• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    کسی چیز کا حکم نہ صرف اسی چیز کا حکم ہے بلکہ جس پر وہ چیز موقوف ہو (اصول الفقہ)

    کسی چیز کا حکم نہ صرف اسی چیز کا حکم ہے بلکہ جس پر وہ چیز موقوف ہو ، اس کا بھی ہے: جب مطلق واجب کا وجود کسی دوسری چیز پر موقوف ہو تو اس واجب کا حکم اس دوسری چیز کو بھی شامل ہوتا ہے جس پر اس واجب کا وجودموقوف ہو، جیسے: وضو، دراصل نماز کا حکم وضو کے حکم کو بھی اپنے ضمن میں لیے ہوئے ہے اور...
  2. ن

    سلفی عالم دین کی بمع بیٹے کے شہادت!!!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مولانا عبدالحمید کی اور انکے فرزند مولانا حفیظ الرحمن کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے آمین یا رب
  3. ن

    فارمیٹنگ کے آپشن کا مسئلہ

    ارسلان بھائی بجلی نہیں ہے ،، روشنی کہاں سے ڈالی جاے ؟؟؟؟ (ابتسامہ)
  4. ن

    کسی بدل کے ساتھ نسخ (اصول الفقہ)

    کسی بدل کے ساتھ نسخ : بدل کے ساتھ حکم کی ان تین صورتوں میں کوئی نہ کوئی صورت ضرور ہوگی: ۱۔ یا تو ناسخ منسوخ سے زیادہ ہلکا ہوگا۔ ۲۔ یا اس کے برابر ہوگا۔ ۳۔ یا اس سے زیادہ بھاری(مشکل) ہوگا۔ پہلی دو صورتوں میں تو کوئی اختلاف نہیں ہے، البتہ تیسری صورت...
  5. ن

    کلام کی اقسام (اصول الفقہ)

    انشاء کی تعریف: وہ کلام جس میں ذاتی طورپر سچ اور جھوٹ کا احتمال نہ ہو ، جیسے ﴿ أَقِمِ الصَّلَاةَ ﴾ [لقمان : 17] ”نماز قائم کر“ اور ﴿ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ﴾ [لقمان : 13] ”اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا“ اس کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ طلبی ۲۔...
  6. ن

    کلام کی اقسام (اصول الفقہ)

    خبر کی سچ اور جھوٹ میں تقسیم: خبر سچ اور جھوٹ میں منقسم ہوتی ہے۔لہٰذا اگر کلام کا مضمون واقع کے مطابق ہو تو وہ خبر سچ ہوگی خواہ نفی میں ہو یا اثبات میں ۔ نفی کی مثال: جن لوگوں کا سردار نہ ہو ، ان کے جھگڑے طے نہیں پاتے۔ مثبت کی مثال: لوگ کنگھی کے دندانوں کی طرح برابر ہیں۔ اور اگر کلام...
  7. ن

    کلام کی اقسام (اصول الفقہ)

    کلام کی خبر اور انشاء میں تقسیم: کلام کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ خبر ۲۔ انشاء 1 خبر کی تعریف: جس کلام میں ذاتی طور پر سچ اور جھوٹ کا احتمال ہو، اسے خبر کہتے ہیں۔ ہمارا «ما احتمل الصدق والكذب»کہنا دراصل انشاء...
  8. ن

    کلام کی اقسام (اصول الفقہ)

    سب سے کم وہ چیز (یعنی کلام)جس سے فائدہ حاصل ہوتا ہے: ہر اس کلام سے فائدہ حاصل ہوتا ہے جو نسبت اسنادی پر مشتمل ہو اور کم ازکم یہ چیز آنے والی تراکیب میں سے ہر ایک میں پائی جاتی ہے: 1۔ دو اسموں پر مشتمل ترکیب، جیسا کہ مبتدا اور خبر سے مل کر بننے والی ترکیب، اس کی مثال ”الله أحد،...
  9. ن

    کلام کی اقسام (اصول الفقہ)

    کلام کی اقسام: یہ بات معلوم ہے کہ کتاب وسنت ہی دین کی اصل اور اس کی بنیاد ہے اور یہ بات بھی سب لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ دونوں (کتاب وسنت) فصیح عربی زبان میں ہیں تو ان دونوں کا علم حاصل کرنا خود عربی کلام اور اس کی متعدد اقسام کے پر موقوف ہے۔ کلام کی اقسام جاننے سے پہلے...
  10. ن

    ایک وقت میں ایک مجتہد ہی درستگی کو پہنچنے والا ہوتا ہے (اصول الفقہ)

    ایک وقت میں ایک مجتہد ہی درستگی کو پہنچنے والا ہوتا ہے: مختلف مجتہدین میں سے ایک کی بات ہی حق ہوتی ہے اور باقی سب غلطی پر ہوتے ہیں۔ لیکن فروعات ، جن پر کوئی قطعی دلیل نہ ہو، میں غلطی کرنے والے مجتہدین معذور سمجھتے جاتے ہیں او روہ گناہگار بھی نہیں ہوتے بلکہ اجتہاد کرنے کے بناء پر ان کو ایک اجر...
  11. ن

    پنجابی زبان میں ترجمہ قرآن

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ جی بھائی مینوں نئی پتہ اے کینے ترجمہ کیتا وے،، مینوں لنک ملیا تے میں اگے فارورڈ کر دیتا، جزاک اللہ خیرا
  12. ن

    تمام ساتھیو کو یاسر کی طرف سے السلام علیکم

    علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ کی فورم پر آمد سے بہت خوشی ہوئی۔
  13. ن

    بے چینی کے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 26)

    بس انتظار ہے کہ اعجاز بھائی کب ہمیں بھی ایسے ڈیزایننگ سیکھائیں
  14. ن

    بے چینی کے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 26)

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت حدیث اور گرافکس ہیں!
  15. ن

    دعائے استخارہ (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 24)

    ماشاءاللہ اعجاز بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ۔۔!!!
  16. ن

    بیمار پرسی کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 25)

    ماشاءاللہ اعجاز بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ۔۔!!!
  17. ن

    پنجابی زبان میں ترجمہ قرآن

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ پنجانی زبان میں ترجمہ قرآن دیکھنے لیے یہ ویب سائٹ چیک کریں
  18. ن

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ کلیم بھائی یہ بھی کتب لسٹ میں شامل کر لیں...
  19. ن

    اجتہاد،اجتہاد کی تقسیم،،واجتہاد کا حکم اور اس کی بنیاد،اجتہاد کا دروازہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہے (اصول ا

    اجتہاد کا دروازہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہے: کسی زمانے کا ایسے مجتہد سے خالی ہونا جو اللہ کی خاطر اللہ کے طرف سے دلائل کے ساتھ کھڑا ہو، جائز نہیں ہے۔وہ لوگوں کے لیے اس چیز کی وضاحت کرتا ہے جو ان کی طرف نازل کی گئی ہے ۔ یہ بات ان لوگوں کے خلاف ہے جو یہ کہتے ہیں کہ اجتہاد کا دروازہ بند ہوچکا ہے۔...
Top