• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حجر اسود کا عجیب تاریخی واقعہ : کیا یہ واقعہ صحیح ہیں ؟؟؟

    الحمد لله .جاء في الحجر الأسود أحاديث ومسائل ، نذكرها للأخ السائل لعل الله أن ينفعه بها : حجراسود کے بارہ میں چندایک احادیث اورمسائل آۓ ہیں جنہیں ہم سائل کے لیے ذکر کرتے ہيں ہوسکتا ہے اللہ تعالی اسے ان سے نفع دے : 1. الحجر الأسود أنزله الله تعالى إلى الأرض من الجنة 1 - حجراسود اللہ...
  2. اسحاق سلفی

    شکایت میرا اکاونٹ فورم پر خود بخود لاگ آوٹ ہو جاتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ما شاء اللہ آج تو صورتحال بہت اچھی ہے ۔گو کہ آج میں ایک گھریلو ضرورت کے سبب عشاء کے آس پاس فورم پر نہ آسکا، لیکن اس وقت جبکہ ساڑھے گیارہ بجے ہیں ،بہت بہتر صورت حال ہے ،گذشتہ روزتک اس وقت بڑی دقت ہوتی تھی،جزاکم اللہ تعالی خیرا ، وبارک اللہ لکم
  3. اسحاق سلفی

    حجر اسود کا عجیب تاریخی واقعہ : کیا یہ واقعہ صحیح ہیں ؟؟؟

    جزاكم الله تعالى خيرا وبارك الله لكم
  4. اسحاق سلفی

    رانجھا ۔۔۔۔۔۔۔جوگی

    پاکستانی معاشرے کے ’’ عجائب و غرائب ‘‘ میں سے ایک عجیب حقیقت یہ بھی ہے کہ : ’’ سول اور ملٹری بیورو کریسی ‘‘ کے افراد جو قوم کے سرمائے سے تین چار عشرے عملی حکمرانی کے ساتھ ساتھ دادِ عیش اور دنیا کی تمام رنگینیاں حاصل کرنے کے بعد جب ریٹائر ہوتے ہیں ،تو بجائے خاموشی سے توبہ ،تائب ہونے کے ۔۔دانش...
  5. اسحاق سلفی

    امام شافعی رحمہ اللہ اور اتباع رسول ﷺ پر زبردست واقعہ !

    امام شافعی رحمہ اللہ کا یہ واقعہ امام ( أبو إسماعيل عبد الله الأنصاري الهروي (المتوفى: 481 ھ) نے اپنی کتاب ’’ ذم الکلام و اہلہ ‘‘ میں بالاسناد نقل فرمایا ہے : قَالَ الْبُخَارِيُّ سَمِعْتُ الْحُمَيْدِيُّ يَقُولُ كُنَّا عِنْدَ الشَافِعِيِّ فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَسَأَلَهُ عَنْ مَسْأَلَةٍ فَقَالَ قَضَى...
  6. اسحاق سلفی

    طلاق کے متعلق صحیح مسلم کی ایک روایت پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    پیارے بھائی : دیوبندی سائیٹ پر موجود تحریر رومن ارددو میں ہے ۔ میرے لئے یہ تحریر پڑھنا بہت مشکل ہے ۔ دوسری بات یہ کہ یہ تحریر کسی عالم کی نہیں لگتی ۔ اور اس موضوع پر علماء اہل الحدیث نے کئی کتب و رسائل لکھے ہیں ،آپ ان کا مطالعہ کریں ۔ بالخصوص مولانا صلاح الدین یوسف کی کتاب اور علامہ رئیس احمد...
  7. اسحاق سلفی

    امام شافعی رحمہ اللہ کی کتاب سے متعلق ایک سوال

    مشہور و معروف بات وہی ہے جو محترم شیخ خضر حیات صاحب نے بتائی ۔ لیکن امام الحرمین عبد الملك بن عبد الله الجويني (جو شافعیہ کے پانچویں صدی کے بہت بڑے امام ہیں ، وہ اپنی مشہور کتاب نہایۃ المطلب میں فرماتے ہیں : ’’ نهاية المطلب في دراية المذهب ‘‘ ’’۔۔۔۔۔۔۔ولكن ذلك [النص] المشكل حكاه القفال عن...
  8. اسحاق سلفی

    شکایت میرا اکاونٹ فورم پر خود بخود لاگ آوٹ ہو جاتا ہے

    السلام علیکم میرے ہاں ایک مسئلہ یہ ہے کہ شام تقریباً سات بجے کے بعد فورم کا پیج کھلنے میں بڑی دیر لگاتا ہے ۔ جبکہ دوسری سائیٹ معمول کے مطابق اوپن ہوتی ہیں۔
  9. اسحاق سلفی

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    آج اس تھریڈ کو اول تا آخر توجہ سے پڑھا ،کافی فکر انگیز اور حساس تھریڈ ہے ؛ اور بصد ادب گذارش ہے کہ : کسی کے منہج و مسلک کے متعلق سوال نہ صرف جائز بلکہ ضروری ہے ،بالخصوص اس دور فتن میں ۔۔ لیکن کسی پر دینی لحاظ سے جرح ۔۔ثبوت و دلیل ۔۔کی بنیاد پر ہونی چاہئے ۔...
  10. اسحاق سلفی

    عمر اثری کا تعارف،،،،،

    بارک اللہ فیک ،و زادک اللہ علماً
  11. اسحاق سلفی

    اصول حدیث کے سلسلے میں مدد۔۔

    ڈاکٹر صبحی صالح کی ’’علوم الحدیث ‘‘ اردو میں یہاں سے ڈاون لوڈ کرلیں
  12. اسحاق سلفی

    اصول حدیث کے سلسلے میں مدد۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اصول الحدیث ، مصطلح الحدیث پر کئی اہم کتابوں کا اردو میں ترجمہ ہوچکا ہے ، یہاں محدث لائبریری میں بھی کئی کتب موجود ہیں ۔(دیکھئے یہ لنک )۔ اللہ کریم محدث انتظامیہ کو اس خدمت کا عظیم اجر عطا فرمائے ۔ یہاں لائبریری میں موجود کتب آپ پہلے (التحدیث فی علوم الحدیث ) ۔۔اور( شرح...
  13. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    انٹر ویو اس آدمی کا ہوتا ہے جس کے پاس بتانے کیلئے قابل ذکر باتیں ہوں اور جہاں تک لیاقت کی بات ہے،تو وہ بھی قابل ذکر نہیں ۔۔بس ایک عام سا بندہ ہوں حدیث نبوی سے محبت کی وجہ سے ۔۔سیکھنے کی غرض سے فورم پر کچھ پڑھتا ، لکھتا رہتا ہوں ،والحمد للہ علی ذالک یہاں دوست اور محترم بھائی محبت سےبندہ کو شیخ...
  14. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محمد اسحاق سلفی پاکستان ۔۔پنجاب منھج اہل الحدیث سے تعلق ۔۔علماء اہل الحدیث سے محبت۔ اور ابتسامہ ۔۔مسکراہٹ و ہنسی ،خوشگوار موڈ کے اظہار کیلئے لکھا جاتا ہے،
  15. اسحاق سلفی

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    اس آڈیو میں کوئی اور آدمی ڈاکٹر صاحبہ کا موقف بتا رہا ہے ۔ اور ہمارے پاس اس بیان کی تصدیق کا کوئی ذریعہ نہیں ۔۔۔جب تک ان کی اپنی زبان و قلم سے مذکورہ باتیں سامنے نہ آئیں
  16. اسحاق سلفی

    تیمم کے بارے میں ایک سوال

    امام موفق الدین ابن قدامہ ؒ ’’ الکافی فی فقہ الامام احمد ‘‘ میں لکھتے ہیں : وإن عجز عن إزالة النجاسة عن بدنه، أو خلع الثوب النجس، لكونه مربوطاً، أو نحو ذلك، صلى ولا إعادة عليه، لأنه شرط عجز عنه فسقط، كالسترة ‘‘ اگر بدن یا لباس کی نجاست دور کرنے سے عاجز ہو ،تو ایسے ہی نماز پڑھ لے ،اس پر اعادہ...
  17. اسحاق سلفی

    تیمم کے بارے میں ایک سوال

    ’’ ٹانگیں گیلے کپڑے سے صاف کردیں ‘‘ یعنی ناپاک جگہ تو اس طرح پاک ہوگئی ۔ اور اگر اس حالت میں وضو ء کرنا ممکن نہیں تھا ،تو تیمم ہوسکتا تھا۔خواہ کسی کی مدد سے ہی کیوں نہ ہوتا ، اور اگر تیمم کرنا ممکن تھا اور تیمم نہیں کیا گیا تو یقیناً اس حالت میں پڑھی گئی نماز دہرانا ضروری ہے ۔ اور اگر اس وقت...
  18. اسحاق سلفی

    ایمان کی بنیادی تشریح سمجھ کر یقینا میں خروج وتکفیر سے بچ سکتا ہوں

    بس ایک آدھ لائین ،وہ بھی اجمالی :
  19. اسحاق سلفی

    تیمم کے بارے میں ایک سوال

    درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السؤال صليت صلاة الفجر في المنزل من دون أن أتوضأ، وذلك بأني لا أستطيع المشي لأن قدمي مكسورة ولم يكن هناك من يعينني على إيجاد الماء أو التيمم؟ أفيدونا؟ الإجابــة الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد: فإذا كان الحال...
  20. اسحاق سلفی

    تیمم کے بارے میں ایک سوال

    زمين كے اوپر مٹى كى جنس مثلا مٹى، كيچڑ، پتھر، ريت، اور ٹھيكرى سے تيمم كرنا صحيح ہے، كيونكہ فرمان بارى تعالى ہے: ( فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا ) النساء/43 ﴿ تو تم پاك مٹى سے تيمم كرو ﴾. النساء ( 43 ). الصعيد زمين كے اوپر والے حصہ كو كہتے ہيں، اور الطيب پاكيزہ اور طاہر كو كہا جاتا ہے. تو...
Top