• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    نماز جنازہ میں سلام کیسے پھیریں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن ، آپ کی پیش کردہ تصاویر ظاہر نہیں ہو رہی ہیں۔ یہاں فورم پر آپ تصاویر کا لنک دے سکتی ہیں۔ تصاویر کی اپ لوڈنگ نہیں کر سکتیں۔ فی الحال آپ کا یہ دھاگا سوالات و جوابات سے ہٹایا جا رہا ہے۔ درست تصاویر کے لنک دینے کے لئے ازراہ کرم ایڈیٹر میں ’تصویر شامل کریں‘...
  2. شاکر

    ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، چلیں قاسم اکرام بھائی، اسی غلطی کی تصحیح کے بہانے ہی آپ اردو لکھ بیٹھے۔ آپ کے دھاگے کے عنوان میں حسب حال تبدیلی کر دی ہے۔ ہمارے کلیم حیدر بھائی جلد ہی آپ کو بتا پائیں گے کہ آیا یہ ترجمہ لائبریری میں موجود ہے؟ نیز یہ کہ کب تک اس کی اپ لوڈنگ متوقع ہے۔
  3. شاکر

    شادی اور دو عمل

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔ ابھی ایک دوست کی شادی ہونے والی ہے انہوں نے اس سلسلے میں مختصر مختصر مواد دینے کا کہا۔ تو آپ کی درج بالا پوسٹ پر دوبارہ نظر پڑی۔ خصوصیت سے شب زفاف کی نماز کا تو تصور ہی ہمارے معاشرے سے کم و بیش مفقود ہے۔ اس اہم بات کی یاد دہانی کروانے کے لئے اللہ تعالیٰ آپ کو...
  4. شاکر

    ماہنامہ محدث

    جزاک اللہ عامر بھائی، آپ بھی ماشاء اللہ بہت ایکٹو رہتے ہیں۔ اور ہر ہفتہ دس دن میں ڈھیر ساری اکٹھی ہی پوسٹنگ کرتے ہیں۔ اس کے بجائے روزانہ ایک عدد آرٹیکل پیش کر دیا کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ نیز اپنے دیگر دوست و احباب کو بھی بلائیں۔
  5. شاکر

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    محترم شاہد نذیر بھائی جان، برا نہ منائیں تو عرض کروں کہ آپ کی باتیں درست ہونے کے باوجود بہت سخت ہیں۔ اگر درج ذیل الفاظ حقیقت کے آئینہ دار ہوں تب بھی ان کے متبادل نرم الفاظ استعمال کرنے سے آپ کی بات کا وزن بہت بڑھ جائے گا ان شاءاللہ۔ ان الفاظ کا ہائی لائٹ کرنے کا مقصد صرف ان مقامات کی نشاندہی ہے...
  6. شاکر

    ماہنامہ محدث

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ عامر بھائی جان، آپ کی تجویز کیلئے مشکور ہیں۔ دراصل الگ الگ فائلیں دینے کی دو تین بنیادی وجوہات ہیں۔ ١۔ سست رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لئے ایک ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہے بہ نسبت ایک بڑی رار فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے۔ ٢۔ ہم روزانہ سہولت...
  7. شاکر

    نور العینین فی مسئلہ رفع الیدین مکمل نہیں ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، رضا بھائی جان، غالباً کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں نے ابھی ڈبل چیک کیا ہے۔ اس لنک پر نور العینین مکمل ٣٩٤ پی ڈی ایف صفحات میں اپ لوڈڈ ہے۔ عین ممکن ہے کہ آپ نے جو کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہو وہ مکمل نہ ہو۔ یا یہ بھی ممکن ہے کہ ہماری سائٹ پر دو علیحدہ لنکس پر ایک ہی کتاب...
  8. شاکر

    تصویر زن سے ہے کا ئنات میں رنگ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماہا بہن، یہاں دیگر بہنیں بھی یقیناً موجود ہیں۔ لیکن فعال نہیں ہیں۔ غالباً مضامین کا مطالعہ کر کے چلی جاتی ہیں اور شیئرنگ وغیرہ نہیں کرتی ہیں۔ اب آپ آ گئی ہیں تو اپنی دیگر ساتھیوں کو بھی بلائیں۔ کسی کو تو بارش کا پہلا قطرہ بننا پڑے گا نا۔ آہستہ آہستہ دیگر...
  9. شاکر

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔ ایک اہم بات کی یاد دہانی کروا دی آپ نے۔ عموماً عجلت میں یا بے دھیانی میں اکثر ایسا ہو ہی جاتا ہے کہ سلام کا پورا جواب نہیں دیا جاتا بعض اوقات تو صرف سر ہلانے یا ہاتھ اٹھا دینے پر ہی اکتفا کر لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان برکات کے حصول کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
  10. شاکر

    والدین کے حقوق پر مستند کتب آپلوڈ کردیں پلیز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم ابو عبداللہ بھائی، درج ذیل دو کتب اس موضوع پر پہلے ہی ہماری لائبریری میں موجود ہیں: والدین ہماری جنت شریعت کے مقرر کردہ فطری حقوق دیگر بھی جو جو کتب ہمیں ملتی رہیں گی ہم وقتاً فوقتاً انہیں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے ان شاء اللہ۔ والسلام
  11. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    ارسلان بھائی کی درخواست پر، ’اہل توحید‘ آئی ڈی کو بدل کر ’محمد ارسلان‘ کر دیا گیا ہے۔
  12. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ہم نے محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین رجسٹریشن کے دوران انگلش اردو کی بورڈ کی تبدیلی کی وجہ سے یا ٹائپنگ کی غلطی کرتے ہوئے غلط یوزر نیم داخل کر دیتے ہیں ۔ نیز بعض اراکین کو بعد میں کسی وجہ سے اپنے یوزر نیم یعنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ احباب...
  13. شاکر

    نگران اعلی کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
  14. شاکر

    صحت اور وقت کی قدر کیجئے

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ہے۔ صحت اور وقت کی ناقدری کرنا تو ہمارا اجتماعی معاشرتی مسئلہ بن چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی درست قدر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  15. شاکر

    بخار (انشاءیہ)

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ بہت اچھی تحریر ہے۔
  16. شاکر

    قواعد زبان قرآن (اپ ڈیٹ)جلد 2

    درج بالا کتاب کافی عرصہ قبل کتاب و سنت ڈاٹ کام پر پبلش کی گئی تھی لیکن غلطی سے کافی صفحات اسکین ہونے سے رہ گئے تھے اور ناقص پی ڈی ایف اپ لوڈ ہو گئی تھی۔ جو احباب کبھی یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر بھی چکے ہوں تو ان سے گزارش ہے کہ دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر لیں کیونکہ اب الحمدللہ تمام صفحات درست اسکین کر کے پی ڈی...
  17. شاکر

    اسلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا۔
  18. شاکر

    سنن دارمی (اردو)

    جزاک اللہ عامر بھائی، لیکن یہ بھی تو پی ڈی ایف فائلز ہی ہیں۔ البتہ یہ ہے کہ یہ پی ڈی ایف ان پیج سے بنائی گئی ہے اور جو ہم نے اپ لوڈ کی ہے وہ اسکین شدہ پی ڈی ایف ہے ۔ کیا اس کتاب کی ان پیج فائل کا حصول ممکن ہے؟ عموماً ایسی صورت میں پبلش کردہ کتاب کی اسکیننگ اس لحاظ سے بہتر ہوتی ہے کہ عین ممکن...
  19. شاکر

    حیات امام محمدناصر الدین البانی رحمہ اللہ علیہ

    آمین۔ شیخ البانی رحمہ اللہ کی سیرت پر مفصل کتاب مکتبہ دارالسلام میں دیکھی تھی۔ غالباً اب تک ہماری لائبریری میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی سیرت پر کوئی مفصل کتاب اپ لوڈ نہیں کی گئی ہے۔ ممکن ہو تو علمائے کرام کی سیرت پر مبنی کتب کی طرف بھی توجہ دی جانی چاہئے۔ کیونکہ سیرت والا سیکشن کچھ خالی خالی سا ہے۔
  20. شاکر

    اب تک کی گئی یوزر کی طرف سے فرمائشی کتب کی لسٹ

    کلیم اللہ بھائی، ثاقب صدیقی بھائی خود اس کتاب ’برصغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق‘ کے ایک مولف ’محمد تنزیل الصدیقی الحسینی حفظہ اللہ‘ کے قریبی احباب میں سے ہیں۔ ثاقب بھائی، ازراہ کرم اگر ممکن ہو تو اس اہم کتاب کی پی ڈی ایف یا ان پیج فائل فراہم کر دیجئے تو ہم اس کو اپنی لائبریری کے پلیٹ فارم...
Top