الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بھائی بالکل انگلش سیکشن کے لئے فانٹس اور تھیم سمیت ترجمہ فائل بھی بدلی جا سکتی ہے۔ لیکن دراصل ابھی انگلش کی طرف توجہ نہیں کر سکتے۔ اس لئے بھی کہ انگلش میں اچھے اسلامی فورمز کی کوئی کمی نہیں۔ انگلش میں وہ لوگ ہم سے بہت بہتر کام کر رہے ہیں، جبکہ یہی کام اردو میں ہم بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔...
اس لنک کا متن افادہ کیلہئے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں:
تصاوير پر مشتمل سونے كے سكوں كى خريدارى
كيا مسلمانوں كے ليے مالى اور نقدى قيمت كے مقابلے ميں تصاوير پر مشتمل سونے كے سكوں كى خريدارى اور اس كى ترويج جائز ہے ؟
الحمد للہ :
اگر تو سوال سونے كے ان سكوں كى خريدارى اور ترويج كے متعلق ہے جو ذى...
عامر بھائی جان، آپ کو یہاں اردو ٹائپنگ کے لئے ہرگز گوگل ٹرانسلڑیٹ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ آپ براہ راست فوری جواب والے خانے میں بڑی آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔ درج ذیل سائٹ پر جائیں۔
Step 2: Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windows
اس سائٹ پر کی بورڈ کے لے آؤٹ کی ایک تصویر موجود ہے۔...
بھائی جان ، الحمدللہ یہ کتاب پہلے ہی سے کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ ملاحظہ کریں جلد1، جلد 2، جلد 3، جلد4، جلد5
یہ سنن ابن ماجہ کا اب تک کا بہترین و جدید ترجمہ ہے اور تحقیق و تخریج شدہ ورژن ہے اور پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ ازراہ کرم آپ بھی اپنے بلاگ پر اسی ورژن کو اپ ڈیٹ کر دیں۔...
جی میرے خیال میں بھی مکمل فتح الباری کا اردو ترجمہ ابھی تک کہیں سے بھی شائع نہیں ہوا ہے۔ ازراہ کرم اگر کسی ناشر نے حال ہی میں اس کتاب کو شائع کیا ہے تو اس کی کچھ تفصیلات عنایت فرما دیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم رضا بھائی،
انگلش بولنے والے حضرات کے لئے اسلامی فورمز کی کوئی کمی نہیں۔ البتہ اردو میں خالص اسلامی فورم بہت کم ہیں۔ اس لئے ہماری خواہش ہے کہ ہم اپنی توجہ اردو کمیونٹی تک ہی محدود رکھیں۔ ورنہ پھر سندھی، پشتو یا عربی فورم بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔ لیکن...
بہت ہی عمدہ پوسٹ ہے ماشاءاللہ۔۔۔واقعی یہ سب توہمات ہمارے یہاں خوب رائج ہیں۔ اور ہر آنے والے نئے دن کے ساتھ ان توہمات میں اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو درست عقیدہ پر ثابت قدم رکھیں۔ آمین۔
جزاک اللہ عبدالرشید بھائی۔
آپ نے ایک ہی موضوع پر دو الگ دھاگے بنا دئے تھے۔ ازراہ کرم جس حد تک ممکن ہو ایک وقت میں ایک موضوع پر ایک ہی دھاگے میں تفصیلات ہوں تو بہتر ہے۔ تاکہ دیگر احباب کو ایک ہی جگہ پر پڑھنے کو مواد مل جائے۔
جزاک اللہ بھائی جان۔ اچھی تجویز ہے۔ ہم اس سلسلے میں کچھ گفتگو پہلے کر بھی چکے ہیں۔
فوری طور پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ نئے تھریڈز کے لئے سب سے آسان اور بہترین طریقہ ہے اوپر نیلے رنگ کی پٹی میں دئے گئے دو بٹن۔۔۔
نئی پوسٹس
آج کی پوسٹس
نئی پوسٹس کے لنک پر کلک کرنے سے آپ کی آخری دفعہ فورم...
ایسی صورت میں نہ تو ہم شکریہ ادا کریں گے نہ ہی جزاک اللہ کہیں گے۔ لہٰذا یہاں تو بات ختم ہو جائے گی۔ لیکن جیسے فی الوقت ہم نے ’اپنا شکریہ ختم کریں‘ کا آپشن فعال رکھا ہوا ہے تاکہ کسی کو بعد میں احساس ہو کہ اس نے کسی کی پوسٹ کا غلط مطلب سمجھ کر یا بغیر پڑھے شکریہ ادا کر دیا ہے جبکہ شکریہ نہیں کہنا...
جزاک اللہ خیرا کثیرا انس بھائی جان۔۔۔۔اسی حدیث سے متعلق ہمارے فیس بک کے پیج پر بھی یہاں ایک صاحب نے حال ہی میں سوال پوچھا تھا۔ امید ہے کہ اس جواب سے ان کی بھی تشفی ہو جائے گی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
فورم انتظامیہ اور اراکین کے سامنے ایک تجویز رکھنا چاہتا ہوں کہ اگر پوسٹ کے نیچے موجود شکریہ کے بٹن کو ’جزاک اللہ‘ کے بٹن سے تبدیل کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟
فوری طور پر تو یہ تجویز دل کو لگتی ہے۔ لیکن ذرا گہرائی میں جا کر سوچنا پڑے گا کہ کیا ہر جگہ شکریہ کا متبادل...