• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    لامذہب کون؟

    بھٹی صاحب ! آپ جیسے لوگون کی مصیبت یہ ہوتی ہے ، کہ کسی ایک موضوع پر جم کر گفتگو نہیں کرسکتے ، یہ لڑی اس بنیاد پر ہے کہ ’’ لامذہب کون ؟‘‘ لیکن آپ کی پہلی پوسٹ ہی اس سے ہٹ کر تھی ۔ اور اس کے بعد پوسٹیں بھی کتنا موضوع سے مطابق ہیں ، وہ بالکل واضح ہے ۔ اگر اہل حدیث کسی کی تقلید نہ کرنے کی بنا پر ’’...
  2. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    مرے تھے جن کے لیے ....وہ رہے وضو کرتے اجنبی فون تھا ..میں نے وصول کیا .. ایک بہت بڑے اور معروف بزرگ کا نام لیا ...کسی زمانے میں محترم پاکستان کے بڑے اساتذہ میں شمار ہوتے تھے ... کچھ کتب بھی تصنیف کی تھیں .. لیکن سب سے بڑا کارنامہ ایک نہایت شاندار تفسیر تھی .. جو شائع ہونے کے شائد چالیس برس بعد...
  3. خضر حیات

    صفحہ اول اور فورم میں کوئی فرق نہیں ۔

    صفحہ اول اور فورم میں کوئی فرق نہیں ۔
  4. خضر حیات

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    یہ کسی کا مضمون نقل کیا گیا ہے ، جس کا اصل ہدف ایک بہتان باز کی ہرزہ سرائی کا جواب ہے ۔ ورنہ میں ذاتی طور پر اس طرح کے موضوعات میں نہیں پڑتا ۔
  5. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    نوٹ : پتہ چلا ہے کہ مصلح نوشہروی شیخ صلاح الدین مقبول صاحب حفظہ اللہ ہی ہیں ، اس سال حج کے بعد شیخ صلاح سے ملاقات ہوئی ، کہنے لگے میں جوانی میں شعر و شاعری کرتا تھا ،، لیکن مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ ہوا تو سب چھوڑ دیا ... پھر اسحاق بھٹی صاحب نے اس پر الاعتصام میں کچھ لکھا کہ مدینہ شاعری سے منع...
  6. خضر حیات

    لامذہب کون؟

    اس ساری کہانی کو ہم ایسے ہی مان لیتے ہیں جیسے آپ نے بیان کی ۔ امام صاحب کتاب وسنت پر عمل کرکے اپنی فقہ مرتب کرگئے ، آپ کو ان کی تقلید میں قرآن وسنت پر ہی عمل کرنا چاہیے تھا ، لیکن آپ نے ان کی تقلید کا بہانہ بناکر قرآن وسنت کو چھوڑ دیا کیوں ؟؟ امام صاحب کے مذہب کو چھوڑ کر باقی تین مذاہب پر عمل...
  7. خضر حیات

    لامذہب کون؟

    بھائی میرے ذمے کوئی بات نہ لگائیں ، مجھے یاد پڑتا ہے ، میں نے آپ سے گزارش کی تھی ، ہر دوسری پوسٹ میں ’ لامذہب ‘ ، ’ شیطان ‘ وغیرہ الفاظ کے استعمال سے اجتناب کریں ، ہر تھریڈ میں اس سے متعلقہ بات ہی کریں ۔ آپ کسی بھی موضوع پر بات کرسکتے ہیں ، بھر پور طریقے سے اپنا موقف پیش بھی کرسکتے ہیں ، اس کا...
  8. خضر حیات

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ البانی فرشتے نہیں تھے ، انسان تھے ، خود انہوں نے اپنی کئی تحقیقات سے رجوع کیا تھا ، لیکن تصحیح و تضعیف کے سلسلے میں انہوں نے جو گرانقدر خدمات انجام دی ہیں ، اس بحر بیکراں کے سامنے ان چند فیصد اغلاط و اوہام کی کوئی حیثیت نہیں ، جہاں البانی رحمہ اللہ کی تحقیق...
  9. خضر حیات

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    ایک کتاب یا چند کتابوں کو اصل بناکر دوسری کتاب یا کتابوں کا اس سے مقارنہ کرنا ، اور اس میں سے ایسی احادیث جو پہلی میں موجود نہیں ، ان کو الگ ترتیب دینا ۔ مثال کے طور پر علامہ ہیثمی کی زوائد پر لکھی گئی کتابوں میں سے ایک کتاب ہے : غایۃ المقصد فی زوائد مسند أحمد اس میں کتب ستہ کو اصل بناکر ، مسند...
  10. خضر حیات

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    اس اعتراض کے نا درست ہونے کے لیے یہی کافی ہے ، کہ یہ اعتراض صرف البانی پر نہیں ، بلکہ ان سے پہلے مناوی ، سخاوی ، سیوطی ، عینی ، ابن حجر ، ذہبی وغیرہ سب پر ہوتا ہے ، کیونکہ انہوں نے بہت ساری احادیث پر کلام کیا ہے ، جن پر متقدمین کا کلام نہیں ملتا ، بلکہ انہوں نے اختلاف بھی کیا ہے ۔ اس طرح کے...
  11. خضر حیات

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    آپ کے بارے میں ہماری یہ رائے پختہ ہورہی ہے کہ آپ کسی عالم یا اس کی کتابوں پر ’’ شوق تبصرہ ‘‘ پورا کرنے کے لیے ان کو پڑھنا ضروری نہیں سمجھتے ، خیرفی الوقت یہ تین کتابیں ہیں ان میں سے وہ کچھ نکال کر دکھائیں جس کا آپ نے دعوی کیا ہے : مختصر الشمائل المحمدیہ تحقیق فضل الصلاۃ علی النبی تخریج الکلم...
  12. خضر حیات

    نماز میں رفع الیدین

    ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی روایت کی تردید حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت کے ساتھ کرنا چاہی ہے ۔ جو کہ درست نہیں ۔ اگر آپ کی نخعی کی رائے سے مراد ان کا رفع الیدین کا قائل نہ ہونا ہے ، تو درست ، کہ اس سے پہلے ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا بھی یہی موقف تھا ۔...
  13. خضر حیات

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    یہ بھی ٹھیک ہے ، لکھنے پر زور دینے کی بجائے کچھ پڑھ بھی لیا کریں ۔
  14. خضر حیات

    نماز میں رفع الیدین

    اس کا معنی ہے : ’’ کئی ایک اہل علم صحابہ کرام ‘‘ اس عبارت کا معنی یا مفہوم ’’ تمام صحابہ کرام ‘‘ بیان کرنا آپ کی زبان میں ’’ تحریف ‘‘ ہے یا ’’ کسی بازیگر کا کھلا دھوکہ ‘‘ ہے ۔
Top