدیر

    اگر سب کچھ پہلے سے لکھ رکھا ہے تو پھر انسان کے اختیار کا کیا مطلب ؟ اس سوال کا دلچسپ جواب جانیے :
  12. خضر حیات

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    اس نوعیت کا ، ان سہولیات کے ساتھ کوئی پراجیکٹ ہے ؟ باقی ایک دفعہ سائٹ لانچ کرنا مشکل ہے ، امید ہے اس کے بعد سلسلہ چل نکلے گا ۔۔ إن شاءاللہ ۔
  13. خضر حیات

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    جی بہتر ۔ ’’ حکم ‘‘ کی بجائے اس معنی کی ادائیگی کے لیے ’’ تحقیق ‘‘ کا لفظ استعمال کر لیں : "احادیث نبویہ کا عظیم ذخیرہ ، ترجمہ اور تحقیق و تخریج کی سہولت کے ساتھ" لفظ ’ احادیث رسول ‘ کو ’ احادیث نبویہ ‘ سے تبدیل کرنے کی وجہ کہ ساتھ ’’ صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ نہ لکھا گیا تو بے ادبی تصور نہیں ہوگی...
  14. خضر حیات

    گنبد خضراء کی تاریخ

    بغیر چھت کے خالی جگہ میں ۔
  15. خضر حیات

    کیا جنت اور جہنم بھی ایک دن فنا ہوجائیں گی..؟

    آپ نے میرا جو اقتباس نقل کیا ہے ، اس میں سب وضاحت موجود ہے ، اس سے زیادہ میرے پاس اس موضوع پر کہنے کے لیے کچھ نہیں ۔
  16. خضر حیات

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    عربی میں اس کے لیے ’’ مشروع ‘‘ کا لفظ بولا جاتا ہے ، جو کہ اردو طبقہ کے لیے ایک اجنبی لفظ ہے ، اور ویسے بھی ’’ مشروع حدیث ‘‘ ترکیب بھی بالکل اجنبی ہوگی ، جو عربی میں بھی استعمال نہیں ہوتی ۔ عربی سائٹس پر ایسی جگہوں پر ’’ موسوعۃ الحدیث ‘‘ کے الفاظ ہیں ، موسوعۃ بمعنی انسائیکلو پیڈیا بھی عام لوگوں...
  17. خضر حیات

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    موجودہ بینر میں ایک اہم بات نیچے کی طرف جو ڈبے ڈبے نظر آرہے ہیں ، وہ کیا چیز ہے ؟ مجھے تو وہ فرش کی طرح کی کوئی چیز لگ رہی ہے ۔ جو کہ بالکل مناسب نہیں ۔ یہاں پھول ، گلدستہ وغیرہ اعلی چیزوں میں سے کچھ ہونا چاہیے ۔۔
  18. خضر حیات

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    1۔ مجوزہ تعارفی سرخیاں : "احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج کی سہولت کے ساتھ" "احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ" 2۔ پس منظر میں رنگ بینر میں بورے رنگ کی بجائے محدث کی دیگر ویب سائٹس پر موجود رنگ ( نیلا ) یا اس سے قریب قریب ہونا...
  19. خضر حیات

    گنبد خضراء کی تاریخ

    اس طرح کی باتیں کرنے کا ایک ہی سبب ہے کہ آپ ’’ کمرے ‘‘ اور ’’ حجرے ‘‘ کا فرق نہیں سمجھ رہے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ’’ حجرہ ‘‘ جسے کہا جاتا ہے ، وہ دو چیزوں پر مشتمل تھا ایک کمرہ اور ایک اس کے ساتھ بغیر چھت کے خالی جگہ ۔
  20. خضر حیات

    کرامات اولیاء سے متعلق بتائیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیوں نہیں جناب البتہ کرامت ’ کی ‘ نہیں جاتی ، بلکہ ’ ہو ‘ جاتی ہے ۔ کرامات اولیاء اور احوالِ شیطانی میں فرق
Top