• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    امام کا اللہ اکبر زور سے کہنا اور مقتدی کا آھستہ کہنا۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ عن جابر، قال: اشتكى رسول الله صلى الله عليه وسلم فصلينا وراءه وهو قاعد، وأبو بكر يسمع الناس تكبيره، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ » صحیح مسلم ،۴۱۳ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :ہم (یعنی صحابہ )نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ان کی بیماری میں اس طرح نماز پڑھی کہ نبی...
  2. اسحاق سلفی

    ظہر کے بعد چار رکعات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم امام ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں : حدثنا مؤمل بن الفضل حدثنا محمد بن شعيب عن النعمان عن مكحول عن عنبسة بن ابي سفيان قال:‏‏‏‏ قالت ام حبيبة زوج النبي صلى الله عليه وسلم قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " من حافظ على اربع ركعات قبل الظهر واربع بعدها حرم على النار "...
  3. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز میں ہاتھ باندھنا جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک قول و فعل سے ثابت ہے ، بلکہ دیگر ابنیاء علیھم الصلاۃ و السلام کا بھی طریقہ ہے ، اور بہت ہی مؤکدہ سنت ہے ، عطاء بن أبي رباح يحدث عن بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نؤخر...
  4. اسحاق سلفی

    آٹھ رکعات تراویح کی روایت پورے ذخیرہٴ حدیث میں کہیں نہیں ہے، دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    اتنی ٹھوکریں کھانے اور منہ کے بل گرنے کے بعد ۔۔۔آپ کو اعوذ باللہ ۔۔اور شرح صدر کی دعاء یاد آئی (۔۔۔۔۔تو خدا یاد آیا ) لیکن یہ حقیقت یاد رہے کہ (رب اشرح لی صدری ۔۔الخ) صرف علوم نبوت کیلئے ہے ،نہ کہ قیل ، اقوال کیلئے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہل علم صحیح کہتے ہیں کہ تقلید اور جہالت کا چولی دامن...
  5. اسحاق سلفی

    خلیفۂ راشد (امیر المومنین)عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بیس رکعات تراویح

    انا للہ وانا الیہ راجعون آپ نے ھٹ دھرمی اور مسلکی تعصب کے مرض کے سبب جہالت میں اپنے دو نامور علماء پر ’’ کھوتی ‘‘ کی مثال فٹ کردی ۔۔۔ احناف کے امام أبو جعفر الطحاوی ۔۔اور ۔۔محمد علی النیموی رحمہما اللہ حنفیہ کے بڑے نامور عالم تھے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قال الامام الطحاوی رحمہ اللہ : حدثنا أبو...
  6. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    قربان جائیں آپ کی جراءت پر ۔۔۔۔ کس درجہ دلیری سے سب کو الو بنانے کے چکر میں ہیں ،اور الزام دوسروں کو دیتے ہو کہ تم دھوکہ دے رہے ہو ۔۔۔ میں نے تو بڑی دیانت سے دونوں (زیر ناف والی بھی ۔۔اور۔۔ سینے پر ہاتھ باندھنے والی بھی ) بلا کم و کاست نقل کردی ہیں ،اور وہ بھی ایک حنفی عالم کے حوالے سے تاکہ...
  7. اسحاق سلفی

    تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی! آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
  8. اسحاق سلفی

    سنن الترمذی اردو عربی سرچ سوفٹویر

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوتی ہے جب مخلصین کی ایسی دینی و علمی خدمات کا علم ہوتا ہے ۔ اللہ کریم ﷺ آپ کی خصوصی مدد فرمائے ،اور ایسے علمی منصوبے تکمیل پذیر ہوں ،اور لوگ ان سے مستفید ہوں ، يسر الله لكم الخير كله وجعل جهودكم فى ميزان حسناتكم وجزاكم الله احسن الجزاء
  9. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    حنفی مذہب کے مشہور وکیل ،نویں صدی کے معروف عالم امام (أبو محمد بدر الدين العينى (المتوفى: 855هـ) حنفی مذہب کی مشہور کتاب’’ الھدایہ ‘‘ کی شرح ( البناية شرح الهداية ) جلد ۲ ص ۱۸۲ ۔میں لکھتے ہیں :: كيف يكون الحديث حجة على الشافعي وهو حديث ضعيف لا يقاوم الحديث الصحيح والآثار التي احتج بها مالك...
  10. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    تو آپ اس ضعیف راوی کے بغیر ثقہ روات سے اس متن کو نقل کردیں ، یعنی صحیح سند سے ثابت کریں کہ : زیر ناف ہاتھ باندھنا سنت ہے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تھریڈ کا مطالعہ کرنے والے اہل علم سے گذارش ہے کہ صاحب ھدایہ کے درج ذیل الفاظ کو بغور پڑھیں " ويعتمد بيده اليمنى على اليسرى تحت السرة " لقوله عليه...
  11. اسحاق سلفی

    خلیفۂ راشد (امیر المومنین)عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بیس رکعات تراویح

    سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے آٹھ رکعت تراویح کا حکم احناف کے امام أبو جعفر المعروف بالطحاوي (المتوفى: 321 ھ) نے شرح معانی الآثار میں ثابت فرمایا ہے : آنکھیں کھول کر پڑھیں : قال الامام الطحاوی رحمہ اللہ : حدثنا أبو بكرة , قال: ثنا روح بن عبادة , قال: ثنا مالك , عن محمد بن يوسف , عن السائب بن...
  12. اسحاق سلفی

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شیخ صاحب میں نے خود اس کتاب کو نہ پڑھا نہ پڑھایا ، بلکہ ایک طالب علم کے مطابق یہ مختصر اور آسان کتاب ہے ،جو استاد کے بغیر گرائمر پڑھنے والوں کیلئے مفید ہے، اس لئے اس کے بیان کے مطابق اس کے پڑھنے کا مشورہ دیا تھا ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے آپ نے نشاندہی فرمائی۔
  13. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    یہ بالاتفاق ضعیف بات ہے ، اور یہ بات آپ ہی کے امام بدر الدین عینی نے بتائی ہے ،دیکھئے البنایہ شرح ھدایہ
  14. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    یہاں آپ سے تقلیدی جہالت ظاہر و باہر ہے ۔
  15. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    یہ وحی کس پر نازل ہوئی کہ اس حدیث پر امام مسلم نے عنوان باندھا ہے ؟
  16. اسحاق سلفی

    خلیفۂ راشد (امیر المومنین)عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بیس رکعات تراویح

    اس کو علامہ نیموی مقلد صاحب نے ’’ اسنادہ‘ صحیح ‘‘ فرمایا ہے ،اس میں اگر کوئی دھوکہ دہی ہے تو نیموی صاحب کی ہی ہے ،
  17. اسحاق سلفی

    خلیفۂ راشد (امیر المومنین)عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بیس رکعات تراویح

    مشہور دیوبندی عالم محمد بن علی نیموی اپنی کتاب ’’ آثار السنن ‘‘ میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی اسی روایت سے آٹھ تراویح کا عدد ثابت کرتے ہیں :
  18. اسحاق سلفی

    خلیفۂ راشد (امیر المومنین)عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بیس رکعات تراویح

    اس میں آٹھ کا عدد احناف کے امام أبو جعفر المعروف بالطحاوي (المتوفى: 321 ھ) نے شرح معانی الآثار میں ثابت فرمایا ہے : آنکھیں کھول کر پڑھیں : قال الامام الطحاوی رحمہ اللہ : حدثنا أبو بكرة , قال: ثنا روح بن عبادة , قال: ثنا مالك , عن محمد بن يوسف , عن السائب بن يزيد , قال: أمر عمر بن الخطاب أبي بن...
  19. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    احناف کی فقہ کی معتبر کتاب ھدایہ میں ہے کہ : قال: ويعتمد بيده اليمنى على اليسرى تحت السرة، لقوله - عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ -: «إن من السنة وضع اليمين على الشمال تحت السرة» کہ جناب علی سے مروی ہے دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھ کر زیر ناف رکھنا سنت ہے ‘‘ لیکن اس کی شرح ’’ البناية شرح...
Top