• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تصویر

    فورم پر تصاویر شامل کرنے کے سلسلے میں آپ کا تجربہ یقیناً زیادہ ہے۔ لہٰذا آپ کی بات درست ہوگی۔ ہمارے پاس بیک اینڈ پر فیچر میں فی پوسٹ دس تصاویر کی تعداد سیٹ کی گئی ہے۔ واللہ اعلم کس وجہ سے پانچ سے زائد کی اجازت نہیں مل رہی۔ شائد کوئی تکنیکی مسئلہ ہے۔
  2. شاکر

    پتے کا آپریشن۔۔۔دعاؤں کی درخواست

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔ آپ کی پوسٹ سے دل کو بہت حوصلہ ملا ہے۔۔! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  3. شاکر

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    محترم حسین بھائی جان، پہلے ہم نے شاہد نذیر بھائی سے گزارش کی تھی اب آپ سے بھی یہی درخواست ہے کہ ازراہ کرم طنز و تشنیع اور ذاتیات سے گریز کریں اور اچھے الفاظ میں اپنا موقف پیش کرتے رہیں۔ اصلاح کی نیت سے آپ اخلاقی اصول و ضوابط کو مد نظر رکھ کر پوسٹس کرتے رہیں گے تو ان شاء اللہ ایسے الفاظ دل میں...
  4. شاکر

    مترادفات القرآن

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ عبداللہ حیدر بھائی جان، آپ نے ایک اہم کتاب کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس کی اپ لوڈنگ کے لئے کوشش کرتے ہیں۔ والسلام
  5. شاکر

    تصویر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ناصر بھائی جان، تصاویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو tinypic یا اسی طرح کی کسی دوسری سائٹ پر پہلے ان تصاویر کو اپ لوڈ کرنا پڑے گا ۔ پھر صرف تصاویر کے لنکس آپ یہاں فورم پر دے دیجئے۔ فورم پر تصویر کا لنک دینا بہت آسان ہے۔ ایڈیٹر میں آخر سے تیسرا بٹن ’تصویر شامل...
  6. شاکر

    انصاری محمّد عامر

    سر بہت دنوں بعد تشریف لائے ہیں۔ سب خیریت ہے نا؟ آتے جاتے رہا کیجئے نا۔۔!
  7. شاکر

    کند ہو کر رہ گئے مومن کے اخلاق و معاشرت

    جزاک اللہ باذوق بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. شاکر

    غنیۃ الطالبین

    جزاک اللہ کلیم اللہ بھائی۔ بہت شدید ضرورت تھی اس کتاب کی۔ ہمارے ایک بھائی نے کئی دفعہ درخواست کی ہے کہ اس کتاب کا عربی ایڈیشن بھی ہمیں منظر عام پر لانا چاہئے تاکہ اس کے تراجم میں جو خیانتیں کی جاتی ہیں اس کو بے نقاب کیا جا سکے۔ اگر کسی یوزر کو اس کتاب کے کسی مستند عربی ایڈیشن کے بارے معلوم ہو...
  9. شاکر

    تقلید آخری سانسوں میں

    محدث فورم کے قواعد و ضوابط کے تحت دیگر اراکین پر ذاتی تنقید اور دوسروں کے بارے بدگمانی رکھنا یا ظاہر کرنا منع ہے۔ دعوت کیلئے بہت ضروری ہے کہ سب سے پہلے دوسروں کا احترام کرنا سیکھا جائے اور اسلام نے جو اخلاقیات کا درس دیا ہے اس پر سب سے پہلے خود عمل کیا جائے پھر دوسروں کو کسی بات کی طرف دعوت دی...
  10. شاکر

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط٤

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔۔۔۔۔
  11. شاکر

    خالہ کی صحت یابی کےلیے دعاء

    أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
  12. شاکر

    پتے کا آپریشن۔۔۔دعاؤں کی درخواست

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ہماری ایک بہن نے ایک اہم حدیث کی طرف یہاں توجہ دلائی کہ: نبی كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: دَعْوَةُ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ لأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا...
  13. شاکر

    ہردن ہزاروں ‌نیکیوں سے محروم !

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!! ہمارے بھائیوں کی ان عقلی تک بندیوں کا خوب جواب دیا آپ نے۔۔!
  14. شاکر

    کتب احادیث

    ارسلان بھائی جان، اگر آپ اردو کے لئے تلاش کر رہے ہیں تو ایسی کوئی سائٹ تو فی الحال موجود نہیں۔ ہمارے مستقبل کے پراجیکٹس میں اردو یونیکوڈ میں کتب تفاسیر و احادیث کو سرچنگ فلٹرنگ کی سہولت کے ساتھ پیش کرنا بھی شامل ہے۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہم سے یہ اہم ترین کام لے لے اور سب کے لئے صدقہ جاریہ بھی...
  15. شاکر

    درس ترمذی از تقی عثمانی میں وارد اشکالات کے جوابات قسط ٤

    جزاک اللہ خیرا ابن بشیر بھائی۔۔۔۔۔۔۔
  16. شاکر

    خطبہ حرم مکی - السلام علیکم کی اہمیت

    جزاک اللہ خیراً انس بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔!
  17. شاکر

    خوبصورت قرآن مجید 18 line میں.

    جزاک اللہ عامر بھائی جان۔۔۔ لگتا ہے آپ کو بھی آرکائیو ڈاٹ آرگ راس آ گئی ہے ۔۔!
  18. شاکر

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    آفتاب بھائی جان، اس موضوع پر درج ذیل کتابچہ میں بہت اچھی مفصل بحث ہے۔ جس میں طرفین کا مؤقف بدلائل بیان کر کے ہر حدیث پر مفصل بحث کی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس کا مطالعہ بھی مفید رہے گا، ان شاءاللہ۔ رکوع سے سجدے میں جانے کی کیفیت
  19. شاکر

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔ آپ نے احسن انداز میں اور بہت ہی مدلل و مفصل محاکمہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق بات بلا تعصب قبول کر کے اس پر عمل کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔ آفتا ب بھائی، دیوبندی حضرات کی طرف سے کی جانے والی حدیث کی اس تحریف سمیت دیگر تحریفات بمعہ ثبوت کے لئے یہ کتاب...
  20. شاکر

    مجھے یہ کتابیں چاہیے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی، محمد اقبال کیلانی کی اب تک اپ لوڈ کردہ تمام کتب یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ ہمارا پہلے سے ارادہ ہے کہ ان کی ساری سیریز ان شاء اللہ لائبریری میں اپ لوڈ کی جائے۔ اب آپ نے بھی کہہ دیا ہے تو یہ کام جلدی ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
Top