الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاءاللہ ، یونس اثری صاحب نے بھر پور تعارف پیش کردیا ، جس سے یہ بات سمجھی جاسکتی ہے کہ دونوں گروہ ایک دوسرے کو گمراہ کیوں کہتے تھے ۔
ساتھ یہ اضافہ کر لینا چاہیے کہ کچھ فکری انحراف کے باوجود تقی السبکی اور تاج السبکی دونوں باپ بیٹا کبار علماء و محدثین میں شمار کیے جاتے ہیں ۔ بلکہ خاندان سبکی کے...
جی ایسی اور بھی احادیث ہیں ۔
لیکن جہاں جہاں سننے کی نفی آئی ہے مطلقا ہے ، اور جہاں اثبات ہے ، وہاں مخصوص حالات ہیں ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اصل یہی ہے کہ مردے سننے کی صلاحیت نہیں رکھتے ، لیکن جہاں اللہ تعالی سنوانا چاہتے ہیں سنتے ہیں ۔
اشتہار بنانے والے کو اتنی رعایت تو ملنی چاہیے ، چند دن پہلے میں نے کسی جگہ دو نام لکھنے تھے ایک اپنے نام کے ساتھ نورپوری لگاتے تھے ، دوسرا جنید نام بغیر کسی لاحقے کےتھے ، ہم نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ’’ جنید بغدادی ‘‘ کردیا ۔ لیکن بعد میں یہ خطرہ ہی رہا کہیں لوگ خلیفہ بغدادی...
حافظ ابو یحیی نور پوری حفظہ اللہ نے ’’ دفاع صحابہ سیریز ‘‘ کے عنوان سے کچھ ویڈیوز ریکارڈ کروانی شروع کی ہیں ، جن میں مولانا اسحاق جھال اور علی مرزا کے نظریات کاتفصیلی رد ہے ۔
فیس بک پر ان کی دیوار پر یہ چیزیں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں ۔
شاکر بھائی یا تو اراکین فورم کو وجہ بیان کریں کہ آپ نے تصویر لگا کر قوانین فورم کی مخالفت کیوں کی ؟ یا پھر ہم سب کو کالم میں لگی تصویروں کی اجازت دی جائے ۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر مشتمل احادیث کا انکار کیوں شروع ہوا ؟
علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کا ایک اقتباس ملاحظہ فرمائیں :
’’ مخالفین اسلام کا اعتراض ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اتنی بڑی عمر میں اس قدر کم سن لڑکی سے نکاح کرنا نامناسب تھا ۔ اس اعتراض کے جواب میں مسلمان جواب دینے...
کیونکہ آخری مراسلے میں ’’ جاری ہے ‘‘ ہے لکھا تھا ، اس لیے قانون کی پابندی کی مخالفت کی وجہ سے ایک دو مراسلے حذف ہوئے ( سارے کہنا غلط ہے )، تاکہ دوسرا فریق اپنی بات مکمل کرلے ، لیکن چونکہ دو تین ماہ گزر گئے ہیں ، اور ابھی تک انہوں نے بات کو آگے نہیں بڑھایا ، لہذا آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ جو مرضی...
بلکہ یہ تحریر آج سے آٹھ سال پہلے محترم @باذوق صاحب نے اردو محفل پر نشر کی تھی ، اینٹی منکر حدیث نے چونکہ بلاحوالہ نقل کی ، اس لیے ڈار کے تعاقب والوں نے ان کی تحریر سمجھتے ہوئے انہیں کا حوالہ دے دیا ۔
روایت : کسی بات ، واقعہ یا حادثے کو کسی سے سن کر آگے بیان کردینا مثلا آپ کو سوال کا جواب چاہیے تھا ، آپ کی اس بات کو ہم تک محترم محمد نعیم یونس صاحب نے پہنچایا ۔
محمد ارسلان سلفی صاحب سے ایک بات کو محمد نعیم یونس صاحب نے سن کر محترم اسحاق سلفی اور خضرحیات تک پہنچایا ۔
اس مثال کو ذہن میں رکھ کر...
اچھی تحریر ہے ، میں پہلے آپ سے اس کا حوالہ پوچھنے لگا تھا ، پھر سرچ کرنے پر یہ تحریر ایک فیس بک پیج ’’ اینٹی منکر حدیث ‘‘ پر مل گئی ۔ اور اس کی اصل عطاء اللہ ڈیروی صاحب کی تحریر ہے ۔
مزنی اور ربیع دونوں ہی مصری ہیں ۔ اور کئی طبعات میں مختصر المزنی بھی کتاب الأم کے ساتھی ہی مطبوع ہوتی رہی ہے ۔ جب دونوں میں اختلاف ہو تو میرے خیال میں قدیم و جدید والا معاملہ نہیں ہوگا ۔ اس اختلاف کو کسی اور اعتبار سے حل کیا جائے گا ۔ قراءۃ والے معاملہ میں جیسا کہ اوپر نقل کیا ، مطلقا وجوب کو...
جیساکہ اوپر ذکر کیا گیا ، الأم میں بیان کردہ اقوال ہی امام شافعی کے آخری اقوال سمجھے جائیں گے ، اگر بعض مسائل میں اس سے مختلف ہوگا ، تو مسئلہ میں موجود مرجحات و قرائن کی بنا پر ہوگا ۔
الام کی عبارت جو آپ نے نقل کی ، غیر واضح سے معلوم ہوتی ہے ( یا ممکن ہے ہماری سمجھ میں کوئی کوتاہی ہو ) البتہ...
ایرانی دہشت گردی سے متعلق سعودی وزارت خارجہ کا پیغام عالمی برادری کے نام
وزارت خارجہ کے ذمہ دار ذریعے نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ 1979 میں جب سے ایرانی انقلاب رونما ہوا ہے ایران کی تاریخ فتنہ پروری، ہنگامے بپا کرنے ، اور نت نئے بحران کھڑے کرنے سے بھری ہوئی ہے، مقصد یہ ہے کہ خطے میں...