الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
لڑکیوں کی بغاوت؟اسباب وعلاج
مصنف کا نام
مقصود الحسن فیضی
نظرثانی
ابو عبدالرحمن شبیر بن نور
ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور
تبصرہ
حدیث شریف میں ہر شخص کو ذمہ دار مسئول قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے بال بچوں کی تربیت دینی کا ذمہ دار ہے اور قیامت کے روز اس سے باز پرس ہو گی ۔اس طرح قرآن کریم...
کتاب کا نام
جاوید غامدی اور انکار حدیث
مصنف کا نام
پروفیسر مولانا محمد رفیق
ناشر
مکتبہ قرآنیات لاہور
تبصرہ
اسلام کی بنیاد قرآن مجید اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث وسنت پر ہے اور اس پر تمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے۔لیکن افسوس ہے کہ متجددین نے اس متفقہ مسلک سے انحراف کر کے خودساختہ...
کتاب کا نام
خوشگوار زندگی کے 12اصول
مصنف کا نام
ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
نظر ثانی
شیخ ابو عدنان محمد منیر قمر
ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور
تبصرہ
آج کے مادی دور میں ہر شخص ایک خوشگوار زندگی گزارنے کا خواہش مند ہے ۔لیکن زیادہ تر لوگوں کا نقطہ نگاہ یہ ہے کہ ایک اچھی اور خوش گوار زندگی دنیوی...
کتاب کا نام
عورتوں کے امتیازی مسائل و قوانین
مصنف کا نام
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے نسل بنی آدم کو مرد وزن کی دو اصناف میں تقسیم کیا ہے۔ان کے نیک اعمال کا اجر تو ہر ایک کو برابر ملے گا اور اس اعتبار سے ان میں کوئی فرق نہیں،تاہم چونکہ جسمانی اعتبار سے...
’’إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى ، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ ‘‘
’’اللہ تعالیٰ ہی کا سب کچھ ہے، جو لے لیا وہ اسی کا تھا اور جو اس نے دیا وہ بھی اسی کا تھااور ہر چیز اس کی بارگاہ سے وقت مقررہ پر ہی واقع ہوتی ہے۔
کتاب کا نام
قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد اول و دوم
مصنف کا نام
صالح بن فوزان الفوزان
مترجم
حافظ اقبال صدیقی مدنی
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
اللہ عزوجل نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ہمارا عظیم خالق خوب جانتا...
کتاب کا نام
فضائل قرآن مجید
مصنف کا نام
محمد اقبال کیلانی
ناشر
حدیث پبلیکیشنز،لاہور
تبصرہ
قرآن شریف اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے جوبنی نوع انسان کے لیے دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی کی ضامن ہے۔حدیث پاک کے مطابق جو قوم قرآن کریم کو اپنا دستور حیات بنا لیتی ہے،خدا اسے رفعت اور بلندی سے سرفراز...
کتاب کا نام
دجّال اور علامات قیامت کی کتاب
مصنف کا نام
حافظ عمران ایوب لاہوری
ترتیب و تخریج
علامہ ناصرالدین البانی
ناشر
فقہ الحدیث پبلیکیشنز
تبصرہ
کتاب وسنت میں یہ امر پوری طرح واضح کر دیاگیا ہے کہ دنیا کی یہ موجودہ زندگی عارضی اور فانی ہے اصل اور حقیقی زندگی آخرت کی ہے،لہذا اس کی فکر کرنی...
کتاب کا نام
اندھی تقلید و تعصب میں تحریف کتاب و سنت
مصنف کا نام
ابو عدنان محمد منیر قمر
ترتیب و تخریج
شکیلہ قمر صاحبہ
ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور
تبصرہ
کسی مسئلہ کی تفہیم و توضیح میں اختلاف ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں کہ یہ تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بہترین زمانہ میں بھی تھا اصل بات...
کتاب کا نام
اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات
مصنف کا نام
ابو مسعود عبدالجبار سلفی
ناشر
الہادی للنشر والتوزیح لاہور
تبصرہ
اسلامی تعلیمات کا یہ اعجاز ہے کہ ان کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ درجے کے افراد پیدا ہوئے۔چنانچہ اسلامی تاریخ اس امر پر شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں...
کتاب کا نام
فتنہ غامدیت کا علمی محاسبہ
مصنف کا نام
پروفیسر مولانا محمد رفیق
ناشر
مکتبہ قرآنیات لاہور
تبصرہ
اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار میں جنم لینے والے بعض فتنوں مثلاً خوارج،معتزلہ،باطنیہ،قادیانیت اور انکار حدیث کی طرح دور حاضر میں ایک بڑا فتنہ تجدد پسند الحادی فکر ہے جس کا مقصد امت مسلمہ...
کتاب کا نام
طبقات کبیر اول تا ہشتم
مصنف کا نام
محمد بن سعد کاتب الواقدی
مترجم
مولانا عبداللہ العمادی
ناشر
جامعہ عثمانیہ سرکار حیدرآباد دکن
تبصرہ
زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
منیر بھائی فورم پہ ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین۔
کتاب کا نام
فتاویٰ محمدیہ
مصنف کا نام
مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف
ترتیب وتخریج
مبشر احمد ربانیؔ
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی سے متعلق شرعی راہنمائی کا نام اصطلاحی زبان میں ’فتوی‘ہے۔علمائے امت کے فتاوی کی ہزاروں سے متجاوز کتابیں چھپ کر منظر عام پر آ چکی...
کتاب کا نام
فتاویٰ الدین الخالص جلد1
مصنف کا نام
ابو محمد امین اللہ پشاوری
ناشر
مکتبہ محمدیہ، پشاور
تبصرہ
کتاب و سنت ڈاٹ کام پر علمائے اہل حدیث کے متعدد فتاویٰ پیش کیے جا چکے ہیں ۔الحمد للہ۔زیر نظر کتاب ان میں سے ایک منفرد اور خوبصورت اضافہ ہے۔فتاویٰ الدین الخالص محدث زمان فقیہ عصر مولانا...
کتاب کا نام
حصن المسلم
مصنف کا نام
ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی
مترجم
عبدالحمید سندھی
ترتیب وتخریج
زبیر علی زئی
ناشر
دارالفکر الاسلامی واہ کینٹ
تبصرہ
قرآن و حدیث میں دعا کی اہمیت کو بہت زیادہ اجاگر و نمایاں کیا گیاہے۔دعا دراصل خدا کے حضور اپنی لاچاری،بے بسی اور عاجزی کا اقرار اور اللہ...