جزاک اللہ خیرا کثیرا عمران بھائی۔ یہ بہت اچھا موضوع منتخب کیا آپ نے۔ دور حاضر میں منکرین حدیث اور جمہوریت پسند علماء کی طرف سے خواتین کو سربراہ بنائے جا سکنے کی خوب اسلامی اسناد کی جا رہی ہے۔ لیکن سچ بات تو یہ ہے کہ حق ماننے والے کے لئے یہ ایک آیت ہی کافی ہے، کجا یہ کہ اس موضوع پر تو کئی دلائل...