الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی سمجھ نہیں سکا۔ طنزیہ کہا ہے یا واقعی آپ اتفاق کر رہے ہیں؟
مجھے تو عامی ہونے کے باوجود (یا اسی وجہ سے) ان اللہ معنا کے الفاظ میں حصر نظر آتا ہے۔ ورنہ اگر اللہ کی یہی معیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دشمنوں کے ساتھ بھی تھی، تو ان الفاظ کو تسلی کے طور پر...
ابن بشیر بھائی جان،
یہ ’ے‘ والے مسئلہ کا کوئی حل نکالنا ہی پڑے گا۔ کیونکہ اس کے بغیر تو پوسٹ کو پڑھنا ہی مشکل ہے۔ حالانکہ اسی موضوع پر پچھلی قسط میں یہ غلطی نہیں تھی۔
دلیل نمبر ۲:
وعن انس ۔۔۔ ووضع الیدی الیمنیٰ علی الیسریٰ فی الصلوٰۃتحت السرۃ
جائزہ:
اس روایت کی سند میں ایک راوی وعید بن زربی ہے۔
(الخلافیات للبیہقی قلمی ص۳۷ ومختصر الخلافیات ۳۴۲/۱)
سعید بن زربی سخت ضعیف راوی ہے۔
حافظ ابن حجر نے فرمایا: "منکر الحدیث"
یہ (شخص) منکر حدیثیں بیان کرنے والا ہے۔...
عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی علمائے اسماء الرجال کی نظر میں
۱۔ ابوزرعہ الرازی نے کہا: لیس بالقوی (الجرح والتعدیل ۲۱۳/۵)
۲۔ ابو حاتم الرازی نے کہا: ھوضعیف الحدیث ، منکر الحدیث یکتب حدیثہ ولا یحتج بہ (الجرح والتعدیل ۲۱۳/۵)
۳۔ ابن خزیمہ نے کہا: ضعیف الحدیث (کتاب التوحید ص ۲۲۰)
۴۔ ابن معین نے...
ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تجزیہ
اہل الرائے کا دعویٰ ہے کہ ہاتھ ناف سے نیچے باندھے جائیں ۔ ان کے پیش کردہ دلائل درج ذیل ہیں:
دلیل نمبر۱:
(سنن ابی داؤد ۴۸۰/۱، ۴۸۱ ح ۷۵۸، ۷۵۶)
جائزہ:
اس روایت کا دارومدار عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی پر ہے۔
تقلید پرستی کا ایک عبرتناک واقعہ
حسین احمد مدنی ٹانڈوی دیوبندی فرماتے ہیں:
(تقریر ترمذی ص۳۹۹ مطبوعہ کتب خانہ مجیدیہ ملتان)
معلوم ہوا کہ تقلید کرنے والا دلیل کی طرف دیکھتا ہی نہیں اور نہ دلیل سنتا ہے ، یاد رہے کہ امام مالک سے ارسال یدین قطعاً ثابت نہیں ہے۔ مالکیوں کی غیر مستند کتاب...
نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
جو شخص کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوتا ہے اس پر نماز کی ادائیگی فرض ہوجاتی ہے۔
دیکھئے سورۃ النساء آیت نمبر ۱۳۰، نیز ارشاد ِباری تعالیٰ ہے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
(ھذا حدیث صحیح متفق علی صحتہ، شرح السنۃ للبغوی ج ۱ ص۱۷، ۱۸ ح۶، البخاری:۸، مسلم: ۱۶)...
مقدمہ
الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الامین ، أما بعد:
متواتر حدیث میں آیا ہے کہ:
اس کے سراسربرعکس مالکیوں کی غیر مستند کتاب "المدونہ" میں لکھا ہوا ہے:
اس غیر ثابت قول کے مقابلے میں موطا امام مالک میں باب باندھا ہوا ہے:
"باب وضع الیدین احداھما علی الاخری فی الصلوٰۃ"...
فہرست مضامین
مقدمہ
نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
تقلید پرستی کا ایک عبرتناک واقعہ
ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تجزیہ
عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی علمائے اسماء الرجال کی نظر میں
سینے پر ہاتھ باندھنا
مؤمل بن اسماعیل
دیوبندیہ کا ایک عجیب اصول
ابو توبہ الحلبی
الہیثم بن حمید...
کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
مع ضمیمہ جات:
اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل
نصر الرب فی توثیق سماک بن حرب
حدیث اور اہلحدیث کتاب کا جواب
تالیف: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
ناشر: مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع، ملتان پاکستان
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ لنک
نوٹ: یہ کتاب یونیکوڈ...
الحمد للّٰہ رب العلمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
وسیق الذین اتقوا ربھم الی الجنۃ زمرا حتی اذاجائُ وھا وفتحت ابوابھا (الزمر:73 )
لفظ باب کہتے ہیں ما یدخل منہ جس سے داخل ہوا جائے۔ ہر مومن کے ایمان اور نیکیوں کا مقصود اور مطمع نظر جنت کا...
جزاک اللہ عاصم بھائی۔ بہت ہی عمدہ بات کہی آپ نے۔ اور احتجاج کے لئے بہت اچھی مثالیں بھی پیش کیں۔ کاش کہ واقعی ہم سب متحد ہو کر ایسا احتجاج بھی کر سکیں۔۔!
انس بھائی،
یہ ان پیج میں ٹائپنگ کرنے والے نے گڑبڑ کی ہے۔ کہ ہر جگہ الفاظ کے درمیان آنے والی چھوٹی ی کی جگہ بڑی ے سے ٹائپ کیا گیا ہے۔ اس کا کوئی حل تو نظر نہیں آتا۔ ان پیج تھری سے کنورٹ کرنے پر شاید مسئلہ حل ہو۔ اگر درج بالا مضمون کی ان پیج کاپی ای میل پر مل جائے تو حل ڈھونڈنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
رضا بھائی، آپ اپ لوڈنگ کے لئے درج ذیل سائٹ استعمال کرتے ہوئے وہاں پر کتاب اپ لوڈ کریں اور پھر اس کا لنک یہاں فورم پر دے دیں۔
Free File Hosting Made Simple - MediaFire
محترم ابن بشیر بھائی،
آپ نے مضمون کا عنوان ’عورتوں کے سر کے بالوں کے احکام‘ رکھا ہے۔ جبکہ مضمون میں تو عورتوں اور مردوں اور سر کے علاوہ ابروؤں، بغلوں، زیرناف، کنپٹی، ناک وغیرہ کے بالوں کے احکام بھی موجود ہیں۔ میرے خیال میں موضوع کا عنوان ’مردوں اور عورتوں کے بالوں کے احکام‘ یا ایسا ہی کچھ رکھ...
ابن بشیر بھائی،
آپ کی دیگر پوسٹس کی طرح اس پوسٹ کی فارمیٹنگ اور پروف کرنے کی کوشش کی۔ لیکن آدھے گھنٹے میں شروع کے دو تین پیراگراف ہی کر پایا۔ دراصل ان پیج میں یہ مضمون ٹائپ کرتے وقت ٹائپسٹ نے الفاظ کے درمیان آنے والی چھوٹی ی کی جگہ بڑی ے استعمال کی ہے۔ ان پیج تو خودبخود چھوٹی ی یا بڑی ے کو...