• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    محترم بھائی : میرے علم میں ایسا کوئی اہل حدیث عالم نہیں ،جس نے ڈاکٹر ذاکر کی اصولی مخالفت کی ہو ۔چند جزئیات پر ان سے اختلاف سنا ہے ، پھر ان سے اختلاف کرنے والوں سے کبھی انکی تکفیر و تضلیل نہیں سنی ۔۔ ہو سکتا میری معلومات اس معاملہ میں ناقص ہوں ،اگر آپ کے علم میں ایسا ہے تو یہاں بلفظہ پیش کریں ۔
  2. اسحاق سلفی

    سزا والے گناہ !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ پہلی بات تو یہ جان لیں ،شرعی سزا حد ہو یا تعزیر ۔۔اس کو نافذ کرنا اسلامی حکومت کا کام ہے ، کسی عالم دین سے کسی گناہ کے متعلق صرف شرعی حکم معلوم کیا جاتا ہے ،اگر وہ عالم ،یا مفتی شرعی حکومت کا جج ،قاضی نہیں تو صرف شرعی حکم بتا سکتا ہے، سزا نہیں دے سکتا ۔ اس طرح سائل کو...
  3. اسحاق سلفی

    ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ آپ نے بالکل بجا فرمایا ۔۔۔۔۔ جنازہ کے حاضرین کی قلت و کثرت حق پر ہونے ،یا نہ ہونے کی ہر وقت بنیاد نہیں بن سکتا ۔ ہمارے دور میں بڑے نامی گرامی فساق و ظالمین کے جنازے بہت بڑے بڑے ہمارے مشاہدے میں ہیں ۔ لیکن امام احمد رحمہ اللہ کے کہنے کا ایک خاص پس منظر ہے ، حکومت وقت...
  4. اسحاق سلفی

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    مولانا حالی مرحوم نے ایک بند اس تقلید کے متعلق یوں لکھا ہے سدا اہل تحقیق سے دل میں بل ہے حدیثوں پہ چلنے میں دین کا خلل ہے۔ فتاووں پہ بالکل مدار عمل ہے ہر اک رائے قرآن کا نعم البدل ہے کتاب اورسنت کا ہے نام باقی خدا اور نبی سے نہیں کام باقی
  5. اسحاق سلفی

    ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا

    آپ کو نہ سوال کرنے کا ڈھنگ ہے ،اور نہ ہی اعتراض کا سلیقہ ۔۔۔ کہاں بشر بن غیاث المریسی جہمی بدعتی ۔۔اور ۔۔کہاں امام صحابہ ،امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ جو یقینی جنتی ہیں ، عشرہ مبشرہ میں سے ہیں ۔فرشتے بھی جن سے حیاء کریں ؛ سیدنا عثمان ؓ کو تو دنیا میں انکی زندگی میں امام...
  6. اسحاق سلفی

    سزا والے گناہ !

    حد كے بغير توبہ كى قبوليت ميرا ايك سوال ہے جو مجھے پريشان كيے ہوئے ہے، اور ميں اس كے متعلق سوچتا رہتا ہوں: جب كوئى شادى شدہ يا غير شادى شدہ شخص فحش كام اور كبيرہ گناہ چورى اور غيبت اور سود وغيرہ كا مرتكب ہو، اور بہت عرصہ اس كا مرتكب رہا ہو، پھر اس نے اللہ تعالى كو جان ليا اور خالص اللہ كى رضا كى...
  7. اسحاق سلفی

    حدیث بخاری پر ایک رافضی اعتراض!!

    یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں موجود ہے ، اور علامہ النووی رحمہ اللہ شرح مسلم میں لکھتے ہیں : ’’(ورهطك منهم المخلصين) قال الإمام النووي الظاهر أن هذا كان قرآنا أنزل ثم نسخت تلاوته ‘‘ اس سے ظاہر ہے کہ یہ جملہ پہلے قرآن تھا ،پھر اس کی تلاوت منسوخ ہو گئی ‘‘ اور فتح الباری میں حافظ ابن...
  8. اسحاق سلفی

    ::: موحدین کیلئے عظیم خوشخبری :::

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ سنن الترمذی باب في فضل التوبة والاستغفار وما ذكر من رحمة الله لعباده باب: توبہ و استغفار کی فضیلت اور بندوں پر اللہ کی رحمتوں کا بیان حدیث نمبر: 3540 حدثنا انس بن مالك قال:‏‏‏‏ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:‏‏‏‏ " قال الله تبارك وتعالى:‏‏‏‏ يا ابن...
  9. اسحاق سلفی

    دعا ختم قرآن کے وقت اجتماع

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : محترم بھائی یہ روایت امام دارمی نے موقوفاً بسند صحیح نقل فرمائی ہے : امام عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي، (المتوفى: 255 ھ) فرماتے ہیں : حدثنا عفان، حدثنا جعفر بن سليمان، حدثنا ثابت، قال: «كان أنس إذا ختم القرآن، جمع ولده وأهل بيته فدعا لهم» یعنی سیدنا انس...
  10. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ عالمی سطح کے مبلغ ، اور اسلام کے ترجمان ہیں ،کفار کے بڑے بڑے مجمع میں اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں ، لیکن اس مقام کو یہ بے چارے گلی محلے کے مفتی کیا جانیں ، ع ــــــ قوم کیا ہے ،قوموں کی امامت کیا ہے اس کو کیا جانے یہ بے چارے دو رکعت کے امام اس بندہ زر کو حلالے کی فکر...
  11. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : بہت شکریہ ، سلامت رہیں ،
  12. اسحاق سلفی

    اسلامی ریاست میں ذمی کے مزھبی حقوق پر کےاب درکار ہے

    آپ یہ تھریڈ ملاحظہ کریں
  13. اسحاق سلفی

    فتاوی اہل حدیث کتاب نہیں مل رہی

    جزء القراءۃ امام بخاری
  14. اسحاق سلفی

    میں بھولتا ہوں یا بھلایا جاتا ہوں تاکہ اپنی امت کے لئے ایک راہ پیدا کروں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محترم بھائی ۔۔۔یہ حدیث موطا امام مالک میں اس طرح ہے : « عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنِّي لَأَنْسَى أَوْ أُنَسَّى لِأَسُنَّ» ترجمہ :امام ؾ مالک کو یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  15. اسحاق سلفی

    امام النووی كا ریاض الصالحین كی ایك حدیث كے بارے میں قول

    یہ حدیث سنن ابی داود میں اس طرح ہے : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ،...
  16. اسحاق سلفی

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    جس دجالی کتاب سے یہ صفحہ لگایا ہے ،اس کا ٹائٹل بھی ساتھ دیا ہے ،اگر نظر کمزور ہے تو کسی آنکھوں والے سے دکھا لو ۔ اور سب سے بڑی بات کہ صفدر کذاب ،اور گستاخ کی اس کتاب کا ڈاون لوڈ لنک بھی دیا ہے ،ڈاون لوڈ کرکے حقیقت خود دیکھی جا سکتی ہے کہ اس گستاخ صفدر نے کیا جھوٹ بولا ہے ۔ اس دجالی کتاب کو...
  17. اسحاق سلفی

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    پرائمری ماسٹر صفدر اوکاڑوی کے فریب اور دجل کا تعارف مطلوب ہو تو شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب (امین اوکاڑوی کا تعاقب ) بڑی معلوماتی کتاب ہے ؛ اس کا ڈاؤن لوڈ لنک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً : صفدر اوکاڑوی ’’ مجموعہ رسائل ‘‘ میں آمین بالجہر کے ضمن میں لکھتا ہے کہ : عطاء بن ابی رباح کے...
  18. اسحاق سلفی

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    صفدر اوکاڑوی ساری زندگی دجل و فریب کی چالیں چل کر جاہل مقلدین کو گمراہ کرتا رہا ،اور اس بد بخت نے نبی کریم ﷺ کی کھلی گستاخی کی ؛ اسی وجہ سے دھتکارا گیا ۔۔ اور آنجہانی ہونے کے بعد اس کے اندھے مقلد اسی کی گمراہی کے علمبردار بنے پھرتے ہیں اس کا واضح ثبوت اس کتاب کے مکمل صٖفحہ کو دیکھ بخوبی لگایا...
  19. اسحاق سلفی

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دخول جنت کی بنیادی شرط !

    کیوں حضرت خیر تو ہے ۔۔۔آج تو اپنے بارے ’’ حسن ظن ‘‘ پر بھی ناراضگی اور غصہ کا اظہار فرما رہے ہیں ؟
Top